RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ نونی پھتونی اتنے احمق ہیں کہ اس وقت عمران خان کو ہٹا کے اس کے ڈالے ہوے گند کا سارا ٹوکرا اپنے سر پر انڈیلنا چاہتے ہوں
یہ بندہ اس وقت خدکش جیکٹ پہن کے پھر رہا ہے - اس کی ایمنسٹی اور سبسڈی نے اس کی ساری ملک سے ہمدردی نکال کر باھر رکھ دی ہے - اور اس نے بھی "ملک اور معشیت بھاڑ میں جاۓ" والی پالیسی اپنا لی ہے --- لیکن لگتا ہے نونیوں پر ابے حوروں کی طرف سے بے حد دباؤ ہے کہ اسے فارغ کرو اور جو پتلوں ہماری اس کو لانے کی وجہ سے اتر رہی ہے اس کو اوپر کرو
حالات یہی نظر آ رہے ہیں کہ ای ایم ایف نے آگے آنے والی حکومت سے سب کچھ بند کروا دینا ہے - اس طرح اس نالائق انسان کے ڈالے گند کو صاف کرنا پڑے گا - ان حالات میں عقل کا تقاضا تو یہی ہے کہ ابے حوروں کو ٹھینگا دکھایا جاۓ اور ان کی اترتی پتلوں کو مزید اترنے ہی دیا جاۓ - لیکن کیا کریں - ان احمقوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرھی

Impasse with IMF over PM’s tax amnesty
Premier’s Rs246 billion relief package also a hurdle
Impasse with IMF over PM’s tax amnesty | The Express Tribune
Premier’s Rs246 billion relief package also a hurdle

IMF objects to PM Imran's relief package

The global lender raised serious objections over the Prime Minister's Relief Package

Last edited by a moderator: