
حکومت کی پے در پے کامیابیاں دیکھ کر ان کے اوسان خطا ہیں ہاتھوں سے طوطے اڑ چکے ہیں یہ کیا ہورہا ہے کہ ہم اپوزیشن کتوں کی طرح آپس میں لڑ رہے ہیں اور حکومت آئے دن کامیابیاں حاصل کر رہی ہے لہذا اب بونگیاں ہی رج کے مارو اور تو کچھ ہو نہیں پا رہا ادھر ارسطو گورنمنٹ کی ہر کامیابی کے پیچھے کہتا ہے یہ نواز شریف کا پروجیکٹ تھا بلکہ اب تو پٹواریوں کو یہ کہا جارہا ہے پاکستان بھی نواز شریف نے بنایا ہے کیوں کہ موجودہ کوئی کامیابی تو اپوزیشن کو مل نہیں رہی تو یہ ہی کرو ہر کام کا کریڈٹ لے کر دل کو تسلی دو