اور وہ ہار گیا - حامد میر

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
477e3fc21e9a4e545b7b0f5b139949b9.gif
 
Ali-1234

Politcal Worker (100+ posts)
i hate this man, he always utilize someones miseries to propagate his anti Pakistan agenda. someone should ask him what he has done for this nation......? apart for spreading gloomy stories and humiliation, if life in Pakistan is so bad, why don't he abandons it........?

Yes we are facing a crisis but we need to stand against the wind, our suffering are nothing against the miseries of people who made the country................

survival of nations require sacrifices............ Alhamdulillah we're prepared for it...
 
student

Senator (1k+ posts)
we were not prepared to kill each other..
i hate this man, he always utilize someones miseries to propagate his anti Pakistan agenda. someone should ask him what he has done for this nation......? apart for spreading gloomy stories and humiliation, if life in Pakistan is so bad, why don't he abandons it........?

Yes we are facing a crisis but we need to stand against the wind, our suffering are nothing against the miseries of people who made the country................

survival of nations require sacrifices............ Alhamdulillah we're prepared for it...
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
#008080"]
atensari[/URL said:

حامد میر جیسے مذہبی جنونیوں کی وجہ سے آج ہمیں یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔

پاکستان اُس دن ہار گیا تھا جب ہزاروں ازبک، ہزاروں چچین، ہزاروں عرب مذہبی جنونی پاکستان کی سرزمین پر غیر قانونی طور پر جمع ہوئے، انہوں نے پاکستانی قانون کی رٹ ختم کر کے پاک سرزمین پر قبضہ کر لیا، اپنے ساتھ غیر قانونی اسلحے کے ڈھیروں انبار جمع کر لیے جس پر حکومت کو کوئی کنٹرول نہیں تھا، پھر ان جنونیوں نے پاک سرزمین پر دہشتگردی کے ہزاروں تربیتی کیمپ کھڑے کر دیے اور پاکستان کی نئی نسل کو مذہب کے نام پر دہشتگردی کی تعلیم دینا شروع کر دی۔

انہی کے اسی فتنے کی وجہ سے گیارہ ستمبر کو تین ہزار معصوم امریکی شہری مارے گئے جنکا جنگ سے کوئی تعلق نہ تھا بلکہ وہ عام شہری تھی۔ اگر یہ جنونی اتنے ہی بہاد بنتے ہیں تو پھر جا کر امریکی فوج سے براہ راست کیوں نہیں لڑ لیتے؟ نہیں، وہاں تو ان کی پھونک نکل جاتی ہے اور جب امریکی طیاروں نے حملہ کیا تو یہ افغانستان کے معصوم عورتوں، بچوں اور اپنی شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود پہاڑوں پر اچھلتے کودتے فرار ہوتے پھر رہے تھے۔

وہ تو بھلا ہو انسانیت کے عالمی ضمیر کا جو آج اس قدر مضبوط ہر چکا ہے کہ اس نے امریکی طیاروں کے آگے بند باندھ دیا اور شہری آبادی پر بمباری نہ ہونے دی، ورنہ اگر چنگیز خان وغیرہ کا دور ہوتا تو امریکی طیاروں نے ان مذہبی جنونیوں کے گناہ کی سزا کے طور پر پوری افغانی شہری آبادی کو ہی بھون کر رکھ دیا ہوتا۔

طالبان سے کہیں زیادہ خطرناک لوگ ہیں یہ حامد میر جیسے بغیر داڑھی کے مذہبی جنونی جو کہ مسلسل قوم کو گمراہ کیے جا رہے ہیں اور قوم میں دڑاڑیں ڈالے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے قوم ان طالبانی فسادی فتنوں کے خلاف متحد نہیں ہو پا رہی اور کنفیوزن کا شکار ہو رہی ہے۔

http://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=008080"][QUOTE=atensari

Young_Blood

Minister (2k+ posts)

mazhabi Janoon rekhney walo ne hamarey Qibailie areas per qabza ker lia,,, aur jo india se aaey they,, apne aap ko muhibb e watan kehne walay, educated kehne walay,,, Kurta aur pajama pehanney walay, paan aur chaliyaa khanay walay, abay aur tabay kehne waley,,,
aur ab Jeans pehan ker khi per qabza kerne walay target killers aur bhatta khoro k barey main kya khayal hai? wo dikhai nahi dete kya?
dosro per ungli uthana asaan hai, kabhi apne gareybaan aur ird gird gardan ghumaa ker dekhein aur such bolne ke koshish karein..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حامد میر جیسے مذہبی جنونیوں کی وجہ سے آج ہمیں یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔

ایم کیو ایم کے مہاجروں سے اچھے تو یہ غیر ملکی ہی تھے جو اپنے گھر بار چھوڑ کر غیر ملک کی حفاظت کے لئے آ گۓ. شرم آنی چاہے پاسپورٹ ہوتے ہوۓ خود کو مہاجر کہنے والوں کو. یہ غیر ملکی تو انتقامی جذبات کا شکار ہیں. حکومت میں شامل جماعتین ایک دوسرے کا شکار کس "مفاہمتی" جذبے سے کر رہی ہیں

گیارہ ستمبر کے درد میں مرنے والی، ١٢ مئی بھول گئیں، ٹارگٹ کلنگ میں کوئی اور نہیں حکومت میں شامل جماعتیں ملوث ہیں، بوری بند لاشیں کا تحفہ دینے والی بے دیں ننگ فاشٹ جماعت پہلے اپنے کالے کرتوتوں کو تو دیکھے.

کس عالمی ضمیر کی بات کر رہی ہو، ایسٹ تیمور اور سوڈان کے عیسائیوں کے لئے آزادی ہے، کشمیر اور فلیسطین کے مسلمانوں کے لئے؟
 
Last edited:

Ali-1234

Politcal Worker (100+ posts)

گیارہ ستمبر کے درد میں مرنے والی، ١٢ مئی بھول گئیں، ٹارگٹ کلنگ میں کوئی اور نہیں حکومت میں شامل جماعتیں ملوث ہیں، بوری بند لاشیں کا تحفہ دینے والی بے دیں ننگ فاشٹ جماعت پہلے اپنے کالے کرتوتوں کو تو دیکھے.

کس عالمی ضمیر کی بات کر رہی ہو، ایسٹ تیمور اور سوڈان کے عیسائیوں کے لئے آزادی ہے، کشمیر اور فلیسطین کے مسلمانوں کے لئے؟

read this column http://www.siasat.pk/forum/showthre...6;دتر-نسل

ever if we are being killed and humiliated we are not allowed to return the same to innocents.
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
i agree with u

bhai jin ko un ka apna country qabool nahi karta,wo pakistan ki hifazat kaisya karein ge,un ko un ka apna mulk ghaddar keh chuka hai,un ki nationality finish kar chuka hay,wo pak ki hifazat Q karein ge,ye sab usa k palay howay ****** hain
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
bhai jin ko un ka apna country qabool nahi karta,wo pakistan ki hifazat kaisya karein ge,un ko un ka apna mulk ghaddar keh chuka hai,un ki nationality finish kar chuka hay,wo pak ki hifazat Q karein ge,ye sab usa k palay howay ****** hain

جب روس افغانستان میں تھا تو یہی لوگ مجاہد تھے. اب امریکہ نے ڈنڈا دیا ہے تو غیر ملکی. پہلے پاکستان ان کی مدد کی بھیک پر چل رہا تھا اب ان کو مروانے پر. اور کچھ نہیں تو اسی احسان کا لحاظ کر لو.

انھے ان کا ملک قبول نہیں کرتا، اور جو اپنے ملک تو قبول نہیں کرتے انھے اتنا اچھلنے کی کیا ضرورت ہے
 
pak2010

MPA (400+ posts)
mazhabi Janoon rekhney walo ne hamarey Qibailie areas per qabza ker lia,,, aur jo india se aaey they,, apne aap ko muhibb e watan kehne walay, educated kehne walay,,, Kurta aur pajama pehanney walay, paan aur chaliyaa khanay walay, abay aur tabay kehne waley,,,
aur ab Jeans pehan ker khi per qabza kerne walay target killers aur bhatta khoro k barey main kya khayal hai? wo dikhai nahi dete kya?
dosro per ungli uthana asaan hai, kabhi apne gareybaan aur ird gird gardan ghumaa ker dekhein aur such bolne ke koshish karein..
thats Raciast , ap sab ko aik lathi say nahi haank sakhty, koi apka yah tajzia parh ker hurt hota hoga. jo india say aye thy wo hi thy jinho nahy apny bachy or maa baap apny samny marty daikhy, jo yahan rehty thy unko kuch nahi khonaa para lakin jo wahan say aye thy wo bus apny sath Allah ka naam lay ker chaly thy.or sab kuch wahan chorr aye thy./ap kay lahjy ki nafrat theek nahi. aik bunch of idiots ko sab kay sath manssoob kerna theek nahi.apni sooch badalni hogi warna hum kabhi nafrat kahatam na ker pain gay
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
bhai jin ko un ka apna country qabool nahi karta,wo pakistan ki hifazat kaisya karein ge,un ko un ka apna mulk ghaddar keh chuka hai,un ki nationality finish kar chuka hay,wo pak ki hifazat Q karein ge,ye sab usa k palay howay ****** hain

America apni ghalati man raha hy

but you are not
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
i hate this man, he always utilize someones miseries to propagate his anti Pakistan agenda. someone should ask him what he has done for this nation......? apart for spreading gloomy stories and humiliation, if life in Pakistan is so bad, why don't he abandons it........?

Yes we are facing a crisis but we need to stand against the wind, our suffering are nothing against the miseries of people who made the country................

survival of nations require sacrifices............ Alhamdulillah we're prepared for it...

How much or What did you do so far stand against the wind................?

Criticism is the easiest but action is the most difficult job
 
Ali-1234

Politcal Worker (100+ posts)
جب روس افغانستان میں تھا تو یہی لوگ مجاہد تھے. اب امریکہ نے ڈنڈا دیا ہے تو غیر ملکی. پہلے پاکستان ان کی مدد کی بھیک پر چل رہا تھا اب ان کو مروانے پر. اور کچھ نہیں تو اسی احسان کا لحاظ کر لو.

انھے ان کا ملک قبول نہیں کرتا، اور جو اپنے ملک تو قبول نہیں کرتے انھے اتنا اچھلنے کی کیا ضرورت ہے

جناب وو پاکستان پر احسان کرنے نہیں اے تھے بلکے اپنی جنّت خریدنے اے تھے اور جن کو وو جنّت روس کے خلاف نہ مل سکی وو پاکستان کے خلاف حاصل کر رہے ہیں اور اگر پاکستان نے بھیک کے پیسے کھاے ہیں تو یہ جنّتی بھی ووہی بھیک کھا کر پلتے رہے ہیں
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
waisya aik baat ki samjh nahi aai,usa ne vetnam ki shakast ka badla roos se le liya,aur in tamam jahadion ne USA k kehnay par jahad kiya,sba ko usa le kar yahan aaya,ab sawal ye paida hota hay k USA k kehnay par jahad ko jahad kaha jaye yar deshat gardi,aslah sara israeel aur usa ka use kiya afghan jahad mein,ye kaisa jahad tha jis mein usa ne hukkam diya k jahad karo,Dollar usa ki sab kuch usa ka tha,lagta hay aap ne afgan jahad mein jo $ dollers ikathay kiay hain,abhi tak un ka nasha baqi hay,,
جب روس افغانستان میں تھا تو یہی لوگ مجاہد تھے. اب امریکہ نے ڈنڈا دیا ہے تو غیر ملکی. پہلے پاکستان ان کی مدد کی بھیک پر چل رہا تھا اب ان کو مروانے پر. اور کچھ نہیں تو اسی احسان کا لحاظ کر لو.

انھے ان کا ملک قبول نہیں کرتا، اور جو اپنے ملک تو قبول نہیں کرتے انھے اتنا اچھلنے کی کیا ضرورت ہے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
mazhabi Janoon rekhney walo ne hamarey Qibailie areas per qabza ker lia,,, aur jo india se aaey they,, apne aap ko muhibb e watan kehne walay, educated kehne walay,,, Kurta aur pajama pehanney walay, paan aur chaliyaa khanay walay, abay aur tabay kehne waley,,,
aur ab Jeans pehan ker khi per qabza kerne walay target killers aur bhatta khoro k barey main kya khayal hai? wo dikhai nahi dete kya?
dosro per ungli uthana asaan hai, kabhi apne gareybaan aur ird gird gardan ghumaa ker dekhein aur such bolne ke koshish karein..

کیا یہ آپ کا بہانہ قابل قبول ہے جہاں آپ پان کھانے والی پوری مہاجر قوم کی تضحیک کر کے ان ہزاروں ازبک، چچین و عرب دہشتگردوں کو کھلی چھوٹ دے رہے ہیں کہ وہ اپنی جنونیت اور اپنے اسلام کے ورژن کے نام پر ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو ذبح کرتے پھریں؟

کیا آپ کا پان کھانے والی مہاجر قوم کو برا بھلا کہنا قابل قبول بہانہ ہے کہ ان ازبک و عرب دہشتگردوں کو پاکستان کی سرزمین پر سینکڑوں دہشتگردی کے اڈے قائم کرنے دیے جائیں؟

کیا آپ کا یہ بہانہ قابل قبول ہے کہ دنیا بھر کے مذہبی جنونی دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے کے لیے پاکستان آئیں اور پھر پوری دنیا میں معصوم شہریوں پر بم دھماکے کر کے اسلام کو اور پاکستان کو بدنام کرتے پھریں؟

ایم کیو ایم کے مہاجروں سے اچھے تو یہ غیر ملکی ہی تھے جو اپنے گھر بار چھوڑ کر غیر ملک کی حفاظت کے لئے آ گۓ. شرم آنی چاہے پاسپورٹ ہوتے ہوۓ خود کو مہاجر کہنے والوں کو. یہ غیر ملکی تو انتقامی جذبات کا شکار ہیں. حکومت میں شامل جماعتین ایک دوسرے کا شکار کس "مفاہمتی" جذبے سے کر رہی ہیں

گیارہ ستمبر کے درد میں مرنے والی، ١٢ مئی بھول گئیں، ٹارگٹ کلنگ میں کوئی اور نہیں حکومت میں شامل جماعتیں ملوث ہیں، بوری بند لاشیں کا تحفہ دینے والی بے دیں ننگ فاشٹ جماعت پہلے اپنے کالے کرتوتوں کو تو دیکھے.

کس عالمی ضمیر کی بات کر رہی ہو، ایسٹ تیمور اور سوڈان کے عیسائیوں کے لئے آزادی ہے، کشمیر اور فلیسطین کے مسلمانوں کے لئے؟

ملک کی حفاظت کے لیے خالی یہ غیر ملکی ہی نہیں آئے تھے بلکہ امریکہ بھی آیا تھا۔ تو اب ان غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ امریکہ کو بھی اجازت دے دیں کہ امریکہ بھی پاکستان میں دہشتگردی کے اڈے کھول کر ہزاروں پاکستانیوں کو ذبح کرتا پھرے، زبردستی اپنا کافرانہ نظام پاکستان کی عوام پر مسلط کرتا پھرے۔ یہ کیا منافقت ہوئی کہ امریکہ کے نام پر تو چیخ و پکار شروع ہو جاتی ہے مگر یہ غیر ملکی کہ جنہوں نے امریکہ کی نسبت کئی سو گنا زیادہ معصوم پاکستانی شہریوں کو ذبح کر ڈالا ..... جنہوں نے پاکستان کو وہ نقصان پہنچایا کہ دس امریکہ مل کر بھی نہیں پہنچا سکتے۔ سوات میں کونسا امریکہ تھا جو طالبان کو کہہ رہا تھا کہ پورا سوات مل جانے کے باوجود بھی اپنا فتنہ آس پاس کے علاقوں میں پھیلاتے پھریں اور سوات مل جانے کے باوجود سینکڑوں معصوم پاکستانیوں کو خاک و خون میں ملا دیں؟

اور کشمیر و فلسطین پر قبضہ عالمی ضمیر نے نہیں کیا ہوا بلکہ بھارت و امریکہ نے کیا ہوا ہے جبکہ عالمی ضمیر یہاں شہریوں پر ہونے والے ہر حملے کے خلاف احتجاج کرتا ہے۔ کیا آپ کو ایک چنگیز خان کی ضرورت ہے تاکہ آپ کو عالمی ضمیر اور امریکہ و بھارت کا فرق پتا چل سکے؟

اور میرا سوال افغانستان و طالبان کے حوالے سے باقی ہے کہ جب ملا عمر و طالبان و عرب مذہبی جنونی اپنی معصوم شہری آبادی و بچوں و عورتوں کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود پہاڑوں پر اچھلتے کودتے فرار ہوتے پھر رہے تھے تو کون تھا جس نے امریکی طیاروں کو شہری آبادی پر بم پھنکنے اور شہری آبادی کو بھون کر رکھ دینے سے روکا ہوا تھا؟
 
sama.aamir1

Councller (250+ posts)
i hate this man, he always utilize someones miseries to propagate his anti Pakistan agenda. someone should ask him what he has done for this nation......? apart for spreading gloomy stories and humiliation, if life in Pakistan is so bad, why don't he abandons it........?

Yes we are facing a crisis but we need to stand against the wind, our suffering are nothing against the miseries of people who made the country................

survival of nations require sacrifices............ Alhamdulillah we're prepared for it...
janab critisize na karo yah dekho kay abb yah kia bhonk raha hai theek ya ghalt..
 
Back
Top