اوے احمقو عمران خان کو نہ چھیڑو اس وقت - نہ چھیڑو

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ نونی پھتونی اتنے احمق ہیں کہ اس وقت عمران خان کو ہٹا کے اس کے ڈالے ہوے گند کا سارا ٹوکرا اپنے سر پر انڈیلنا چاہتے ہوں
یہ بندہ اس وقت خدکش جیکٹ پہن کے پھر رہا ہے - اس کی ایمنسٹی اور سبسڈی نے اس کی ساری ملک سے ہمدردی نکال کر باھر رکھ دی ہے -
اور اس نے بھی "ملک اور معشیت بھاڑ میں جاۓ" والی پالیسی اپنا لی ہے --- لیکن لگتا ہے نونیوں پر ابے حوروں کی طرف سے بے حد دباؤ ہے کہ اسے فارغ کرو اور جو پتلوں ہماری اس کو لانے کی وجہ سے اتر رہی ہے اس کو اوپر کرو

حالات یہی نظر آ رہے ہیں کہ ای ایم ایف نے آگے آنے والی حکومت سے سب کچھ بند کروا دینا ہے - اس طرح اس نالائق انسان کے ڈالے گند کو صاف کرنا پڑے گا - ان حالات میں عقل کا تقاضا تو یہی ہے کہ ابے حوروں کو ٹھینگا دکھایا جاۓ اور ان کی اترتی پتلوں کو مزید اترنے ہی دیا جاۓ - لیکن کیا کریں - ان احمقوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرھی

Impasse with IMF over PM’s tax amnesty​

Premier’s Rs246 billion relief package also a hurdle

IMF objects to PM Imran's relief package​

عمران خان نے جانور کسے کہا
اس تھریڈ اسٹاٹر کی بونگیاں پڑھ کر اندازہ کر لیں
?
انی دیا رسیدوں کے ساتھ ساتھ اب 172 بندے بھی جلدی سے پورے کر
?
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جتھے دی کھوتی اتھے ان کھلوتی والا مقام ہے -- یہ تماشے عمران خان پچھلے ١٠ سال سے دیکھا رہا ہے -- جو اس کے کرنے والے کام ہیں ان کا بیچارے کو پتا ہی نہیں
کوئی عمرانی باندر یہ سوچ سکتا تھا کہ اس کا نیا پاکستان اتنا بدبودار اور کچرے سے بھرا ہو گا
????
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
What PTI did wrong is all Opposition fault that is why no one wants to be PTI. All are trying to ditch PTI one way or another. Only remains are Muzammail Aslam kind of people.
Everybody is ditching PTI, Khota Patwari
C310493A-2481-4139-B9CB-0DC4005E5BAC.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz would have more people by going alone from GT road any day. When you are not government than Jalsa matters. PTI and PPP jasla matters zero at the moment.
He had small jalsi, nothing compared with PM Imran Khan's mega jalsa
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے جانور کسے کہا
اس تھریڈ اسٹاٹر کی بونگیاں پڑھ کر اندازہ کر لیں
?
انی دیا رسیدوں کے ساتھ ساتھ اب 172 بندے بھی جلدی سے پورے کر
?
نہیں یار میرا نہیں دل کردا پیا ?
نہ رسیداں نہ بندے پورے کرن دا
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch arsay main Kaptaan itni form main aajay gaa Kay patwari on ki back is nay sujaa Deni hay
Aur yeh uthanay baithanay say mazoor hojaingay
Takleef tu abhi say shuru hay
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
نہیں یار میرا نہیں دل کردا پیا ?
نہ رسیداں نہ بندے پورے کرن دا

ویسے راجہ جی پتہ تے کرو کس ارسطو نے اپوزیشن کو اس وقت عدم اعتماد لانے کا مشورہ دیا جب کافی حد تک خان سے اس کے اپنے ووٹر بھی نالاں ہو چکے تھے
میرے خیال سے اپوزیشن نے عدم اعتماد کی صورت میں خود پر خودکش حملہ کر دیا ہے
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN 5 times bigger Jalsa on 2017 on Swat when he was in government.

Jasla of government=0.
It was never five times bigger.Goon League hires people to attend gatherings.People are offered money,free transport,biryani and naans.PTI supports come by themselves.They are passionate supporters.Parwari jahils come for food.They even end up fighting with each other for food.
 
aqeel_786

MPA (400+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ نونی پھتونی اتنے احمق ہیں کہ اس وقت عمران خان کو ہٹا کے اس کے ڈالے ہوے گند کا سارا ٹوکرا اپنے سر پر انڈیلنا چاہتے ہوں
یہ بندہ اس وقت خدکش جیکٹ پہن کے پھر رہا ہے - اس کی ایمنسٹی اور سبسڈی نے اس کی ساری ملک سے ہمدردی نکال کر باھر رکھ دی ہے -
اور اس نے بھی "ملک اور معشیت بھاڑ میں جاۓ" والی پالیسی اپنا لی ہے --- لیکن لگتا ہے نونیوں پر ابے حوروں کی طرف سے بے حد دباؤ ہے کہ اسے فارغ کرو اور جو پتلوں ہماری اس کو لانے کی وجہ سے اتر رہی ہے اس کو اوپر کرو

حالات یہی نظر آ رہے ہیں کہ ای ایم ایف نے آگے آنے والی حکومت سے سب کچھ بند کروا دینا ہے - اس طرح اس نالائق انسان کے ڈالے گند کو صاف کرنا پڑے گا - ان حالات میں عقل کا تقاضا تو یہی ہے کہ ابے حوروں کو ٹھینگا دکھایا جاۓ اور ان کی اترتی پتلوں کو مزید اترنے ہی دیا جاۓ - لیکن کیا کریں - ان احمقوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرھی

Impasse with IMF over PM’s tax amnesty​

Premier’s Rs246 billion relief package also a hurdle

IMF objects to PM Imran's relief package​

raja saab aaj aap apni qayadat se ziada zaheen ho gaye aur un ko mashwara denay lagay, aap ghulam hain ghulam hi rahay to acha hai. shukria
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے راجہ جی پتہ تے کرو کس ارسطو نے اپوزیشن کو اس وقت عدم اعتماد لانے کا مشورہ دیا جب کافی حد تک خان سے اس کے اپنے ووٹر بھی نالاں ہو چکے تھے
میرے خیال سے اپوزیشن نے عدم اعتماد کی صورت میں خود پر خودکش حملہ کر دیا ہے
میں نے کہا ہے جناب اتنے احمق لگتے نہیں یہ نونی - یقینا یہ ابے ہوروں کی طرف سے دباؤ ہو گا - اب پاکستان میں ابے ہوری جانور (یعنی نیوٹرل) تو ہونے سے رھے
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
یار عارف کریم اپنا خفیہ پٹواری? پرا ہے - ٹوپک ہمیشہ ایسے چنتا ہے جن میں عمران خان کی رج کے بیزتی ہوتی ہے
ہے بڑا چلاق - ابھی تک عمرانیوں کو پتا نہیں لگنے دیا اس نے
Khufia tou hai par patwari nahin albatta pehle patwarion ke mohalle mein rehta tha.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وقت حقیقتا موزوں نہیں --- اس وقت امپائر کی انگل تیزاب میں اچھی طرح گل رہی ہے اور اس عمل کو کسی صورت نہیں رکنا چاہئے
میں تو کہتا ہوں عمران خان کو پہلے سے زیادہ اکثریت ملے اور ناچیں یہ زور زور سے
FNzIDP5XoAYYKzv
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ نونی پھتونی اتنے احمق ہیں کہ اس وقت عمران خان کو ہٹا کے اس کے ڈالے ہوے گند کا سارا ٹوکرا اپنے سر پر انڈیلنا چاہتے ہوں
یہ بندہ اس وقت خدکش جیکٹ پہن کے پھر رہا ہے - اس کی ایمنسٹی اور سبسڈی نے اس کی ساری ملک سے ہمدردی نکال کر باھر رکھ دی ہے -
اور اس نے بھی "ملک اور معشیت بھاڑ میں جاۓ" والی پالیسی اپنا لی ہے --- لیکن لگتا ہے نونیوں پر ابے حوروں کی طرف سے بے حد دباؤ ہے کہ اسے فارغ کرو اور جو پتلوں ہماری اس کو لانے کی وجہ سے اتر رہی ہے اس کو اوپر کرو

حالات یہی نظر آ رہے ہیں کہ ای ایم ایف نے آگے آنے والی حکومت سے سب کچھ بند کروا دینا ہے - اس طرح اس نالائق انسان کے ڈالے گند کو صاف کرنا پڑے گا - ان حالات میں عقل کا تقاضا تو یہی ہے کہ ابے حوروں کو ٹھینگا دکھایا جاۓ اور ان کی اترتی پتلوں کو مزید اترنے ہی دیا جاۓ - لیکن کیا کریں - ان احمقوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرھی

Impasse with IMF over PM’s tax amnesty​

Premier’s Rs246 billion relief package also a hurdle

IMF objects to PM Imran's relief package​

https://twitter.com/x/status/1502194803072970759
تیرے خیال میں باجوے کو جہاز اڑانا آتا ہے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
In one of the twitters I saw, they were saying that before letting go they make you sit in a fighter jet. And there was picture of Nawaz Shareef and Picture of Shahid Khaqaan Abbasi sitting in a fighter jet ?
ہسٹری میں جسے بھی ہٹایا، قانونی کاروائی کے تحت ہٹایا۔ بھٹو، بے نظیر، نواز، گیلانی۔
کسی کو بھی سیاسی کاروائی سے نہیں ہٹایا گیا۔
عمران کے دھرنے سے بھی نواز گھر نہیں چلا گیا تھا۔

تو ہنوز، دِلّی دور است۔

بہرحال، ایتھے باجوہ ایس کیاں آکھ ریا اے کہ اوئے جاتکا، ویکھ کوئی انگل نہ کریں ایتھے، نئیں تے فیر۔۔۔ آہو۔
 
Back
Top