انصار عباسی صحافت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی ترجمانی کررہے ہیں،اسدطور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لانگ مارچ رکوانے کے لیے امریکہ سے تنویر احمد کو بلا کر خان صاحب سے 7 بار ملاقات کروائی گئی تھی۔

انصار عباسی صحافت تو نہی کررہا بس اسٹیبلشمنٹ کی ترجمانی کر رہا ہے ۔ اس نے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل عاصم نے خان صاحب کو بشری بی بی کی کرپشن کی فائلز دکھائی تھی۔ جس پر انکو خان صاحب نے ہٹا دیا۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ والی فائلز کہاں ہیں؟ اگر فائل تھی تو عدت جیسا شرمناک کیس کیوں بنانا پڑا ؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1929506487920943198
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)

Mein to yeh pehle bhi keh chuka hoon ke woh sahafat nahi Dalali kar raha hae .......
Jo DALAL ka kaam hota hae woh ansaar basi bakhoobi anjaam de raha hae .
Prostitute of journalism abasi!!!!!
 
Back
Top