Haristotle
Minister (2k+ posts)
اخروٹوں سے دل جوڑیں گے تو ظاہر ہے نہیں جڑے گا .
اگر آپ نون لیگی ہیں تو سر سے اخروٹ ضرور پھوڑ سکتے ہیں .
میں تو سمجھا تھا کے اپ گالی نہی دیتیں
اخروٹوں سے دل جوڑیں گے تو ظاہر ہے نہیں جڑے گا .
اگر آپ نون لیگی ہیں تو سر سے اخروٹ ضرور پھوڑ سکتے ہیں .
میں تو سمجھا تھا کے اپ گالی نہی دیتیں
ہاں نا ..دن میں کتنے بھس بھرے سر پھوڑنے پڑتے ہیں آپ کو کیا پتا
جی اپ بتا چکی
ہم جان چکے نادان کا پیشہ دانا
ابھی تو صرف آپ سے سر پھوڑ رہی ہوں
ہم تو صرف اردو کا بھلا کر رہے ہیں
سر پھوڑنا اپ کی عادت ہی سہی
وفا کیسی ، کہاں کا عشق .جب سر پھوڑنا ٹہرا
تو اے سنگدل تیرا ہی سنگ آستان کیوں ہو
کہاں کا عشق، وفا کیسی، زمانا ہے ہی ہرجائی
محبت خاک ہو گی اب،نا مال غنیمت نا کشور کشائی
عشاق نہ پتھر نہ گدا کوئی نہیں ہے
اب شہروں میں سایوں کے سوا کوئی نہیں ہے
بچھڑے ہوئے لوگوں کا پتا کون بتائے
رستوں میں بجز باد بلا کوئی نہیں ہے
عشاق نہ پتھر نہ گدا کوئی نہیں ہے
اب شہروں میں سایوں کے سوا کوئی نہیں ہے
بچھڑے ہوئے لوگوں کا پتا کون بتائے
رستوں میں بجز باد بلا کوئی نہیں ہے
وہ اخروٹ والی تھریڈ کس لئے لگائی ہے ..ابھی کھائیں پانچ اخروٹ اور چار گھنٹے بعد دیکھیں کیسے افاقہ ہوتا ہے
میری ننھی مننی آواز بھی ملا لیں ..میرے لئے بھی سزا ہے رومن پڑھنا
میری ننھی مننی آواز بھی ملا لیں ..میرے لئے بھی سزا ہے رومن پڑھنا
کہاں کا عشق، وفا کیسی، زمانا ہے ہی ہرجائی
محبت خاک ہو گی اب،نا مال غنیمت نا کشور کشائی
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|