اگر چھوٹی چھوٹی مغزالیوں والی مخلوق کو یاد ہو تو ان دونوں مجوسیوں نے کبھی قطر کے ساتھ ایل این جی کے معاہدہ کو کرپشن کی ماں کہا تھا - اور انتہا سے زیادہ اچھل کود کی اور اس وقت منصف اعلی کے منصب پر بیٹھے ثاقب نثار نامی باندر کی عدالت میں بھی گئے - اس ساری اچھل کود کے نتیجے میں ایک کونفیڈنشل معاہدہ کی شراعط کھل گیں تو پتا چلا کہ یہ تو جنوبی ایشیا کا سستا ترین معاہدہ تھا - اس معاہدہ کے مطابق پاکستان کو برینٹ خام تیل کے مروجہ ١٣.٧% قیمت پر ایل این جی ملنی تھی - یہ بھی پتا چلا کہ قیمت فکسڈ نہیں - تیل کی قیمت سے ساتھ اس میں اتار چڑھاؤ آتا رہے گا --- قطر اس سستے ترین معاہدہ کو باقی ملکوں سے خفیہ رکھنا چاہتا تھا - لیکن ان غداروں اور قوم کے دشمنوں نے اپنی اقتدار کی ہوس میں ملک کو اس فائدہ سے محروم کر دیا
قدرت نے آج ان دونوں کے منه پر سناٹے دار تمانچہ مارا - ان بے شرموں نے اسی قطر سے اب ١٧.٣% برینٹ خام تیل کی قیمت پر ایل این جی خریدنی ہے --- میرا خیال کے کہ "لکھ دی لعنت" کا محاورہ ایسے ہی موقع کے لئے بنا تھا
قدرت نے آج ان دونوں کے منه پر سناٹے دار تمانچہ مارا - ان بے شرموں نے اسی قطر سے اب ١٧.٣% برینٹ خام تیل کی قیمت پر ایل این جی خریدنی ہے --- میرا خیال کے کہ "لکھ دی لعنت" کا محاورہ ایسے ہی موقع کے لئے بنا تھا
Qatar Petroleum Trading bids lowest for three January LNG cargoes sought by Pakistan
Qatar Petroleum Trading on Thursday placed the best offers for three of six cargoes of liquefied natural gas (LNG) sought by Pakistan for January delivery, a document of Pakistan LNG Limited (PLL) showed.
www.nasdaq.com
Quote:
The lowest offers for the two other January cargoes were Brent crude slope rates of 17.3203%, for the Jan 20 to 21 window, and 17.3207%, for the Jan 26 to 27window.
Other than Qatar Petroleum Trading, none of the four other qualified bidders offered a rate below 20.4% slope of Brent and bids went as high as 34.9499%
اگر عمرانیوں کو سمجھ ہوی تو آج شرم سے ڈوب مریں گے