G3Gunner
Voter (50+ posts)
Dear Mehwish, a sister of mine. I am touched by your words. Thanks indeed. From the borders of this holy land, we are here to protect our mothers and sisters like u. We pray that you all Pakistanis, our family, remain safe and honored within the mainland too. Khuda Kare meri arz-e-Pak pe utry, wo fasl jisey andesha e zawal na ho.
داستانِ مجاہد
بھائی آپ کو سلام ہے۔
آپ پر حملہ ان مسلح دہشتگردوں نے ہی نہیں کیا، بلکہ انکے حامد میر جیسے سپورٹرز بھی اس حملے میں شامل ہیں، وہ حکمران بھی شامل ہیں جو طالبان کا نام آتے ہیں بزدلوں کی طرف چوڑیاں پہن لیتے ہیں۔
پاک فوج کے خلاف ان دہشتگرد سپورٹرز کی طرف سے شدید ترین حملے جاری ہیں اور پاک فوج کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
پاک فوج طالبان کے خلاف آخری دفاعی حصار ہے۔
جس دن یہ آخری دفاعی حصار ان لوگوں کی سازشوں سے کمزور ہوا، وہ دن اسلام آباد پر طالبان قبضے کا دن ہو گا۔