اوے ظالمو عمران کو چھوڑو ادھر دیکھو - ڈالر کدھر جا رہا ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Lol...
I will.not allow my hard earned money to be used by your bosses for more properties in London. . Call me whatever you want...sharif family is a bunch of traitors and so are most of their followers. Same is true for Bhuttos and zardaris, your best friends for the night.
پتر تیرا اپنا ابا ہی فر پکھا مرسی ?
metaphorically saying ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب آپ بات کریں بھاگتے کیوں ہیں! متحدہ اپوزیشن کو سرحد پار سے حمایت درکار ہے مخالفت نہیں میزائل کا تذکرہ کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی کیوں مارے گی​
جناب آپ زیادہ وکیل بننے کی کوشش نہ کریں - جب پڑھے لکھے بندے چولیں مارنے لگتے ہیں تو مجھے تکلیف ہونے لگتی ہے
آپ کو یہ بات کس نے کہی کہ سرحد پار سے ان کو حمایت درکار ہے -- اپنا سورس تو بتایں ذرا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی چار مہینے پہلے جاپانی ین ایک ڈالر میں ایک سو پانچ کا تھا آج ایک سو بیس پر ہے آج سے میں بھی جاپانیوں سے کہنا شروع کر رہا ہوں کہ جاپانیو عمران کو چھوڑ دو ڈالر دیکھو کتھے پہنچ گیا ، تم اب اپنے گھر کی باتیں بھی عمران پر ڈالو ، در فٹے منہ تیرا
? آے ہاۓ جپانی تیری تو دونوں طرف سے بج رہی ہو گی
میرا مطبل اے روپے کی طرف سے اور ین کی طرف سے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب آپ زیادہ وکیل بننے کی کوشش نہ کریں - جب پڑھے لکھے بندے چولیں مارنے لگتے ہیں تو مجھے تکلیف ہونے لگتی ہے
آپ کو یہ بات کس نے کہی کہ سرحد پار سے ان کو حمایت درکار ہے -- اپنا سورس تو بتایں ذرا
اپنے اپنے ہی مقدمے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں. حکومت کی مدد کرنے کی غرض سے سرحد پار سے میزائل داغا گیا متحدہ اپوزیشن خاموش ہے، کس لئے!؛ اول ان میں اتنی جرأت نہیں ہے کے عمران خان پر یہ الزام لگا سکے دوئم وہ ایسا کرکے بھارت کو ناراض نہیں کرنا چاہتے​
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
? آے ہاۓ جپانی تیری تو دونوں طرف سے بج رہی ہو گی
میرا مطبل اے روپے کی طرف سے اور ین کی طرف سے
ہاں جی ہماری دونوں طرف سے بج رہی ہے اور تم لوگوں کی دونوں طرف سے سج رہی ہے چھتر اور حرام کا مال کھا کھا کے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جناب آپ زیادہ وکیل بننے کی کوشش نہ کریں - جب پڑھے لکھے بندے چولیں مارنے لگتے ہیں تو مجھے تکلیف ہونے لگتی ہے
آپ کو یہ بات کس نے کہی کہ سرحد پار سے ان کو حمایت درکار ہے -- اپنا سورس تو بتایں ذرا
سرحد پار والے سندھ ہاؤس والوں کی طرح اتنے چوتیا پرکاش نہیں ہیں کہ سو -رس تمھارے ہاتھ میں پکڑا دیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی بلاولی نے کہا ہے کہ میں دیکھتی ہوں کہ اسلامی وزراء خارجہ کانفرنس کیسے ہوتی ہے ، ہم سرحد پار والوں کے ہاتھ کی بات کر رہے ہیں یہاں تو پورا بازو ہی گھسا ہوا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے اپنے ہی مقدمے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں. حکومت کی مدد کرنے کی غرض سے سرحد پار سے میزائل داغا گیا متحدہ اپوزیشن خاموش ہے، کس لئے!؛ اول ان میں اتنی جرأت نہیں ہے کے عمران خان پر یہ الزام لگا سکے دوئم وہ ایسا کرکے بھارت کو ناراض نہیں کرنا چاہتے​
چلو آپ آج کسی موڈ میں ہو - میں آپ کے جملے کو اپنی طرف سے درست کر کے بات کو ختم کر دیتا ہوں - اپوزیشن والے اتنے چول نہیں اور ان کو فولو کرنے والے اتنے احمق نہیں کہ اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے ہر چول مار دیں -- جیسی چولیں عمران خان اور اس کے نورتن اپنے باندروں کو نچانے کے لئے سرحدی جھڑپوں پر مارتے تھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سرحد پار والے سندھ ہاؤس والوں کی طرح اتنے چوتیا پرکاش نہیں ہیں کہ سو -رس تمھارے ہاتھ میں پکڑا دیں
پر ہندوں نے تم سب عمرانی باندروں کے ہاتھوں میں اپنے سو-رس تو پکڑاے ہووے تھے نا - یاد ہے ؟
ہر ہر حملے پر خوش ہو کر اتنی چانگڑ یں مارتے تھے جیسے کیلے ہاتھ میں پکڑے ہوں
???
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو آپ آج کسی موڈ میں ہو - میں آپ کے جملے کو اپنی طرف سے درست کر کے بات کو ختم کر دیتا ہوں - اپوزیشن والے اتنے چول نہیں اور ان کو فولو کرنے والے اتنے احمق نہیں کہ اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے ہر چول مار دیں -- جیسی چولیں عمران خان اور اس کے نورتن اپنے باندروں کو نچانے کے لئے سرحدی جھڑپوں پر مارتے تھے
مذمت تو کر سکتے تھے!؛​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مذمت تو کر سکتے تھے!؛​
ان کا اپنا عمل ہے - کسی لیول پر کی ہو گی -میں ہر بات نہیں جانتا
نہیں کی تو بھی یہ کام حکومت کا ہوتا ہے جو اس نے بہت اچھے طریقے سے کیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ان کا اپنا عمل ہے - کسی لیول پر کی ہو گی -میں ہر بات نہیں جانتا
نہیں کی تو بھی یہ کام حکومت کا ہوتا ہے جو اس نے بہت اچھے طریقے سے کیا
میاں صاب نے عابد شیر علی کے کان میں کہہ دیا ہو گا. ناجانے کیوں کسی جلسے میں مذمت کر کے عوام میں مقبولیت حاصل کرنے کا یہ موقع کیوں کھویا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پر ہندوں نے تم سب عمرانی باندروں کے ہاتھوں میں اپنے سو-رس تو پکڑاے ہووے تھے نا - یاد ہے ؟
ہر ہر حملے پر خوش ہو کر اتنی چانگڑ یں مارتے تھے جیسے کیلے ہاتھ میں پکڑے ہوں
???
ابے میں تو تمہیں پاکستانی سمجھتا تھا تم تو رابندر ناتھ ٹیگور کے لنگور نکلے اتنے سمے یہاں پر کیا اپنے دھرم پتا شری آسوتوش بھولے ناتھ بھنڈاری کی سوا کارییے کر رہے تھے دھشٹ
?????
 
Back
Top