اور پھر مشتاق منہاس کو وزارت مل گئی

Na Cheez

MPA (400+ posts)
2532951_87715271.jpg.pagespeed.ce.EkBqRx3_-h.jpg
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
یہ ہے وہ کرپٹ نظام جس کی وجہ سے ،تعلیم، میرٹ، سچ، خوداری اور اخلاقیات کی موت واقع ہو گئی
 
shabir1

MPA (400+ posts)

نواز شریف ضیاء اور دوسرے طاقتور جرنیلوں کو ابو بنا کر ملک پر حکمران بن گیا.
مشتاق منہاس ایک طاقتور وزیرا عظم نواز شریف کے تلوے چاٹ کر وزیر بن گیا

Moral of Story

طاقتور لوگوں کی خوشامد ہی پاکستان میں ترقی کا میعار ہے، قوم مردہ ہے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Wah Wah...I was about to post this one...
Thi talash is MANHOOS ko jis haddi ki..woh bil aakhir issay mil he gai..
یار پابندی سے فورم پہ آیا کرو۔ تمہارے کاٹ دار کومنٹس کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
bhai, thankyou very much, yeh batao kay Australia mein in Gunnnjay SHETANO ki kia position hey???
ادھر اس کی انگلینڈ سے بڑھ کے ہونی ہے۔ بس ذرا قدم تو رکھے یہاں۔ پاکستانی وٹے اور جوتے لے کے اس کا انتظار کر رہے ہیں۔
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

ادھر اس کی انگلینڈ سے بڑھ کے ہونی ہے۔ بس ذرا قدم تو رکھے یہاں۔ پاکستانی وٹے اور جوتے لے کے اس کا انتظار کر رہے ہیں۔
Allah khush rakhay aap ko...Inn SHETAN kay bachoon nay MULK barbad ker dia hey, Allah in ka bera gharaq karey aur inko itni IBRATNAK saza dey kay yeh SHETAN dunya per ibrat ka nishan banein aur log kahein kay dekho CORRUPT logoon ka yeh haal hota hey...
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
ابھی پچھلے دنوں تحریک انصاف نے جہلم میں ہونےوالے انتخاب میں اینکر /صحافی فواد چوہدری کو ٹکٹ دیا ، اینکر بابر اعوان جیسے بدنام زمانہ بندے کو اپنا وکیل بنایا ،،،،،مشتاق منہاس نے صحافت چھوڑ کے ن لیگ جوائین کی اور الیکشن لڑ کے اسمبلی کا رکن منتخب ہوا ، اسے گالیاں بکنے کا کوئی جواز نہیں ، تحریک انصاف والوں کی گندی منٹلٹی
 
rtabasum2

Gujjar Bhai saab ko aik ticket day dou kay yeh sara kachra nikal jaye.........Saleem Lifafi, Talat Choora,Najam Shiiti, Mujeeb Shami waighra waighra in sabb ko noon ka ticket mil jaye tou may bhi noon ko vote doon gi
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چاہے کتے کو ہڈی ملی یا مشتاق منہاس کو وزارت ملی مجھے سب کی ذہنیت دیکھ کر ہنسی بھی آ رہی ہے اور دکھ بھی ہو رہا ہے
" ایک یلکٹڈ منبر کو وزارت ملی ہے اور بس "
تم لوگ اصل میں اپنی ہو بھڑ ہاس نکال رہے ہو جو آزاد کشمیر میں ملی ہوئی ذلت نے بھری تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل درست ہے یہ بات

ابھی پچھلے دنوں تحریک انصاف نے جہلم میں ہونےوالے انتخاب میں اینکر /صحافی فواد چوہدری کو ٹکٹ دیا ، اینکر بابر اعوان جیسے بدنام زمانہ بندے کو اپنا وکیل بنایا ،،،،،مشتاق منہاس نے صحافت چھوڑ کے ن لیگ جوائین کی اور الیکشن لڑ کے اسمبلی کا رکن منتخب ہوا ، اسے گالیاں بکنے کا کوئی جواز نہیں ، تحریک انصاف والوں کی گندی منٹلٹی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ارشد صاحب ذرا اپنے اس قول پر غور فرمایں
آپ جتنے مرضی جوتے اور وٹے لے کر آسٹرلیا میں کھڑے رہیں آپ کی تعداد ان سے ہمیشہ کم ہی ہونی ہے جنہوں نے اس کو ووٹ دے کر عزت دی
چند بدتمیز لوگوں کے شور شرابے اور گالی گلوچ سے ایک فضا تو بن جاتی ہے پر ہے چند بدتمیز لوگ یہ نہیں سوچتے کے یہ عوام اپنی ووٹوں سے جو بے آواز گلیاں ان لوگوں کو دیتے ہے وہ کہیں زیادہ ذلت سے بھری ہوتی ہیں
پر ان کی ذہنی صلاحیت اتنی نہیں ہے کہ یہ سمجھ سکیں ان کو صرف عمران خان کی سکھائی بدزبانی ہی ذلت نظر اتی ہے

ادھر اس کی انگلینڈ سے بڑھ کے ہونی ہے۔ بس ذرا قدم تو رکھے یہاں۔ پاکستانی وٹے اور جوتے لے کے اس کا انتظار کر رہے ہیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی پچھلے دنوں تحریک انصاف نے جہلم میں ہونےوالے انتخاب میں اینکر /صحافی فواد چوہدری کو ٹکٹ دیا ، اینکر بابر اعوان جیسے بدنام زمانہ بندے کو اپنا وکیل بنایا ،،،،،مشتاق منہاس نے صحافت چھوڑ کے ن لیگ جوائین کی اور الیکشن لڑ کے اسمبلی کا رکن منتخب ہوا ، اسے گالیاں بکنے کا کوئی جواز نہیں ، تحریک انصاف والوں کی گندی منٹلٹی

furq saaf zahir hae babar awan or fawad already politicians thae.

Mushtaq minhas to anchor bunn kae qaum koe gumhraa keeya jaantae bhoojtae pmln koe support ubh position you know that come on and then PTI IS MOST HONEST AND PATRIOTIC OBVIOUS CHOICE. COME ON BE HONEST.
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​آپ نے آئینہ دکھا دیا کہیں تحریک انصاف والے برا نہ مان جائیں
ارشد صاحب ذرا اپنے اس قول پر غور فرمایں
آپ جتنے مرضی جوتے اور وٹے لے کر آسٹرلیا میں کھڑے رہیں آپ کی تعداد ان سے ہمیشہ کم ہی ہونی ہے جنہوں نے اس کو ووٹ دے کر عزت دی
چند بدتمیز لوگوں کے شور شرابے اور گالی گلوچ سے ایک فضا تو بن جاتی ہے پر ہے چند بدتمیز لوگ یہ نہیں سوچتے کے یہ عوام اپنی ووٹوں سے جو بے آواز گلیاں ان لوگوں کو دیتے ہے وہ کہیں زیادہ ذلت سے بھری ہوتی ہیں
پر ان کی ذہنی صلاحیت اتنی نہیں ہے کہ یہ سمجھ سکیں ان کو صرف عمران خان کی سکھائی بدزبانی ہی ذلت نظر اتی ہے
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​بابر اعوان اور فواد چوہدری جیسے گندے کرادروں کا مشتاق منہاس سے کیسا مقابلہ ،،،؟ منہاس نے وہ کیا جو اصولی تھا ،،،فواد چوہدری پی ٹی آئی کا ٹکٹ لے کے بھی اینکری کر رہا ہے ،بے اصولے تحریک انصاف والے اور بے اصولا فواد

Back
Top