آنے والے مہینوں میں مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی- گورنر سٹیٹ بینک

Nice2MU

President (40k+ posts)
پنجاب اب سے نہیں بلکہ مغلوں اور رنجیت سنگھ کے زمانے سے ہی باقی علاقوں سے بہت آگے ہیں۔

کبھی گنجوں کی کوئی ویڈیو تو دیکھاؤ جسمیں کسی یونیورسٹی کا افتتاح کیا ہو؟

بھائی صاحب بات صرف میٹرو کی نہیں اگر صرف تحلیم اور صحت کے میدان میں ہی مقابلہ کر لو تو پنجاب میں جتنے ہسپتال اور یونیورسٹیاں بنائیں ان کا ہی مقابلہ کر لیں تو وہاں بھی یہ جیت نہیں سکتے - تئیس تو یونیورسٹیاں نئی بنائیں دو میگا ہسپتال اور بہت سے درمیانے درجے کے ہسپتال - موجودہ ہسپتال اور یونیورسٹیوں پر اتنا بوجھ ہے کچھ کر لو بہتری نہیں آ سکتی دس کروڑ کی آبادی کے مسائل ہیں آئی ٹی میں دیکھ لو پورے محکمہ تعلیم کے بورڈ ، زمینوں کا ریکارڈ اور آئی ٹی سنٹر لاہور معاون بنے ہیں - سیف سٹی پروجیکٹ ہیں جن سے سیکورٹی اور ٹریفک دونوں آن لائن کنٹرول اور مانیٹر ہو رہے ہیں -کوئی ہے جواب ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب اب سے نہیں بلکہ مغلوں اور رنجیت سنگھ کے زمانے سے ہی باقی علاقوں سے بہت آگے ہیں۔

کبھی گنجوں کی کوئی ویڈیو تو دیکھاؤ جسمیں کسی یونیورسٹی کا افتتاح کیا ہو؟
بہتر ہے آپ خود گوگل کر لیں دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ میں کتنی بنی ہیں - دو سو تو کالج تھے -یہ لیں ایک لنک :باقی جن کاموں کا ذکر کر رہا ہوں وہ دو صرف شہباز شریف دور کے ہیں -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں نے پوچھا تھا کہ کوئی افتتاح کی ویڈیو بتا دے جسمیں کسی گنجے نے یونیورسٹی کا افتتاح کیا ہو؟ لیکن سڑک کی افتتاح کے لیے کوئی نا کوئی گنجا ضرور جاتا تھا۔۔۔

یار کیوں دماغ کا دہی کر رہے ہو بنانا ضروری ہے یا افتتاح کی ویڈیو جاری کرنا - ویسے یونیورسٹیاں وفاقی حکومت کے ماتحت ہوتی ھیں نواز شریف کو نہ شوق ہو گا نہ وقت یہ تو شوباز کا مشغلہ تھا مگر شو مارنے کے لئے کچھ تھا تو شو مارتا تھا -پلے نہیں دھیلا تے کردی میلا میلا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یار کیوں دماغ کا دہی کر رہے ہو بنانا ضروری ہے یا افتتاح کی ویڈیو جاری کرنا - ویسے یونیورسٹیاں وفاقی حکومت کے ماتحت ہوتی ھیں نواز شریف کو نہ شوق ہو گا نہ وقت یہ تو شوباز کا مشغلہ تھا مگر شو مارنے کے لئے کچھ تھا تو شو مارتا تھا -پلے نہیں دھیلا تے کردی میلا میلا

نواز شریف جیسے جاہل کو میٹرو اور سڑکوں کی افتتاح کا شوق بہت ہوتا ہے لیکن کسی یونیورسٹی کا نہیں۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف جیسے جاہل کو میٹرو اور سڑکوں کی افتتاح کا شوق بہت ہوتا ہے لیکن کسی یونیورسٹی کا نہیں۔
نواز کو جاہل قراردینے سے آپ خوش ہیں تو ایسے سہی ویسے جاہل بنانے والا نہیں ہو سکتا ہاں وہ ہو سکتا ہے جس کو کام کرنے کی کوئی سینس نہ ہو - پرسونلیتی سے کچھ نہیں ہوتا نہ اچھا لگنے اور نہ اچھی کرکٹ کھیلنے سے- سیاست میں آ کر کاموں کو انجام دینا کچھ اور جو اس حکومت کے بس کی بات نہیں -
 
اگرنواز شریف جاہل نہ ہوتا تو بجائے اپنی جائیدادیں بنانے اور فوج کیساتھ ہر وقت سینگ پھنسانے کے عوام کی دل سے خدمت کرتا تو آج تک وزیراعظم ہوتا لیکن نہیں ۔۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگرنواز شریف جاہل نہ ہوتا تو بجائے اپنی جائیدادیں بنانے اور فوج کیساتھ ہر وقت سینگ پھنسانے کے عوام کی دل سے خدمت کرتا تو آج تک وزیراعظم ہوتا لیکن نہیں ۔۔۔
فوج سے سینگ پھسانے والی بات درست ہے نہ سینگ پھساتا تو اب بھی وزیر اعظم ہوتا اس وقت حالات آج سے لاکھ درجے بہتر تھے پنجاب کم از کم نون سے خوش تھا - اب فوج نے خان کو لایا ہے تو عوام بھگت رہی ہے مگر اس کی قیمت خان اور فوج دونوں کو چکانی ہو گی آگے فوج کسی کو بھی اتنی فیور نہیں دے گی کہ لوگ اسے سلیکٹڈ کہیں - اگلی حکومت اس بات پر بنے گی کہ تحریک انصاف کی پانچ سال کی کارکردگی نون سے بہتر تھی یا نہیں - جو ہوا سو ہوا الله کرے آگے حکومتیں صرف کارکردگی پر بنیں
 
آپ اپنی بات سے مکر رہے ہیں کہ شریفوں کی کارگردگی اچھی نہیں تھی اسلیے ہار گئے؟

اور جو حالات آپ بتا رہے ہیں کہ اچھے تو وہ ماشاءاللہ قرضوں کی بدولت تھے۔ ایک بندے نے کھانا نہ کھایا ہو لیکن کپڑے اچھے پہنے ہو تو ہر کوئی کہے گا کہ کھاتا پیتا بندہ ہے ۔۔

اگر حالات اتنے اچھے تو اسحاق ڈار اپنی ہی حکومت کے دوران ملک سے فرار نہ ہوتا۔

اور میں شرط لگاتا ہوں کہ آج ہی الیکشنز کرا لے، تب بھی پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔۔ اور آپ لوگ الیکشنز سے تھوڑا پہلے کے-پی حکومت کے بارے بھی یہی فرماتے کہ پی ٹی آئی ہارے گی اور ہم 2014 سے ہی کہہ رہے تھے کہ پی ٹی آئی زیادہ اکثریت سے جیتے گی۔

اسکی وجہ یہ ہے کہ عمران کی حکومت نے وہ کام کیے تھے جو آپ لوگوں کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتے تھے لیکن عوام خوش تھے۔

اب بھی حکومت وہ کام کر رہی ہیں جو آپ لوگوں کی نظر میں مذاق ہے لیکن حقیقت میں وہ بنیادی کام ہیں۔ جسکا اندازہ آپ لوگوں کو اگلے الیکشنز میں لگ جائیگا۔
 
بھائی میرے کارکردگی عوام کی نظر میں ہوتی ہے - اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ والے ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنا کارکردگی تھی - روز ایک دھماکے والے ملک میں امن و امان کارکردگی تھی - آمین سے تباہ ستر فیصد آمدنی والے کراچی کو رنجرز سے امن کی بحالی کر کردگی تھی - اگر امن فوج نے کیا تو فوج اس سے پچھلے پیپلز پارٹی اور اس سے پچھلے مشرف دور میں بھی تھی - سی پیک اور ہزاروں کلومیٹر ہائی وے ، دو میٹرو ، اورنج لائن، تیئیس یونیورسٹیاں ، دو سو کالج دو بڑے اور بہت سے چھوٹے ہسپتال کارکردگی تھے - جہاں تک قرض کی بات ہے ساٹھ ملین ڈالر کا قرضہ پہلے ہی ان کے بھی ذمے تھا اب نوے تھا جب یہ حکومت آئی یہ اندورنی اور بے بیرونی دونوں قرض ان سے زیادہ لے چکے ہیں اور بنائی اور لگائی ایک اینٹ بھی نہیں محیشت کے شمارے میں مہنگائی اور بے روزگاری دس گناہ بہتر تھی جی ڈی پی اسٹاک مارکیٹ زر مبادلہ کے ذخائر سب بہتر تھے ادائیگیوں کا توازن گر بڑ تھا ایکسپورٹ نہ یہ بڑھا سکے نہ وہ امپورٹ کم کرنا ایک ڈیوٹی بڑھانے کی مار ہے میری طرف سے بس ہے اب میں بھینس کے آگے مزید بین نہیں بجا سکتا سب سوالوں کے جواب دے دئے -نا یس تو میٹ یو بائے -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اتنی اچھی کارکردگی تھی تو ہارے کیوں؟
اور کیوں اسحاق ڈار ملک سے بھاگ گیا تھا؟

اور بجلی کی ہمیں ضرورت نہیں تھی۔ بجلی پہلے سے پہ پاکستان کے پاس موجود تھی صرف کمیشن اور واہ واہ کے لیے منصوبے کھولے۔۔

اور بجلی کے 1200 ارب روپوں کا ذکر کیوں بھول گئے؟
قرضہ 15000 سے بڑھا لیکر 3000 ارب روپوں تک کون لیکر گیا تھا؟

یہ اورنج ٹرین کن کے پیسوں سے بنی اور چلی گی کن کے پیسوں سے۔ اورنج ٹرین 160 ارب روپوں میں بننی تھی اور پہنچ گئی 280 ارب روپوں تک۔

اور اتنے منصوبے کرنے کے بعد بھی علاج کے لیے لندن جانا پڑتا ہے

جتنے جانچے لگائے تھے انکے مقابلے میں یہ چند منصوبے کچھ نہیں۔

اسحاق ڈار سیاست دان نہیں مہیشت دان تھا اس نے کبھی الیکشن نہیں لڑا جیل کے ڈر سے بھاگ گیا باقیوں پر بھی جرم ثابت نہیں ہو گا مگر وہ عوامی لوگ ہیں جیلوں سے نہیں ڈرتے - بجلی کی ضرورت تھی تو کیا کالج یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں کی اب ضرورت نہیں ہے یہ ہی بنا لے یہ نا لائق حکومت انہوں نے تو یہ بھی بنائے -بجلی کا سرکلر ڈیبٹ اب بارہ ارب سے زیادہ ہے -اورنج ٹرین پر تین سال عدالت نے کام روکے رکھا اس لئے لاگت بڑھی - ایسا مسئلہ پشاور میٹرو کے ساتھ نہیں ہوا - دو نئی میٹرو جو نون لیگ نے ملتان اور پنڈی میں بنائیں وہ اپنی لاگت اور وقت مقرہ پر مکمل ہوئیں -لندن کے لئے خود علاج پر جانا اور بات اور ہسپتال میں غریبوں کے علاج الگ بات ہے -پیسے کا حساب انصافی حکومت کے پاس نہیں کہاں لگا بارہ ہزار ارب ایک بھی اینٹ لگائے بغیر - کسی بات کا جواب نہیں بس آپ دائرے میں گھوم رہے ہیں -
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسحاق ڈار اگر الیکشن نہیں کرتا پھر تو وہ پاکستان سے بھاگتا ہی نہیں۔ وہ اسلیے بھاگا کیونکہ اس نے پاکستان کی معیشت تباہ کردی تھی۔

اور جب بجلی کی ضرورت ہی نہیں تھی وہ بنانے کی ضرورت کیوں تھی؟ آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کو کتنی بجلی کی ضرورت ہے اور انسٹال کیپسٹی کتنی ہے؟

اور گردشی قرضے اب بارہ سو نہیں بلکہ کم ہے۔ ہر مہینے کا خسارہ پہلے 38 ارب روپے تھا اب 26 ارب ہے۔۔۔ اور 1200 ارب روپے 5 سالوں میں بنا ہے ختم کرنے میں بھی وقت لگے گا کوئی مذاق نہیں۔