انسان کا اوسط قد بڑھ رہا ہے!

Status
Not open for further replies.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک چار سو پچانوے تو نڈھال نہیں ہوتا کل رات چار بجے میرا تھریڈ ڈلیٹ کیا تھا اس نے :lol:

سکور بھی تو اتنا زیادہ ہے چار سو پچانوے :lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:گائے کا قد لمبا تھا اور موٹر سایئکل نمانی۔۔۔ انصاف بنتا تھا

چلا رہی تھی؟؟
خدا دا خوف کر یار۔
گائے نہیں سنڈا تھا وہ اور موٹر سائیکل کو کچھ اور سمجھ بیٹھا تھا یہ تو شکر ہے تھوڑی سی ویڈیو تھی ورنہ آگے شائید اس سنڈے نے موٹرسائیکل کے ساتھ جاکر لیٹ بھی جانا تھا
میں نے تو گاے سمجھ کر ہی اپلوڈ کی تھی ملک کی نظر پھر زیادہ تیز نکلی
 
Socrates

Banned

چلا رہی تھی؟؟
خدا دا خوف کر یار۔
گائے نہیں سنڈا تھا وہ اور موٹر سائیکل کو کچھ اور سمجھ بیٹھا تھا یہ تو شکر ہے تھوڑی سی ویڈیو تھی ورنہ آگے شائید اس سنڈے نے موٹرسائیکل کے ساتھ جاکر لیٹ بھی جانا تھا

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی۔۔

استاد جی لگتا ھے اب آپ ہمیں فرنٹ فٹ پر کھیلانا چاھتے ھیں۔۔ تاکہ سوئے موڈز بھی اپنا قد چیک کر لیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی۔۔

استاد جی لگتا ھے اب آپ ہمیں فرنٹ فٹ پر کھیلانا چاھتے ھیں۔۔ تاکہ سوئے موڈز بھی اپنا قد چیک کر لیں

موڈز کی یاد دلادی آپ نے، خوف سے میرا تو رونگھٹا ہی کھڑا ہو گیا ہے۔
(bigsmile)

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو واقعی میں زیادہ ہے. دس انچ سے تو معاملہ دوسری طرف نکل جاتا ہے

مجھے لگتا ہے نیازی نے دس انچ کی بات رعب ڈالنے کے لئے کر دی ہے۔ اتنا ہوتا نہیں

فرق۔

knsa kaam.............wesy jis kaam ki taraf tu ishar kr rha hai us say qaad choty reh jty hain..............

نیازی اپنا جگر ہے اس کے لیے کوئی دوائی ڈھونڈھنی پڑے گی جس سے قد رک جائے

اس معاملے کو انجام دینے کی خبر حکیم صاحب کے پاس ھو گی

اک الجھن سی ہے یارو

آج تک تو یہی سنا کہ انسان کو اپنے جسم کا سائز اور دوسرے کا مسلہ ہمیشہ چھوٹا ہی نظر آتا ہے

نیازی صاحب کی کیفیت تو اس یونیورسل ٹرتھ کے بالکل برعکس ہے
ایسا کیوں ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی۔۔

استاد جی لگتا ھے اب آپ ہمیں فرنٹ فٹ پر کھیلانا چاھتے ھیں۔۔ تاکہ سوئے موڈز بھی اپنا قد چیک کر لیں

موڈز کی یاد دلادی آپ نے، خوف سے میرا تو رونگھٹا ہی کھڑا ہو گیا ہے۔
(bigsmile)

اچھا ایک سوال ہے اسی سال کی عمر کے بعد انسان کا قد تو بڑھتا نہیں کونسی چیز بڑھتی ہے ؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ایک سوال ہے اسی سال کی عمر کے بعد انسان کا قد تو بڑھتا نہیں کونسی چیز بڑھتی ہے ؟

عمر بڑھتی ہے
کیک پر موم بتیوں کی تعداد بڑھتی ہے
حرص بڑھتی ہے اور
کان لمبے ہوجاتے ہیں جانے کیوں
 
Socrates

Banned

موڈز کی یاد دلادی آپ نے، خوف سے میرا تو رونگھٹا ہی کھڑا ہو گیا ہے۔
(bigsmile)

[/QUOTE

میرا اور بارکا کا بھی رونگھٹا شامل کر لیں۔۔ تاکہ جمع صیغہ سے محا ورہ کا قد ٹھیک رھے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اک الجھن سی ہے یارو

آج تک تو یہی سنا کہ انسان کو اپنے جسم کا سائز اور دوسرے کا مسلہ ہمیشہ چھوٹا ہی نظر آتا ہے

نیازی صاحب کی کیفیت تو اس یونیورسل ٹرتھ کے بالکل برعکس ہے
ایسا کیوں ؟

شائید نیازی خود کو "دیکھتا" نہیں صرف برتتا ہے۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

اک الجھن سی ہے یارو

آج تک تو یہی سنا کہ انسان کو اپنے جسم کا سائز اور دوسرے کا مسلہ ہمیشہ چھوٹا ہی نظر آتا ہے

نیازی صاحب کی کیفیت تو اس یونیورسل ٹرتھ کے بالکل برعکس ہے
ایسا کیوں ؟
بقول نیازی اس کا قد بھی لمبا ہے اور مسلہ بھی لمبا ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

میرا اور بارکا کا بھی رونگھٹا شامل کر لیں۔۔ تاکہ جمع صیغہ سے محا ورہ کا قد ٹھیک رھے

نہ جی نہ
سگریٹ اور موڈز اپنے اپنے
اس میں کوئی شراکت نہیں

ہر جگہ مزہ بڑھانے کے چکر میں نہ لگ جایا کریں آپ

مزہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں سے ملیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے علاوہ اور ؟

استاد جی کے اس تھریڈ پر آتے ہی آپ نے بھی کسوٹی شروع کر دی جناب۔

یار کچھ غیر اخلاقی سی باتیں آئے چلی جارہی ہیں منحوس ذہن میں اسلئے خود ہی بتا دو۔
میرے خیال میں تو لٹکنے والا گوشت ہی بڑھتا ہے۔یا چشمے کا نمبر بڑھتا ہے

barca

Prime Minister (20k+ posts)

استاد جی کے اس تھریڈ پر آتے ہی آپ نے بھی کسوٹی شروع کر دی جناب۔

یار کچھ غیر اخلاقی سی باتیں آئے چلی جارہی ہیں منحوس ذہن میں اسلئے خود ہی بتا دو۔
میرے خیال میں تو لٹکنے والا گوشت ہی بڑھتا ہے۔یا چشمے کا نمبر بڑھتا ہے

کرینہ کپور اور کرشمہ کپور :lol:
 
Socrates

Banned

نہ جی نہ
سگریٹ اور موڈز اپنے اپنے
اس میں کوئی شراکت نہیں

ہر جگہ مزہ بڑھانے کے چکر میں نہ لگ جایا کریں آپ

مزہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں سے ملیں

اچھا اے گل اے۔۔۔لوجی ساڈا رونگھٹا ریٹائرڈ ہرٹ ھو کے پویلین واپس آ گیا اے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کرینہ کپور اور کرشمہ کپور :lol:

ہیں واقعی؟
(omg)

(bigsmile):lol:[hilar]

مجھے نہیں پتہ تھا، واللہ کس قدر معلوماتی تھریڈ ہے۔ جزاک اللہ
:lol::lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا اے گل اے۔۔۔لوجی ساڈا رونگھٹا ریٹائرڈ ہرٹ ھو کے پویلین واپس آ گیا اے

چوٹ کو سہلائیں اور سہلاتے رہیں یا سُن کرنے والے سپرے استعمال کریں آجکل انگریز کوچ یہ نسخہ کثرت سے استعمال کرواتے ہیں۔
(bigsmile)​
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

چوٹ کو سہلائیں اور سہلاتے رہیں یا سُن کرنے والے سپرے استعمال کریں آجکل انگریز کوچ یہ نسخہ کثرت سے استعمال کرواتے ہیں۔
(bigsmile)​
:lol::lol::lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
انیل کپور اور شاہد کپور بڑہاپے میں جا کر کرینہ کپور اور کرشمہ کپور بن جاتے ھیں
کئی بابوں کے کرینہ کپور اور کرشمہ کپور اتنے بڑھ جاتے ہیں کے تھیلی لے کر گھومتے ہیں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top