انڈین نوجوان فوج میں جانے سے ڈرنے لگے

zain10

Senator (1k+ posts)
نئی دہلی(این این آئی) انڈین فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، لڑائی کا جذبہ ماند، مذہب اور ذات پات کی تقسیم کے باعث فوجی ایک دوسرے سے کتراتے لگے،خفیہ رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد مودی سرکار کی رہی سہی ساکھ بھی جاتی رہی۔

نوجوانوں میں فوج جوائن کرنے کا رجحان تقریباً ختم ہو گیا۔ انڈین ملٹری انٹیلی جنس کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بھارتی فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج میں مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر افسران اور جوان ایک دوسرےکے

قریب آنے سے کترانے لگے جبکہ سپاہیوں کے ساتھ افسران ذاتی غلاموں جیسا سلوک روا رکھتے ہیں جس کے باعث بھارتی سپاہی ذہنی طور پر غلام بن کر رہ گئے ہیں۔رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بھارتی فوج میں خوراک کا گھٹیا معیار، سہولیات کی عدم دستیابی اور بڑھتے ہوئے جنسی تشدد کے باعث بھارتی فوج میں بھرتی ہونے کا رجحان ختم ہوتا جا رہا ہے

۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق بھارتی فوج میں سالانہ 100 جوان خود کشی کرتے ہیں اور اس شرح میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔


535.png


 
Last edited by a moderator:

zain10

Senator (1k+ posts)
انڈین نوجوانوں نے سوچا ہے اب بالی ووڈ جوائن کر کے وہاں سے ہی پاکستان آرمی کو جواب دیا جاۓ ، ورنہ تو یہ پاکستانی ابھینندن کی بڑی بڑی مونچھوں سے بھی نہی ڈرتے بلکہ الٹا جہاز سے اتار کر چپڑیں بھی مارتے ہیں ?
 
Last edited:

Truthstands

Minister (2k+ posts)
انڈین نوجوانوں نے سوچا ہے اب بالی ووڈ جوائن کر کے وہاں سے ہی پاکستان آرمی کو جواب دیا جاۓ ، ورنہ تو یہ پاکستانی ابھینندن کی بڑی بڑی مونچھوں سے بھی نہی ڈرتے الٹا جہاز سے اتار کر چپڑیں مارتے ہیں ?
Phir Pakistan Army usko bacha layti hey.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah..for Indians youths better to go Bollywood..where they can destroy whole Pakistan Army in the films.Films are in lines.like URI 2..Abhi..Balakot..Ghuss ke maray gein..etc..a lots potential in Bollywood..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its no Joke. They have been applying this technique since ages.


Israhell is the top in the world using young.beatiful women using for spying in others countries and these women have nationality of others countries.Israhell is specially successful in Arabs countries for this purpose....
 

Back
Top