اور پھر مشتاق منہاس کو وزارت مل گئی

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
ارشد صاحب ذرا اپنے اس قول پر غور فرمایں
آپ جتنے مرضی جوتے اور وٹے لے کر آسٹرلیا میں کھڑے رہیں آپ کی تعداد ان سے ہمیشہ کم ہی ہونی ہے جنہوں نے اس کو ووٹ دے کر عزت دی
چند بدتمیز لوگوں کے شور شرابے اور گالی گلوچ سے ایک فضا تو بن جاتی ہے پر ہے چند بدتمیز لوگ یہ نہیں سوچتے کے یہ عوام اپنی ووٹوں سے جو بے آواز گلیاں ان لوگوں کو دیتے ہے وہ کہیں زیادہ ذلت سے بھری ہوتی ہیں
پر ان کی ذہنی صلاحیت اتنی نہیں ہے کہ یہ سمجھ سکیں ان کو صرف عمران خان کی سکھائی بدزبانی ہی ذلت نظر اتی ہے

بے شک عزت اللہ پاک ہی دیتے ہیں اور جسے وہ ذات برحق عزت دینا چاہے اس کی مخلوق بھی اس کے سر پر اپنے سربراہ ہونے کی پگ رکھ دیتی ہے۔ نواز شریف پر اللہ پاک کی عطا ہے اور عوام کی محبت و اعتماد۔
پی ٹی آئی والوں کی اپنی ذہنیت ہے جس کا اندازہ ان کے حامیوں کی اکثر تحاریر سے لگایا جا سکتا ہے۔ ایسی ہی میٹلیٹی خان صاحب کی اپنی بھی ہے۔ اور ایسے لوگوں کی اصلاح نا ممکن ہے،سو انہیں نظر انداز کر دینا ہی مناسب ہے۔
رہی مشتاق منہاس والی بات تو وہ ایک حق گو صحافی تھا۔جس بات کو درست سمجھتا تھا ببانگ دہل کہتا تھا۔ اس کے خیال میں موجودہ سیاستدانوں میں سب سے بہتر سیاستدان نواز شریف تھا اور اس کا اظہار وہ کرتا رہتا تھا۔ یہ وہی خیالات تھے جو اس ملک کے نواز شریف کے حامی کروڑوں ووٹرز کے تھے۔ وہ حکومت پر تنقید بھی کرتا تھا اس کے ساتھ ساتھ پی پی اور عمران کی اصل شکل بھی دکھاتا رہتا تھا۔بلاشبہ اس کے دیکھنے۔ سننے اور پسند کرنے والوں کا ایک وسیع حلقہ تھا۔ صحافیوں میں وہ ایک ممتاز نام تھا ۔
پھر اس نے صحافت چھوڑ کرسیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔ چونکہ وہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھتا تھا سو اپنے علاقے کی بہتری کے لئے اس کا یہ فیصلہ اس کی اپنی چوائس تھا۔ اس نے انتخاب میں حصہ لیا اور لوگوں نے اسے اپنا نمائندہ منتخب کر لیا۔ یہ لوگوں کا فیصلہ تھا۔ اس میں کردار میں کوئی جھول تلاش نہیں کیا جا سکتا۔ ۔ یہ اس کا فیصلہ تھا ،عوام نے پزیرائی بخشی اور وہ وزیر بن گیا۔
اسے مبارک باد، اس کے چاہنے والوں کو مبارک باد

مگر جھوٹ مکر و فریب کے صحافتی نقار خانے کے ہائو ہو میں ایک متوازن، معقول اور حق پر مبنی آواز سیاست کی بھینٹ چڑھ جانے سے دل قدرے اداس اور مغموم سا ہے۔ منہاس صاحب نے مقامی سیاست کو اپنی نظریاتی صحافت پرترجیع دے کر پاکستان بھر کے اپنے لاکھوں سننے دیکھنے والوں سے خود کو دور کر لیا۔ میرے خیال میں ان کا صحافتی کردار ہی ایک بڑا جہاد اور قومی خدمت تھی جسے جاری رہنا چاہیئے تھا۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
furq saaf zahir hae babar awan or fawad already politicians thae.

Mushtaq minhas to anchor bunn kae qaum koe gumhraa keeya jaantae bhoojtae pmln koe support ubh position you know that come on and then PTI IS MOST HONEST AND PATRIOTIC OBVIOUS CHOICE. COME ON BE HONEST.

شفقت محمود ، شیریں مزاری ، شوکت یوسفزئی وغیرہ بھی تو سیاست دان تھے وہ کونسا اخبار نکالتے تھے ، ہے نا ؟؟
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے فوجیوں کے دلالوں کی طرف سے عمران خان کی وکالت دیکھکر حیرت ہوتی ہے

کل تم فوجی دلّے جنرل پرویز مشرف کو پاکستان کیلیے بہترین کہتے تھے اور جب وہ ملک چھوڑ کر دم دبا کر بھاگ گیا ہے تو تم لا وارث فوجی بوٹ چاٹنے والوں نے عمران خان کو اپنا سیاسی نیا ابو بنا لیا ہے

ویسے تم نے اپنے فوجی ابو جنرل پرویز مشرف کی دلالی چھوڑ دی ہے یا ابھی بھی جاری ہے؟

Cardinal tu apnee fikurr kurrh wine kumm peeya kurr it messes up your mind orr french tumhein deport naa kurdein yae sonchoe baewaqoof

baqui sir i love mush or IK FOR PAKISTAN ANY PROBLEM WITH THAT THEN DRINK HURAM MORE ULLU DAA PUTHAA. FRANCE SAE DEPORT HONAE KAE KARACHI MEIN MILAENGAE OK.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
شفقت محمود ، شیریں مزاری ، شوکت یوسفزئی وغیرہ بھی تو سیاست دان تھے وہ کونسا اخبار نکالتے تھے ، ہے نا ؟؟

Such agurr sumugh aagaee hae toe why tension n confusion.
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
ارشد صاحب ذرا اپنے اس قول پر غور فرمایں
آپ جتنے مرضی جوتے اور وٹے لے کر آسٹرلیا میں کھڑے رہیں آپ کی تعداد ان سے ہمیشہ کم ہی ہونی ہے جنہوں نے اس کو ووٹ دے کر عزت دی
چند بدتمیز لوگوں کے شور شرابے اور گالی گلوچ سے ایک فضا تو بن جاتی ہے پر ہے چند بدتمیز لوگ یہ نہیں سوچتے کے یہ عوام اپنی ووٹوں سے جو بے آواز گلیاں ان لوگوں کو دیتے ہے وہ کہیں زیادہ ذلت سے بھری ہوتی ہیں
پر ان کی ذہنی صلاحیت اتنی نہیں ہے کہ یہ سمجھ سکیں ان کو صرف عمران خان کی سکھائی بدزبانی ہی ذلت نظر اتی ہے

بھائی کس ملک کی تاریخ بتا ہرے ہو ، یہ پاکستان ہے ، یہاں پورے کے پورے پولنگ سٹیشن بکتے ہیں ۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے والا عام سا شخص، بڑی محنت سے الیکشن لڑتا ہے، محنت کرتا ہے، کمپین کرتا ہے، ایک انتہائی مشکل سیٹ جیت کر دکھاتا ہے اور انقلابی اس کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں۔

ان لوگوں کی ذہنیت اس بات سے عیاں ہوتی ہے۔

یہ لوگ عام آدمی کو آگے بڑھتا نہیں دیکھ سکتے، ان کا صرف بھگوان خان سے نسبت ہے، یہ لوگ صحیح ذہنی غلام ہیں۔

ویل ڈن مشتاق منہاس، شیر لگے ہو۔
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
Aik corrupt insan ki khidmat karne ka silala mila he Mushtaqe ko...............vote lena bari bat nai........logou se vote cheen liye jate hain.........Ganjeee ne system ko yarmagal baniya huva he..................phir logoun ki bari tadad shaoor se ari he..........wo samjate hain hakumat ka kam sirf bari sarke banana he ........haqooq ka nai pata isliye isi me kush ho jate hain aur Noreeee ko vote dal ate hain.........
Lykin hum ne yeh jang jari rkhni e in Sharif choroun ke khilaf
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے والا عام سا شخص، بڑی محنت سے الیکشن لڑتا ہے، محنت کرتا ہے، کمپین کرتا ہے، ایک انتہائی مشکل سیٹ جیت کر دکھاتا ہے اور انقلابی اس کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں۔

ان لوگوں کی ذہنیت اس بات سے عیاں ہوتی ہے۔

یہ لوگ عام آدمی کو آگے بڑھتا نہیں دیکھ سکتے، ان کا صرف بھگوان خان سے نسبت ہے، یہ لوگ صحیح ذہنی غلام ہیں۔

ویل ڈن مشتاق منہاس، شیر لگے ہو۔

[Bad-nasal insan..........kharibi mddel class me nai.........kharabi aik corrupt insan ko support karne me he jo is Mushtaqe ne sahfit me apni saliyat istimal karte huve aik corrput insan ki liye ki]
 
Back
Top