Faisal Mehmood
Councller (250+ posts)
ایسے معاشرے جن میں حکمران خود ملوث نہ بھی ہوں وہاں بھی ایسے سنگین واقعات کی ذمہ داری حکمرانوں پر ہی عائد ہوتی ہے کیونکہ حکمرانی کا مطلب ہی نظامِ ریاست کی ذمہ داری لینا ہے اور دنیا جانتی ہے کہ ہمارے ہاں تو حکمران خود جرائم کے سرپرست ہیں اور ملک و قوم کی لوٹی ہوئی دولت سے میڈیا سمیت سب ادراوں کو بوقت ضرورت خرید کر یا ڈرا دھمکا کر کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں

- Featured Thumbs
- http://www.fairjusticeforum.org/imgnews/news_22.jpg
Last edited: