اوے احمقو عمران خان کو نہ چھیڑو اس وقت - نہ چھیڑو

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ نونی پھتونی اتنے احمق ہیں کہ اس وقت عمران خان کو ہٹا کے اس کے ڈالے ہوے گند کا سارا ٹوکرا اپنے سر پر انڈیلنا چاہتے ہوں
یہ بندہ اس وقت خدکش جیکٹ پہن کے پھر رہا ہے - اس کی ایمنسٹی اور سبسڈی نے اس کی ساری ملک سے ہمدردی نکال کر باھر رکھ دی ہے -
اور اس نے بھی "ملک اور معشیت بھاڑ میں جاۓ" والی پالیسی اپنا لی ہے --- لیکن لگتا ہے نونیوں پر ابے حوروں کی طرف سے بے حد دباؤ ہے کہ اسے فارغ کرو اور جو پتلوں ہماری اس کو لانے کی وجہ سے اتر رہی ہے اس کو اوپر کرو

حالات یہی نظر آ رہے ہیں کہ ای ایم ایف نے آگے آنے والی حکومت سے سب کچھ بند کروا دینا ہے - اس طرح اس نالائق انسان کے ڈالے گند کو صاف کرنا پڑے گا - ان حالات میں عقل کا تقاضا تو یہی ہے کہ ابے حوروں کو ٹھینگا دکھایا جاۓ اور ان کی اترتی پتلوں کو مزید اترنے ہی دیا جاۓ - لیکن کیا کریں - ان احمقوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرھی

Impasse with IMF over PM’s tax amnesty​

Premier’s Rs246 billion relief package also a hurdle

IMF objects to PM Imran's relief package​

Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سارے پٹواری مجھے پر حیران ہو رہے ہیں کہ میں عدم عتماد کے خلاف کیوں ہوں --- اگر یہ (نونی) احمق ذرا سا صبر کر لیں تو اس گند سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل سکتا ہے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
سارے پٹواری مجھے پر حیران ہو رہے ہیں کہ میں عدم عتماد کے خلاف کیوں ہوں --- اگر یہ (نونی) احمق ذرا سا صبر کر لیں تو اس گند سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل سکتا ہے تم جیسے سارے گنج پوری خارشی کتّے اب پتلی گلی سے گنج پور سے نکلنے
تم جیسے سارے گنج پوری خارشی کتّے کپتان کے جلسوں کو دیکھ کر
اب" پتلی گلی" سے گنج پور سے کسی اور بے غیرتی کے گٹر میں
ڈُبکیاں لگانے کے لئے نکلنے کی کوشش میں لگ گئے ہیں
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
سارے پٹواری مجھے پر حیران ہو رہے ہیں کہ میں عدم عتماد کے خلاف کیوں ہوں --- اگر یہ (نونی) احمق ذرا سا صبر کر لیں تو اس گند سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل سکتا ہے
kyon ke adam eitmad fail hai...pehley din se...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اتحاد عدم اعتماد کے حامیوں کی "کانپیں ٹانگ" رہی ہیں

جنہیں ہمیشہ اقتدار میں رہنے کی ہوس رہی ہے یاالله اس عدم اعتماد کے طفیل ہمیں ان سے نجات دلا دے.؛
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
مجھے نہیں لگتا کہ نونی پھتونی اتنے احمق ہیں کہ اس وقت عمران خان کو ہٹا کے اس کے ڈالے ہوے گند کا سارا ٹوکرا اپنے سر پر انڈیلنا چاہتے ہوں
یہ بندہ اس وقت خدکش جیکٹ پہن کے پھر رہا ہے - اس کی ایمنسٹی اور سبسڈی نے اس کی ساری ملک سے ہمدردی نکال کر باھر رکھ دی ہے -
اور اس نے بھی "ملک اور معشیت بھاڑ میں جاۓ" والی پالیسی اپنا لی ہے --- لیکن لگتا ہے نونیوں پر ابے حوروں کی طرف سے بے حد دباؤ ہے کہ اسے فارغ کرو اور جو پتلوں ہماری اس کو لانے کی وجہ سے اتر رہی ہے اس کو اوپر کرو

حالات یہی نظر آ رہے ہیں کہ ای ایم ایف نے آگے آنے والی حکومت سے سب کچھ بند کروا دینا ہے - اس طرح اس نالائق انسان کے ڈالے گند کو صاف کرنا پڑے گا - ان حالات میں عقل کا تقاضا تو یہی ہے کہ ابے حوروں کو ٹھینگا دکھایا جاۓ اور ان کی اترتی پتلوں کو مزید اترنے ہی دیا جاۓ - لیکن کیا کریں - ان احمقوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرھی

Impasse with IMF over PM’s tax amnesty​

Premier’s Rs246 billion relief package also a hurdle

IMF objects to PM Imran's relief package​

lol bhai yea kahanian tum kisi youth ky patwari ko sunanana kisi maryam safdar ky supporter ko , abhe laga PDM fail hony ja raha hy to statement change kr dia #uturn

tum jysoon ke dukanain bund the damage has been DONE ............ done dana done done

lagta hy samagh nahi baat rofl
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Two days ago, the finance minister had said Pakistan conversed with the IMF about the PM’s relief package only to the extent of what was necessary. Tarin had added that the IMF should not have problems with the relief package, as Pakistan was neither increasing its fiscal deficit nor taking any loans to provide relief to the people. He said the government was able to announce subsidies on the back of improved revenue collection.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
"A leader is one who knows the way, goes the way, and shows the way." JOHN C. MAXWELL.
https://twitter.com/x/status/1502971589129822208
یہ جتھے دی کھوتی اتھے ان کھلوتی والا مقام ہے -- یہ تماشے عمران خان پچھلے ١٠ سال سے دیکھا رہا ہے -- جو اس کے کرنے والے کام ہیں ان کا بیچارے کو پتا ہی نہیں
کوئی عمرانی باندر یہ سوچ سکتا تھا کہ اس کا نیا پاکستان اتنا بدبودار اور کچرے سے بھرا ہو گا
 
saleema

Senator (1k+ posts)
Ya ibn sharmoota...Khan Bao G k Tarah corrupt ho gae Hain? Khan ko chaheyay keh relief package Ka naam Hajveri relief fund Rakh de boht barkat hai es naam mei..pooch Munshi se..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سارے پٹواری مجھے پر حیران ہو رہے ہیں کہ میں عدم عتماد کے خلاف کیوں ہوں --- اگر یہ (نونی) احمق ذرا سا صبر کر لیں تو اس گند سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل سکتا ہے
میرے گزشتہ تمام تھریڈ اسی بات پر تھے کہ عدم اعتماد موزوں وقت پر نہیں ہے۔ شائد آپ نے پڑھے ہوں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میرے گزشتہ تمام تھریڈ اسی بات پر تھے کہ عدم اعتماد موزوں وقت پر نہیں ہے۔ شائد آپ نے پڑھے ہوں؟
یہ وقت حقیقتا موزوں نہیں --- اس وقت امپائر کی انگل تیزاب میں اچھی طرح گل رہی ہے اور اس عمل کو کسی صورت نہیں رکنا چاہئے
میں تو کہتا ہوں عمران خان کو پہلے سے زیادہ اکثریت ملے اور ناچیں یہ زور زور سے
 
Back
Top