اوکاڑہ: طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا قاری گرفتار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کو پکار 15 پر کال موصول ہوئی کہ قلعہ سوندا سنگھ میں قاری اکرام نے اپنے طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ملزم قلیل وقت میں گرفتار ، مقدمہ درج ، تفتیش کا آغاز ،

بچے کو سبق بند کروا کر اپنی رہائش مسجد کے حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا
https://twitter.com/x/status/1803428019807072389
 

Back
Top