انصاف ہارگیا، 26 ویں آئینی ترمیم جیت گئی،ڈاکٹر یاسمین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1939275434920911141
27 جون کو سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم جیت گئی انصاف ہار گیا۔فارم 47 کی پیداوار حکومت کی۔ چیف منسٹر کے دعووں کے برعکس 3 سال میں پنجاب میں پولیس نے بدترین مظالم ڈھائے، عمران خان کو مائنس کرنا آپ کا خواب ہوسکتا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط
https://twitter.com/x/status/1938965792441167947 جب سے 26 ویں ترمیم آئی ہے، سپریم کورٹ، عدالتی نظام، میرٹ، رول آف لاء، آئین کی بات کرنا تو دور کی بات ہے، مفلوج ہوتا جا رہا ہے دن بدن۔ جہانگیر جدون
https://twitter.com/x/status/1939514304237298056
 
Last edited by a moderator:

Back
Top