اُردو زبان

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہی تو آپ کو بتایا تھا یہ بلال صاحب ہمارے کسی کام کے نہیں

uUHBzN.png
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
@Waseem
@Chaudhery
@Adeel

ہم تہذیب اور اخلاق کی باتیں کر رہے تھے۔ اور اب ملاحظہ فرمائیں کیا اخلاقیات کی ایسی تیسی کی جا رہی ہے۔
گالم گلوچ سے بھرپور۔

I have edited my post which I feel is over the top, but this guy is using multiple IDs (lucha, lafnga, and Lofer) openly to harass members for so many days. Look at his comments to Sohraab, I just want to ask from the moderators, is it your policy that a member can have as many Ids as he/she can have and then if you are banned for one of those IDs come again by using other one. Rules must be consistent and should be applied across the board regardless ones political association.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی نہیں ..اتنا معصوم ..اترا تو آپ رہے ہیں ..اپنی خوبصورت لکھائی دکھا دکھا کر ..میں بھی اس طرح اپنا مسلہ حل کر لیتی .لیکن میرے لکھے کی ٹرینسلشن کون کرے گا

:lol:
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

I would agree with you about Duplicate, Triplicate and more Ids should not be allowed.
But the part I do not agree with anyone on using of abusive language for anyone by anyone.
We all are well educated and responsible individuals, we should respect each-other.
We all should refrain from using abusive language no matter what.
The ethics of Civilized Society is respect each-other and get respect.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
I have edited my post which I feel is over the top, but this guy is using multiple IDs (lucha, lafnga, and Lofer) openly to harass members for so many days. Look at his comments to Sohraab, I just want to ask from the moderators, is it your policy that a member can have as many Ids as he/she can have and then if you are banned for one of those IDs come again by using other one. Rules must be consistent and should be applied across the board regardless ones political association.
معافی چاہتا ہوں مگر اس سے گالم گلوچ تو آپ نے شروع کی تھی اس تھریڈ پہ اسے بل گیٹ کا منڈا کہہ کے اس نے آپ کو منع بھی کیا تھا کہ اس تھریڈ پہ اچھی باتیں ہو رہی ھیں آپ کسی دوسری تھریڈ پہ اس سے لڑ لیں مگر آپ اسے بھاگنے کے طعنے دینے لگے اب آپ یہ فرما رہے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نہیں ..اتنا معصوم ..اترا تو آپ رہے ہیں ..اپنی خوبصورت لکھائی دکھا دکھا کر ..میں بھی اس طرح اپنا مسلہ حل کر لیتی .لیکن میرے لکھے کی ٹرینسلشن کون کرے گا

:lol:

لکھے موسا اور پڑھے خود آ والی بات ہو جائے گی پھر تو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی نہیں ..اتنا معصوم ..اترا تو آپ رہے ہیں ..اپنی خوبصورت لکھائی دکھا دکھا کر ..میں بھی اس طرح اپنا مسلہ حل کر لیتی .لیکن میرے لکھے کی ٹرینسلشن کون کرے گا

:lol:

:lol::lol::lol:

r8m7u6.png
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)

اس کا حل یہ ہے کہ فارغ وقت میں آپ کی۔بورڈ کے ہر بٹن کو، اور ہر بٹن کے باقی تمام بٹنوں کے ساتھ کمبینیشن کو آزما کر دیکھ لیں، اگر تُکّہ چل جائے تو پرچی پر لکھ کر مانیٹر کی سکرین کے ایک طرف چپکا دیں
آہستہ آہستہ یاد ہو جائے گا

فارغ وقت کہاں سے آیا میرے پاس ....فورم سے فرصت ملے تو کچھ کروں

یا پھر
Inpage Urdu Software
ڈاؤن لوڈ کریں اور اُس میں اُردو لکھیں۔ اُس سافٹ ویئر میں اُردو کی بہت سی
Layouts
بھی مل جائیں گی اوریہ ہر بٹن دبا کر پرچی پر لکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔جو
Layout
آسان لگے آپی اُسے سیکھ لیں۔ جس حساب سے آپی یہاں پر پوسٹس کرتی ہیں بہت جلد سیکھ جائیں گی۔ اگر آپی کہیں تو میں اُنہیں
Screen shots
کے زریعے طریقہ بھی بتا سکتا ہوں۔
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
معافی چاہتا ہوں مگر اس سے گالم گلوچ تو آپ نے شروع کی تھی اس تھریڈ پہ اسے بل گیٹ کا منڈا کہہ کے اس نے آپ کو منع بھی کیا تھا کہ اس تھریڈ پہ اچھی باتیں ہو رہی ھیں آپ کسی دوسری تھریڈ پہ اس سے لڑ لیں مگر آپ اسے بھاگنے کے طعنے دینے لگے اب آپ یہ فرما رہے ہیں

جزاک اللہ خیر
بہت افسوس کی بات ہے کہ ہم گالم گلوچ سے ایک دوسرے سے گفتگو کرنا چاہتے ہیں
کیا پڑہے لکھے افراد کو تہذیب کا علم نہیں؟ نہیں علم ہے مگر طیش میں آکر بد زبانی اور بد اخلاقی کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یا پھر
Inpage Urdu Software
ڈاؤن لوڈ کریں اور اُس میں اُردو لکھیں۔ اُس سافٹ ویئر میں اُردو کی بہت سی
Layouts
بھی مل جائیں گی اوریہ ہر بٹن دبا کر پرچی پر لکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔جو
Layout
آسان لگے آپی اُسے سیکھ لیں۔ جس حساب سے آپی یہاں پر پوسٹس کرتی ہیں بہت جلد سیکھ جائیں گی۔ اگر آپی کہیں تو میں اُنہیں
Screen shots
کے زریعے طریقہ بھی بتا سکتا ہوں۔

اگر کوئی کاپی پیسٹ والا کا کام ہے تو وہ میں بحر الکاہل کبھی نہیں کرنے لگی ..مجھے ایسا بتائیں جو میں رومن ٹائپ کروں
اور اردو لکھی جائے جیسا کہ اب کرتی ہوں ..
میں تو دن کے چوبیس میں سے صرف چھتیس گھنٹے یہاں گزارتی ہوں ..یہ کوئی زیادہ تو نہیں
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
اگر کوئی کاپی پیسٹ والا کا کام ہے تو وہ میں بحر الکاہل کبھی نہیں کرنے لگی ..مجھے ایسا بتائیں جو میں رومن ٹائپ کروں
اور اردو لکھی جائے جیسا کہ اب کرتی ہوں ..
میں تو دن کے چوبیس میں سے صرف چھتیس گھنٹے یہاں گزارتی ہوں ..یہ کوئی زیادہ تو نہیں

آپ میک استعمال کرتی ہیں یا ونڈو؟
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی تبدیلی نہیں آئی
ویسے کے ویسے ہی ہے
معذرت خواہ ہوں، فونٹ کیشے اپ ڈیٹ کرنا پڑتی ہے، وہ بتانا بھول گیا تھا
اس کے لیے
sudo fc-cache -fv
 
Back
Top