اومی کرون کی نئی قسم:وزیراعظم کی فوری این او سی بحال کرنے کی ہدایت

ncoc-pak-shhebaz.jpg


وزیراعظم کا این سی اوسی کو فوری بحال کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے اومی کرون وائرس کی نئی قسم کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس لے لیا،انہوں نے این سی او سی کو فوری بحال کرنے کی ہدایت بھی کر دی،وزیراعظم نے این سی او سی کو فوری بحال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔


گزشتہ روز قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں جینوم کی ترتیب کے ذریعے اومی کرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کی تھی،این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ اومی کرون کی اس نئی قسم کے ویرینٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، بہترین احتیاطی تدابیر ہجوم والی جگہوں پر ماسک پہننا اور ویکسینیشن ہے۔

قومی ادارہ صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ابتدائی ویکسین مکمل کروائیں اورچھ ماہ بعد بوسٹرڈوز لگوائیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے قائم کیا گیا،جسے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد این سی ا 31 مارچ کو بند کردیا گیا تھا۔
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Naya variant aa raha hae gharon sae na nakalna, jaloson aur dernae mae na jana. Hamesha der kae raho.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
In kar apnae jalsae to flop ja rahae haen. Ab dosron kae jalsae roknae ki tarkeeb soch rahae haen.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

???​

Nooray Gandu aur iss kay khandan ki gand ka Keira hai jo inhein Pathan se khatam karana hai ??? —— This is just to stop Imran for his Long March and Jalsa ——- But public don’t care ?‍♂️ —— The show must go on​

If these cockroaches will try to stop it with force then this could go to civil disobedience​

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt mixed achar PDM panicking due to Imran Khan's popularity.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور