انسانی عقل بمقابلہ مذہب: کس نے دنیا کو کیا دیا

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Agar koi Islam ko chorna chahta hay tou choor daay Quran may saaf alfaz may kaha hay kay "La Ikraha Fideen" Let there be no compulsion in Deen. her bunda azad hay.
Hadith nay he tou bohat say logoon ko gumrah kiya hay issi liyay loog Islam choor rahay hain ya iss per sawal utha rahay hain.

آپ ذرا پاکستان، افغانستان، ایران، مصر، شام، عراق، یمن یا کسی بھی مسلم ملک میں کھڑے ہوکر کہیں کہ میں نے اسلام چھوڑ دیا ہے پھر اس کا نتیجہ دیکھیے گا۔

ہم اس اسلام کو زیر بحث نہیں لاسکتے جس کو دو یا چار لوگ مانتے ہیں، ہم اسی اسلام کا تذکرہ کریں گے جو رائج ہے اور جس کو مسلمانوں کی بڑی اکثریت مانتی ہے۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ ذرا پاکستان، افغانستان، ایران، مصر، شام، عراق، یمن یا کسی بھی مسلم ملک میں کھڑے ہوکر کہیں کہ میں نے اسلام چھوڑ دیا ہے پھر اس کا نتیجہ دیکھیے گا۔

ہم اس اسلام کو زیر بحث نہیں لاسکتے جس کو دو یا چار لوگ مانتے ہیں، ہم اسی اسلام کا تذکرہ کریں گے جو رائج ہے اور جس کو مسلمانوں کی بڑی اکثریت مانتی ہے۔۔
Issi jahalat nay tou aaj musalmanoo ko dunya may zaleel o khawar kiya hua hay. Waysay abb technology kay dour may bohat say loog sawal uthanay lagay hain.
May agar Pakistan may hota tou ab tak FIA waghera mujhay utha kar ghayb kar dayti kiyonkay may inkay banaay huay islam ko nahi manta,
Thank God I don't live there and I can openly and freely express my point of view.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

میں سمجھا نہیں بناوٹی ارتقائی عمل سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ خودکار ارتقائی عمل کہنا چاہتے ہیں؟ جہاں تک انسانی شعور کی بات ہے تو یہ کائنات کی پیچیدہ ترین چیز ہے، سوچنے کا عمل جانوروں کے دماغ میں بھی پایا جاتا ہے، مگر انسانی سوچ ، انسانی شعور منفرد ہے اور یہ یقیناً طویل ارتقائی سفرکے ذریعے ہی اس درجے تک پہنچا ہے ۔ میری نظر میں ارتقاء اور لائف دونوں کو ڈیزائن کرنے والا کوئی ہے، کوئی قوت، کوئی انٹیلجی جنٹ پاور۔ مگر مذہب نے جس "پتلے" کو خدا بنا کر اس انٹیلجنٹ ڈیزائنر کا خلا پر کرنے کی کوشش کی ہے، وہ تو سراسر فراڈ ہے۔

جہاں تک آپ کے موخرالذکر سوالوں کا تعلق ہے تو انسانی دماغ میں سوچنے کی صلاحیت میں کمی ہوئی ہے یا زیادتی ہوئی ہے اس بارے تو کچھ نہیں کہا جاسکتا، ہاں مگر یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ مذہبی معاشروں کے لوگ اپنی دماغی صلاحیتوں کو مذہب کے دائرے کے اندر اندر رہ کر استعمال کرتے ہیں، یعنی دماغ کو قید رکھتے ہیں، دماغ کی پرواز کو آزاد نہیں چھوڑتے۔ جبکہ غیر مذہبی معاشرے کے لوگ دماغ کی پرواز کو آزاد چھوڑتے ہیں، نتیجتاً ان کی سوچ آسمانوں کو چھو جاتی ہے، وہ دنیا کو نئے علوم دیتے ہیں، جبکہ مذہبی معاشروں کے لوگوں کی سوچ پنجرے میں بند پرندوں کی طرح محرومِ پرواز رہتی ہے۔۔۔

بناوٹی ارتکاری عمل سے میری مراد وہ عمل ھے جس کی بنیاد کو کھودا نہیں جاسکتا۔ ( کیوں نہیں ؟ اسکا جواب ندار ھے ) ۔ خودکاریت تو بذات خود ایک معمہ ہے کہ ھم اس عمل کی ملکیت کے بارے میں لاعلم ھیں

آپ اس پیچیدہ موضوع کو صرف مذھب کی بنیاد پر پرکھنا چاھتے ہیں ۔ اور ظاھر ہے کہ کسی بھی مذھب کے قوائد و ضوابط اس موضوع کا مکمل احاطہ کرنے کے لیے اخذا نہیں کیے گئے تھے ، لہذا ھم دائروں میں گھومتے رہیں گے ۔
 
میں تھریڈ ہذا میں کسی بھی معاملے کو مذہب کی بنیاد پر نہیں پرکھ رہا، یہاں میرا موضوع ہی کچھ اور ہے۔۔

۔"انسانی عقل بمقابلہ مذہب: کس نے دنیا کو کیا دیا"۔

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Science or Mazhab ..dono main aik cheez mushtarik hay...
4 maheenay main bacha paida naheen ho sakta...
Dio bund hun aithay...
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)

سائنس اور مذہب تو ہمیشہ سے باہم متصادم رہے ہیں اور یہ تصادم آج بھی جاری ہے۔ وجہ یہ ہے کہ جب سائنس نظمِ کائنات کے بارے میں مذہب کے دیئے گئے فرسودہ نظریات پر ضرب لگاتی ہے تو مذہب کے ماننے والے سائنس کو اپنا دشمن سمجھنے لگتے ہیں۔ جب گلیلیو نے کہا تھا کہ سورج زمین کے گرد نہیں بلکہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے تو یہ نظریہ بائبل کے نظریے سے متصادم تھا۔ مذہب کے ماننے والوں نے اس کو پکڑ کر کٹہرے میں کھڑا کرلیا اور کہا کہ اپنے کفریہ نظریات سے توبہ کرو ورنہ ہم تمہیں سزا دیں گے۔ گلیلیو نے وقتی طور پر توبہ کرلی اور اپنے افکار لپیٹ لئے، مگر کچھ عرصے بعد پھر اس نے اپنے سائنسی نظریات کا پرچار کیا تو اس کو مرتے دم تک قید میں رکھا گیا۔

جب چارلس ڈارون نے نظریہ ارتقاء اور نیچرل سیلیکشن کی تھیوری پیش کی تو یہ سیدھا سیدھا ابراہیمی مذاہب کے نظریہ تخلیق کو جھٹلاتا تھا۔ اس لئے مذہبی طبقے کی طرف سے چارلس ڈارون کی سخت مخالفت کی گئی۔ پاکستان جیسے ملکوں میں تو آج بھی نظریہ ارتقاء کو غلط سمجھا جاتا ہے، کیونکہ مذہب نے اس کے مقابل تخلیق کا نظریہ دے رکھا ہے۔

اگر مذہب اپنی ڈومین میں رہے اور نظامِ کائنات کی وضاحت کرنے میں ٹانگ نہ اڑائے تو شاید سائنس اور مذہب میں تصادم نہ ہو۔ مذہب نے زلزلے اور سورج گرہن کے بارے میں جو اوٹ پٹانگ تھیوریز دے رکھی ہیں ان کو جب سائنس جھٹلاتی ہے تب سائنس اور مذہب کا تصادم ہوتا ہے۔ مذہب ایجاد کرنے والے اگر مذہب کو وجودی و اخلاقی سوالات تک محدود رکھتے، مثلاً زندگی کیا ہے، مرنے کے بعد کیا ہوگا، اچھائی، برائی کیا ہے تو شاید سائنس اور مذہب کا اتنا تصادم نہ ہوتا، مگر مذہب اپنی ڈومین سے نکل کر سائنس کی ڈومین میں گھس گیا، تصادم تو ہونا ہی تھا۔

آپ کے ارگومنٹ کی بنیاد ہی غلط ہے آپ سب سے پہلے تو مذہب کو ڈیفائن ہی نہیں کر رہے کہ اپ کس مذہب کی بات کر رہے ہیں کیا آپ کے مذہب ہندو ازم ہے یا عیسائیت،میں ایک سائنٹسٹ کے طور پر مذہب اسلام کا ماننے والا ہوں اور میرے مطابق قران مجید میں ارتقا کا بھی بہت کھل کر ذکر ہوا ہے جبکہ قران مجید کوئی بھی ایسا دعوی نہیں کرتا جس کی بنیاد پر ہم یہ کہہ سکیں کہ یہ سائنس کے خلاف ہے حالانکہ قران مجید کبھی بھی ایک سائنسی کتاب ہونے کا دعوی بھی نہیں کرتا لیکن بہت سی ایسی باتیں تمسیل کے طور پر بیان کی گئی ہیں جن کا تعلق سائنسی افکار سے بنتا ہے یعنی مذہب اور سائنس اسلام کے طرز فکر سے دو الگ الگ چیزوں کو سمجھنے کا ذریعہ ہے مذہب آپ کو روحانیت اور انسانی ایگزسٹینشنلزم کی طرف سوچنے میں مدد کرتا ہے جبکہ سائنس دنیاوی اور فزیالوجیکل فیناومنہ کی وضاحت کرنے میں مددگار ہوتی ہے، میں سائنس کے سٹوڈنٹ ہونے کے ناطے اتنا جانتا ہوں کہ میرا قران کسی جگہ پر بھی سائنس کی خلاف نہیں جا رہا جب آپ مذہب کی بات کر رہے ہیں تو اپ کس مذہب کی بات کر رہے ہیں۔ یہ یاد رکھیں کہ جب ڈارون کا نظریہ آیا تو اس نظریے کو اس دور کے یورپین سائنسدانوں نے محمدن تھیوری آف ایولوشن کا نام دیا تھا جس کو بعد میں ڈارونین تھیوری اف ایولوشن کا نام دے دیا گیا اس کا مطلب کہ مسلمانوں میں ارتقاء کا نظریہ بہت پہلے سے موجود تھا۔
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
میں نے کب کہا کہ سائنس خدا کے نہ ہونے کو ثابت کرچکی ہے؟
مذہب کو فکر انسانی سے مائنس کرنے کا مطلب یہی ہے نا کہ آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ انسانی زندگی میں مذہب کی کوئی اہمیت نہیں اور فکر انسانی کے لیے سائنس ہی کافی ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ انسان کو ایکسٹینشنل فکر کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہی جو کہ سراسر بکواس ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
میں ایک سائنٹسٹ کے طور پر مذہب اسلام کا ماننے والا ہوں اور میرے مطابق قران مجید میں ارتقا کا بھی بہت کھل کر ذکر ہوا ہے

۔ یہ یاد رکھیں کہ جب ڈارون کا نظریہ آیا تو اس نظریے کو اس دور کے یورپین سائنسدانوں نے محمدن تھیوری آف ایولوشن کا نام دیا تھا جس کو بعد میں ڈارونین تھیوری اف ایولوشن کا نام دے دیا گیا۔

😂😂😂

آپ کی اس مزاحیہ گفتگو کے بعد اب میری آپ سے مزید کوئی بحث نہیں بنتی۔ آپ نے تو مجھے ہنسا ہنسا کر نڈھال کردیا ہے۔ ویسے قصور آپ کا نہیں، پاکستان میں جس طرح کی اسلامی سائنس پڑھائی جاتی ہے، اس کے بعد آپ جیسے ہی سائنسدان جنم لے سکتے ہیں۔ فزکس یا بائیولوجی کی کتاب کھولو تو ایسا لگتا ہے کہ اسلامیات کی کتاب کھول لی، جگہ جگہ قرآنی آیتیں لکھی ہوتی ہیں۔ بھلا سائنس کی کتاب میں قرآنی آیات کا کیا کام۔۔۔؟

سنا ہے ضیاء الحق کے دور میں ایک پاکستانی مسلمان سائنسدان نے جنوں کو پکڑ کر ان کی انرجی استعمال کرکے بجلی پیدا کرنے کی تجویز دی تھی۔ کچھ لوگ اس سائنسدان کا مذاق اڑاتے ہیں حالانکہ میں کہتا ہوں جب قرآن میں جنوں کا ذکر ہے اور وہ بطور مسلمان جنوں کو سچ مانتا تھا تو اس بے چارے نے تو اسلام اور سائنس کی طاقت کو یکجا کرنے کی کوشش ہی کی تھی۔ اگر وہ صرف سائنسی ذہن استعمال کرتا تو اسے معلوم ہوتا کہ جن بھوت صرف کہانیوں میں پائے جاتے ہیں، حقیقت میں نہیں۔۔۔
مسلمان سائنسدان ہونا بھی کس قدر فنی ہوتا ہے۔ 😅 ۔
 
Last edited:

https://librarycollections.law.umn.edu/documents/darrow/Draper_History_Conflict_Religion_Science.pdf Look at page 188.

Darwin contemporary called the theory as 'mohammadan theory of gradual evolution because Ibn-Khuldun and Al-jahiz

Al-Jahiz (781–869 AD)
Al-Jahiz was an Arab scholar who wrote extensively in the fields of Arabic literature, zoology, and theology. His most famous work, "The Book of Animals," touches on biological and ecological concepts that prefigure later evolutionary ideas. Key aspects of his work include:

Environmental Influence on Survival: Al-Jahiz discussed how environmental factors could affect animals' ability to survive. For example, he wrote about how black moths in a sooty environment have better survival prospects compared to lighter moths, anticipating aspects of what would later be described as natural selection.
Species Competition: He considered the effects of competition between species, noting how animals that could withstand environmental pressures through cooperation or other advantages would have a better chance of survival.
Food Chains: His observations on food chains and the interdependence of species within an ecosystem also demonstrate an early understanding of ecological principles.

Ibn Khaldun (1332–1406)
Ibn Khaldun was a North African Arab historiographer and historian who is considered a forerunner in many modern disciplines, such as sociology, economics, and demography. In his introduction to history, the "Muqaddimah" (Prolegomena), he speculated on human development and social organization. His ideas relevant to evolution include:

Environmental and Social Factors in Human Development: He theorized that humans developed traits and characteristics that were responses to their environment, including physical changes and social structures. This aligns with evolutionary ideas about adaptation and the role of environmental pressures in shaping biological and social traits.
Group Cohesion and Social Conflict: Ibn Khaldun noted that the survival of groups often depended on their internal social cohesion and their ability to manage conflicts, a concept that can be linked to group selection theories in evolution.

Significance
Both Al-Jahiz and Ibn Khaldun offered insights that resonate with the principles of natural selection and adaptation, although their theories were framed within the intellectual and philosophical understandings of their times. They did not have a concept of evolution in the Darwinian sense—wherein genetic changes occur over generations driven by natural selection—but their observations reflect a sophisticated understanding of how organisms change and adapt in response to environmental pressures. Their contributions are often cited to demonstrate that evolutionary thinking was not strictly a product of modern Western science but had precursors in Islamic scholarly tradition.
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
😂😂😂

آپ کی اس مزاحیہ گفتگو کے بعد اب میری آپ سے مزید کوئی بحث نہیں بنتی۔ آپ نے تو مجھے ہنسا ہنسا کر نڈھال کردیا ہے۔ ویسے قصور آپ کا نہیں، پاکستان میں جس طرح کی اسلامی سائنس پڑھائی جاتی ہے، اس کے بعد آپ جیسے ہی سائنسدان جنم لے سکتے ہیں۔ فزکس یا بائیولوجی کی کتاب کھولو تو ایسا لگتا ہے کہ اسلامیات کی کتاب کھول لی، جگہ جگہ قرآنی آیتیں لکھی ہوتی ہیں۔ بھلا سائنس کی کتاب میں قرآنی آیات کا کیا کام۔۔۔؟

سنا ہے ضیاء الحق کے دور میں ایک پاکستانی مسلمان سائنسدان نے جنوں کو پکڑ کر ان کی انرجی استعمال کرکے بجلی پیدا کرنے کی تجویز دی تھی۔ کچھ لوگ اس سائنسدان کا مذاق اڑاتے ہیں حالانکہ میں کہتا ہوں جب قرآن میں جنوں کا ذکر ہے اور وہ بطور مسلمان جنوں کو سچ مانتا تھا تو اس بے چارے نے تو اسلام اور سائنس کی طاقت کو یکجا کرنے کی کوشش ہی کی تھی۔ اگر وہ صرف سائنسی ذہن استعمال کرتا تو اسے معلوم ہوتا کہ جن بھوت صرف کہانیوں میں پائے جاتے ہیں، حقیقت میں نہیں۔۔۔
مسلمان سائنسدان ہونا بھی کس قدر فنی ہوتا ہے۔ 😅 ۔
People like you don't really understand science but after reading a couple of books from some atheist writer or watching some videos by Sam Harris or Hitchens you start claiming that you believe in science. As usual in the end you don't really know anything about science or the religion that you are criticizing.
As a student of science I don't see any conflict between the religion of Islam and science.
99% all the time what you point out as a criticism of non scientific ideas in religion are just opinions by idiotic mulas who don't really have any education , you cannot do this to anyone who has studied science.
I bet that you cannot find a single unscientific claim in Quran apart from the miracles of God that have been specifically mentioned.
According to my reading, Quran completely support the theory of evolution without any if and but , because many people in muslims don't understand this theory and the Quran they think that there is some conflict between the two.

I know that people like you want to stick with the most superficial claims and tropes against religion such as quoting some uneducated molvi, commenting on actions of a an individual, but when it comes to deeper philosophical questions about our existence most of the atheists chicken out because their study of existential ideas and philosophy is so superficial that they don't really understand what the fuck they are talking about.
I know this because I was at first an agnostic and then after a lot of study and reflection I accepted Islam because I could not find any excuse to not believe in a God.
And I know many Pakistanis who claim to be atheist or agnostic but they cannot even differentiate between the two.
 
بھیا سائنسدان! نظریہ ارتقاء سے تھوڑی بہت واقفیت رکھنے والا بھی یہ جانتا ہے کہ ڈارون پہلا شخص نہیں تھا جس نے یہ نظریہ پیش کیا، اس سے پہلے یونانیوں سے لے کر لامارک تک کئی سائنسدان اور مفکر ارتقاء کا نظریہ مختلف انداز میں پیش کرچکے تھے۔ ارسطو کا نام ان میں سرفہرست ہے۔ جاحظ کا نام بھی آتا ہے۔ ڈارون کے نظریے اور اس سے پچھلوں کے نظریے میں مین فرق یہ تھا کہ وہ یہ نہیں بتاسکے تھے کہ ارتقاء آخر ہوتا کیسے ہے۔ ان کے پاس تھیوریز تو تھیں، مگر اس کے پیچھے ڈیٹا یا ایویڈنس نہیں تھا۔ ڈارون وہ پہلا سائنسدان تھا جس نے ثبوتوں اور ڈیٹا کی بنیاد پر نیچرل سیلیکشن کی تھیوری دی اور یہ واضح کیا کہ ارتقاء کیسے وقوع پذیر ہوتا ہے۔

آپ کی تحریر پر مجھے اس لئے ہنسی آئی کہ جس عقدے کو انسان صدیوں لگا کر اپنی عقل کے ذریعے حل کرتے ہیں، آپ مسلمان اس کو جھٹ سے قرآن میں گھسیڑ لیتے ہو اور پھر ہر جگہ دعوے کرتے پھرتے ہو کہ یہ تو قرآن میں بھی تھا۔ ارے بھئی قرآن میں تھا تو اتنا عرصہ تم لوگ جھک مارتے رہے، یا پھر ڈارون کا انتظار کرتے رہے، اس میں سے نکال کر دنیا کے علم میں اضافہ کیوں نہیں کردیا۔ ؟

میری نظر میں ایک مسلمان کبھی سائنسدان نہیں ہوسکتا، جب تک کہ وہ مذہب کو ایک طرف نہ رکھ دے۔ مسلمان چونکہ ایسا کر نہیں سکتے، ہر جگہ وہ مذہب کو پہلے رکھتے ہیں اور باقی تمام چیزوں کو بعد میں، سائنس کے معاملے میں بھی ایسا ہی کرتے ہیں، اس لئے آج سائنس کی دنیا میں مسلمانوں کا کنٹری بیوشن صفر کے برابرہے۔ آج سائنس میں نمایاں کارنامے وہ سائنسدان سرانجام دے رہے ہیں جنہوں نے مذہب کو سائنس سے الگ کردیا ہے۔

جہاں تک آپ نے بار بار ایگزسٹینشل آئیڈیاز کی بات کی، مذہب کے بغیر انسان کے وجودی بحران کا نکتہ اٹھایا تو میری نظر میں ایک شخص جس کو تھوڑی بھی غور و فکر کی عادت ہے، وہ اس مرحلے سے گزرتا ہے، وہ اپنے وجود پر سوال اٹھاتا ہے، اپنی زندگی کے مقصد پر سوال اٹھاتا ہے، کائنات کے بارے میں سوچتا ہے، اگر اس کا علم محدود ہے یا پھر اس کی ذہنی استعداد کم سطح کی ہے تو وہ مذہب میں پناہ لے گا، لیکن اگر اس کا علم اور ذہن تھوڑا وسیع ہے، وہ دیکھتا ہے کہ اتنی بڑی کائنات، اربوں کھربوں نوری میل کے فاصلوں پر خلا میں بکھرے ستارے جن کے سامنے زمین کی کوئی اوقات ہی نہیں، کیا یہ سب اس کے لئے بنایا گیا؟ اس کے سامنے ایک بہت بڑے کریئٹر اور ڈیزائنر کا تصور آتا ہے اور زیادہ تر سائنسدان اس کریئٹر / ڈیزائنر کے وجود کو رد نہیں کرتے۔ لیکن وہی شخص جب مذہبی صحیفوں کو پڑھتا ہے چاہے وہ کسی بھی مذہب کے ہوں، چاہے وہ قرآن ہو، تو اس کے سامنے ایک چھوٹا سا شخص آجاتا ہے جو بار بار ناراض ہورہا ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر احکامات دے رہا ہے، چھوٹے چھوٹے معاملات میں پڑا ہوا ہے، بار بار دھمکیاں دے رہا ہے، کہیں بے بسی کا اظہار کررہا ہے، کہیں انسانوں کو برا بھلا کہہ رہا ہے، تو اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ مذکورہ کلام کسی انسان نے لکھا ہے اور پوری طرح انسان کے تصور پر ہی خدا کا تصور گھڑ دیا ہے۔۔

تو جس شخص کے پاس بھی تھوڑا وسیع علم ہے وہ خدا کے اس تصور کو رد کردیتا ہے، مگر خدا کے دوسرے تصور / امکان کو رد نہیں کرتا، جو کہ تخلیق کائنات کا باعث ہوسکتا ہے۔

جہاں تک مذہب کی افادیت کی بات ہے تو علمی اعتبار سے مذہب کی افادیت صفر ہے، آج تک کسی بھی مذہب نے، بشمول اسلام انسان کے علم میں رتی برابر اضافہ نہیں کیا ہے۔ میں نے بے شمار مسلمانوں کو چیلنج کیا ہے کہ کوئی ایک چیز ایسی بتادیں جو انسان کو پہلے معلوم نہ ہو اور اسلام نے وہ بتا کر پوری انسانیت کے علم میں اضافہ کیا ہو۔ جس طرح چارلس ڈارون نے کیا، یا پھر نیوٹن اور آئین سٹائن نے گریویٹی کی وضاحت کرکے کیا، مگر کوئی آج تک مجھے ایک چیز بھی نہیں بتاسکتا۔ دوسرے انسان اپنی عقل کا استعمال کرکے جو نیا علم دنیا کے سامنے لاتے ہیں، مسلمان قرآن کے ترجمے میں ہیر پھیر کرکے اس حساب سے بنالیتے ہیں اور پھر کہتے ہیں لو دیکھو، یہ تو قرآن میں پہلے سے ہی لکھا ہے۔

میں آج تک ایک بھی ایسے باعلم اگناسٹک سے نہیں ملا جو بعد میں مسلمان ہوگیا ہو اور یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ خدا پر یقین رکھنے کیلئے کسی مذہب یا پھر اسلام کو ماننا ضروری ہے۔

یووال حراری سے جب خدا کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو اس نے مذہب کے دیئے گئے خدا کے تصور اور تخلیق کائنات کے پیچھے کے ممکنہ"خدا" کے درمیان بڑی خوبصورتی سے فرق واضح کیا۔۔

The biggest mental illness people like you have is that you don't read the book that you are so confidently rejecting, I never found any unscientific thing in the Quran, btw it is not a book of science but it does supports many scientific logic. The problem is that you see Mullahs and claim that whatever he is saying is 'religion' or Islam. All the things you are talking about are old news. God is not Molvi's version or a Christian version of the old guy in the sky, My God is the one whose fingerprints are what you can call Spinoza's God.
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
میں آج تک ایک بھی ایسے باعلم اگناسٹک سے نہیں ملا جو بعد میں مسلمان ہوگیا ہو اور یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ خدا پر یقین رکھنے کیلئے کسی مذہب یا پھر اسلام کو ماننا ضروری ہے۔

یووال حراری سے جب خدا کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو اس نے مذہب کے دیئے گئے خدا کے تصور اور تخلیق کائنات کے پیچھے کے ممکنہ"خدا" کے درمیان بڑی خوبصورتی سے فرق واضح کیا۔۔

I watched the video, he is like most atheists/agnostics, he is rejecting the belief on two bases, firstly, If someone uses the concept of God in the wrong way it makes all discussions about God invalid and this goes into the second reason, they believe that God should be like what they think God should be. Ego! They have their heads so high up their asses that they think it is beneath them to believe that anyone even God can know better than them.
As per this guy, God should not be telling us how to dress, but we know that in any society where there are no social limitations on dressing, we have issues like rape, trafficking, single-parent homes, the collapse of the family system, and then low birthrates and many other serious social issues.
Now let's see what are the few limitations that the religion of Islam has on people, Don't harm others, don't kill, don't rape, don't steal, don't bet, don't drink alcohol(Gateway to other ills), don't eat pork (Disease), don't eat blood(Unhealthy), and don't spread corruption in the land, These are almost all the main 'restrictions' that God has on humans, almost all other restrictions are made by Mullahs which are automatically invalid. Now anyone with two brain cells to rub together will understand that all these restrictions by God are for the benefit of humans and are quite logical. God is not needlessly demanding the sacrifice for fun.
But from your comments, I can see that you don't know much about Islam or the Quran, you are reacting to stuff that you might have heard from some video.
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ خدا پر یقین رکھنے کیلئے کسی مذہب یا پھر اسلام کو ماننا ضروری ہے۔
This is such a silly thing to say, a belief entails mental and behavioral changes based on its merits. Faith in God changes everything, and this mental and behavioral change is what you call religion. It is not a club or building.
 
کمال ہے، آپ خود کو سائنسدان کہتے ہیں اور یووال حراری کی سادہ سی بات آپ سمجھ نہیں پائے۔۔۔۔ آپ سائنس کی بات کم اور اسلام کی بات زیادہ کررہے ہیں، ایسا لگتا ہے آپ کسی محلے کی مسجد کے امام ہیں۔

ویسے اگر آپ حراری کی بات نہیں سمجھ پائے تو میرا نہیں خیال اس میں آپ کا قصور ہے، یہاں معاملہ ذہنی استعداد کا آجاتا ہے، ہر شخص کی ایک ذہنی استعداد ہوتی ہے اور وہ اسی حساب سے ہی اپنی رائے قائم کرتا ہے، ایک میگاواٹ والے پروسیسر سے ہم ایک گیگاواٹ کے رزلٹ کی توقع نہیں کرسکتے۔ مذہب عام طور پر کم ذہنی سطح کے لوگوں کو ہی متاثر کرتا ہے اور وہ عمر بھر مذہب کے چنگل سے نکل نہیں پاتے۔ اسی لئے لوگوں کی اکثریت اسی مذہب میں رہتے ہوئے مر جاتی ہے جس میں وہ پیدا ہوئی ہوتی ہے۔ قدیم فلسفی سنیکا نے مذہب کے بارے میں کہا تھا۔
Religion is regarded by the common people as true, by the wise as false, and by the rulers as useful.
جہاں تک آپ نے یہ فرمایا کہ میں اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تو میں آپ کی معلومات کیلئے بتادوں کہ میں نے قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھا ہے، بیشتر احادیث بھی پڑھی ہیں ، میں کسی بھی عام مسلمان کی نسبت اسلام کے بارے میں بدرجہا بہتر جانتا ہوں اوریہ میری پڑھی لکھی، سوچی سمجھی شعوری رائے ہے کہ کلامِ ہذا سرا سر انسانی ذہن کی اختراع ہے، جس کلام میں جگہ جگہ لوگوں کے خلاف نفرتیں سکھائی گئی ہوں، گالیاں دی گئی ہوں، کئی جگہ بے بسی کا اظہار کیا گیا ہو،کہیں غصے کا اظہار کیا گیا ہو، بے شمار جگہوں پر انسانوں کو آپس میں لڑنے کی تلقین کی گئی ہو، وہ بھلا خدا کا کلام کیسے ہوسکتا ہے۔

ویسے آپ کو اگر مغربی اذہان اسلام مخالف لگتے ہیں تو آپ اپنے ہی ایک عالم علامہ نیاز فتح پوری کی کتاب "من و یزداں" پڑھ لیں۔۔۔

ابھی پچھلے کسی کمنٹ میں آپ نے سپینوزا کے تصورِ خدا کی بات کی، سپینوزا تو کسی شخصی خدا کو نہیں مانتا، وہ خدا کو کائنات سے الگ کوئی انٹیٹی نہیں مانتا۔ زیادہ تر سائنسدان اسی تصورِ خدا کو مانتے ہیں۔ جو انہیں کسی قسم کی گائیڈلائنز نہیں دیتا، امورِ دنیا میں کوئی دخل نہیں دیتا۔۔ خدا کا یہ تصور ہر قسم کے مذہب کا رد ہے۔

خدا کا ایک اور تصور بھی ہے، ڈی اِ زم۔ یہ بھی تمام مذاہب کو رد کرتا ہے۔
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
کمال ہے، آپ خود کو سائنسدان کہتے ہیں اور یووال حراری کی سادہ سی بات آپ سمجھ نہیں پائے۔۔۔۔ آپ سائنس کی بات کم اور اسلام کی بات زیادہ کررہے ہیں، ایسا لگتا ہے آپ کسی محلے کی مسجد کے امام ہیں۔

ویسے اگر آپ حراری کی بات نہیں سمجھ پائے تو میرا نہیں خیال اس میں آپ کا قصور ہے، یہاں معاملہ ذہنی استعداد کا آجاتا ہے، ہر شخص کی ایک ذہنی استعداد ہوتی ہے اور وہ اسی حساب سے ہی اپنی رائے قائم کرتا ہے، ایک میگاواٹ والے پروسیسر سے ہم ایک گیگاواٹ کے رزلٹ کی توقع نہیں کرسکتے۔ مذہب عام طور پر کم ذہنی سطح کے لوگوں کو ہی متاثر کرتا ہے اور وہ عمر بھر مذہب کے چنگل سے نکل نہیں پاتے۔ اسی لئے لوگوں کی اکثریت اسی مذہب میں رہتے ہوئے مر جاتی ہے جس میں وہ پیدا ہوئی ہوتی ہے۔ قدیم فلسفی سنیکا نے مذہب کے بارے میں کہا تھا۔
Religion is regarded by the common people as true, by the wise as false, and by the rulers as useful.
جہاں تک آپ نے یہ فرمایا کہ میں اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تو میں آپ کی معلومات کیلئے بتادوں کہ میں نے قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھا ہے، بیشتر احادیث بھی پڑھی ہیں ، میں کسی بھی عام مسلمان کی نسبت اسلام کے بارے میں بدرجہا بہتر جانتا ہوں اوریہ میری پڑھی لکھی، سوچی سمجھی شعوری رائے ہے کہ کلامِ ہذا سرا سر انسانی ذہن کی اختراع ہے، جس کلام میں جگہ جگہ لوگوں کے خلاف نفرتیں سکھائی گئی ہوں، گالیاں دی گئی ہوں، کئی جگہ بے بسی کا اظہار کیا گیا ہو،کہیں غصے کا اظہار کیا گیا ہو، بے شمار جگہوں پر انسانوں کو آپس میں لڑنے کی تلقین کی گئی ہو، وہ بھلا خدا کا کلام کیسے ہوسکتا ہے۔

ویسے آپ کو اگر مغربی اذہان اسلام مخالف لگتے ہیں تو آپ اپنے ہی ایک عالم علامہ نیاز فتح پوری کی کتاب "من و یزداں" پڑھ لیں۔۔۔

Where exactly quran says this? , جس کلام میں جگہ جگہ لوگوں کے خلاف نفرتیں سکھائی گئی ہوں، گالیاں دی گئی ہوں، کئی جگہ بے بسی کا اظہار کیا گیا ہو،کہیں غصے کا اظہار کیا گیا ہو، بے شمار جگہوں پر انسانوں کو آپس میں لڑنے کی تلقین کی گئی ہو

The only assumption is existence of God as we can not see or touch God we can not proof God's existence.
  1. I started as an agnostic with a simple question, does existence of God makes logical sense.
  2. In simplest way, yes it does.
  3. If I exist due to the laws of physics and other attributes of the universe , there should something or someone on which the universe is contingent.
  4. but logic also dictates that there must be something or someone which is not contingent on anyone or anything as the chain of contingencies can not go forever.
  5. This logic also entails that that something/someone must be independent of any other contingencies i.e. partners.
  6. Essentially a power that can create everything but is not created.
  7. Because this power creates the Universe, it must be timeless.
  8. It entails that it must know everything about its creations that are contingent on it.
  9. But the creations need not know everything about this power or question why they are being created.
  10. If this Power knows everything about its creations then it would entail that it must know the optimum ways the creation should exist to be able to have a good existence.
  11. Now it would be logical that this power would send instruction to its creations and here we arrive at religion.
I compared all the major religions and I found only Abrahamic faith (Judaism and Islam (along with its derivates like Sikhism) ) to qualify as logically robust in most things, I found that that Judaism considers other human as inferior, naturally there remains one religion, Islam that is the most logical and only if you are only getting it form the original source Quran.

From this lens when I see the world I can very clearly see the reality of the world. Trust me this agnostic/atheistic claim of ethics only works when the toilets are flushing and lights are turning on, once the modern services fail (as you can see in Pakistan, most of Africa and many other countries), you can see the real ugly face of humanity and then you realize that we need a book with some good rules.

Even today I read Quran with translation with will to learn but more importantly to find any illogical thing and trust me if I find it, I will NOT be a that day! But I have not found it yet!

Now to the real answer.
The problem is that you are looking at Quran from a negative lens, so you seeing things in negative light.

Quran is simply giving us a way of living a fulfilling life.
  • Live happy but don't usurp rights for other, if some usurps your rights you are allowed to retaliate, what is wrong with this basic principle.
  • Quran says to stay away from people who in the guise of good do bad things, as they would not be happy till you become like them?
  • Quran say be kind to people specially your family, what is wrong with it?
  • Quran say eat healthy to be safe?
  • Quran order us to no indulge in negative behaviors.
  • Quran orders us to stay clean?
  • To be harsh with criminals so people don't stray from the right way and destroy lives.
  • To live a life of purpose, not be centered toward your own material life, stop focusing on your own sexuality, gender, wealth, accomplishment in such a way that these things become your identity.
But all this possible if there is a punishment and reward system in place, hence the idea or the afterlife.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Where exactly quran says this? , جس کلام میں جگہ جگہ لوگوں کے خلاف نفرتیں سکھائی گئی ہوں، گالیاں دی گئی ہوں، کئی جگہ بے بسی کا اظہار کیا گیا ہو،کہیں غصے کا اظہار کیا گیا ہو، بے شمار جگہوں پر انسانوں کو آپس میں لڑنے کی تلقین کی گئی ہو

اس کا مطلب ہے آپ نے قرآن پڑھا ہی نہیں۔ قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں ۔۔۔

The only assumption is existence of God as we can not see or touch God we can not proof God's existence.
  1. I started as an agnostic with a simple question, does existence of God makes logical sense.
  2. In simplest way, yes it does.
  3. If I exist due to the laws of physics and other attributes of the universe , there should something or someone on which the universe is contingent.
  4. but logic also dictates that there must be something or someone which is not contingent on anyone or anything as the chain of contingencies can not go forever.
  5. This logic also entails that that something/someone must be independent of any other contingencies i.e. partners.
  6. Essentially a power that can create everything but is not created.
  7. Because this power creates the Universe, it must be timeless.
  8. It entails that it must know everything about its creations that are contingent on it.
  9. But the creations need not know everything about this power or question why they are being created.
  10. If this Power knows everything about its creations then it would entail that it must know the optimum ways the creation should exist to be able to have a good existence.
  11. Now it would be logical that this power would send instruction to its creations and here we arrive at religion.

چلیں مان لیا کہ 9ویں پوائنٹ تک ویسا ہی ہوگا جیسا آپ نے سوچا، حالانکہ یہ سوال ابھی تک اپنی جگہ حل طلب موجود ہے کہ اگر ہر چیز کو کیئریٹر کی ضرورت ہے تو ایک اینٹٹی ایسی کیسے ہوسکتی ہے جس کو کسی کیئریٹر کی ضرورت نہیں۔ لیکن فی الحال ہم اس سوال کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔ اور 10ویں اور 11 ویں پوائنٹ پر آتے ہیں۔

خدا کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ وہ اپنی مخلوق کو کوئی ہدایت نامہ بھیجے کہ زندگی کیسے گزارنی ہے۔ جہاں تک آپ کی "گڈ اگزیسٹنس" کی بات ہے تو وہ تو سروائیول آف دی فٹسٹ کی صورت میں اس نے پہلے ہی مخلوق میں ایمبیڈ کردی ہے۔ ایک خالق کیلئے مخلوق کی گڈ ایگزسٹنس یہی ہے کہ اس کی مخلوق اس کے پروگرام کردہ ڈیزائن کے مطابق ارتقاء پذیر ہوتی رہے اور اپنا سروائیول کرتی رہے۔

جہاں تک موریلٹی اور گڈ اور بیڈ کی بات ہے تو یہ ہم انسانوں کے اپنے بنائے ہوئے اصول ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔ اخلاقیات کبھی بھی آبجیکٹیو نہیں رہی۔ کبھی انسانوں کو غلام بنانا موریلی ٹھیک لگتا تھا، آج غلط ہے۔ آج کے زمانے میں بہت سے لوگوں کے نزدیک جانوروں کو کاٹ کر کھانا اخلاقی طور پر غلط ہے، بہت سوں کے نزدیک درست ہے۔ مستقبل میں جب لیب گرون میٹ عام ہوجائے گا تو شاید انسانوں کی اکثریت جانوروں کو کھانا مورلی غلط مان لے گی۔

From this lens when I see the world I can very clearly see the reality of the world. Trust me this agnostic/atheistic claim of ethics only works when the toilets are flushing and lights are turning on, once the modern services fail (as you can see in Pakistan, most of Africa and many other countries), you can see the real ugly face of humanity and then you realize that we need a book with some good rules.

یہ مذہبی لوگوں کی طرف سے دیا گیا سب سے کمزور آرگیومنٹ ہوتا ہے جس کی کوئی بنیاد ہی نہیں اور ایمپیریکل ورلڈ میں یہ ہمیشہ فیل ہوا ہے۔ مذہب کبھی بھی انسانوں کو اخلاقی طور پر بہتر نہیں کرپایا ہے۔ انسانوں کی اخلاقیات کو بہتر کرنے کیلئے انسانوں کو ان کی ضروریات سے لے کر آسائشات تک کی تکمیل چاہئے ہوتی ہے۔ جب معاشرے مجموعی طور پر آسودہ حال ہوجائیں تو ان کی اخلاقیات لامحالہ طور پر بہتر ہوجاتی ہیں۔ ابراہم میسلو کی ہائرکی آف نیڈز اس کی اچھی وضاحت کرتی ہے۔ عملی میدان میں دیکھیں تو مسلمان معاشرے جو بغلوں میں اپنی طرف سے خدا کی بھیجی گئی کتاب لئے پھرتے ہیں، وہ آج کے زمانے کے ناکام ترین معاشرے ہیں۔ اس کی نسبت جن معاشروں نے مذہب کو ایک طرف رکھ کر سیکولرزم کو بنیاد بنایا، وہ معاشی اور اخلاقی دونوں لحاظ سے بہترین ثابت ہوئے۔

آپ کا آخری پیراگراف چیری پکنگ پر مشتمل ہے۔ قرآن میں جو ہیٹ سپیچ ہے اس کے بارے میں بھی یہاں نکات بنا کر لکھیں۔ یا پھر میں سمجھوں کہ آپ نے واقعی قران نہیں پڑھا۔۔
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
جہاں تک آپ کی "گڈ اگزیسٹنس" کی بات ہے تو وہ تو سروائیول آف دی فٹسٹ کی صورت میں اس نے پہلے ہی مخلوق میں ایمبیڈ کردی ہے۔

Yes the survival is embedded but with human, there is another layer of existence, intellect with which comes the human conditions of unlimited greed, cruelty , hedonisms. Other species don't have such issues, they live within their nature but human has evolved out of its evolutionary niche.

جہاں تک موریلٹی اور گڈ اور بیڈ کی بات ہے تو یہ ہم انسانوں کے اپنے بنائے ہوئے اصول ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔ اخلاقیات کبھی بھی آبجیکٹیو نہیں رہی۔ کبھی انسانوں کو غلام بنانا موریلی ٹھیک لگتا تھا، آج غلط ہے۔
Yes, the common morality is colloquial and keeps changing, but the answer is the same as I gave it to a German friend of mine when he asked me about eating pigs, why don't muslims eat pig. The answer is simple, it turns out that Pig is a very good carrier of many diseases that can easily jump to human, (zoonotic diseases). He said, but why not now, when we know that pigs farms are well regulated and the chances of disease are very low, and almost the same as other cattle.
And here is the crux of the problem, Quran is not for just NOW, Quran was applicable a thousand years ago and its rules will be applicable on distant planets and space stations, thousands of years in the future because when humans are living on different planets, even then there can be times when the technology and development collapses and humans revert to a time where the modern regulations and regulatory check fail. But even at that time muslims will be saved by this quranic rule. Same goes to other 'restrictions' on diet and otherwise.

۔ مذہب کبھی بھی انسانوں کو اخلاقی طور پر بہتر نہیں کرپایا ہے۔ انسانوں کی اخلاقیات کو بہتر کرنے کیلئے انسانوں کو ان کی ضروریات سے لے کر آسائشات تک کی تکمیل چاہئے ہوتی ہے۔
This is an unwarranted assumption, no one can prove that in the times of plenty (which is rare) humans tend to behave well maybe they do with with people who they thing are worthy enough, look at the western imperialism and neo-colonialism. But in most of human existence humans have been and still are very unjust and this can be seen today in the US or France.
Yes there are some places that can be said to have a just baseline but the idea that wealth/development can bring ethics is false and not just in my opinion but in most historians opinion. most Philosophers and ethicists often argue that ethics and morality are grounded in human values and societal norms that transcend economic considerations.

on your 'Hierarchy of needs' argument , just check Mouse paradise experiment "mouse paradise" / Universe 25 experiments by John B. Calhoun and you will understand that plenty is not always the best condition.

اس کی نسبت جن معاشروں نے مذہب کو ایک طرف رکھ کر سیکولرزم کو بنیاد بنایا، وہ معاشی اور اخلاقی دونوں لحاظ سے بہترین ثابت ہوئے

Again false assumption, that the reason for development is proven to be the secularism, the golden rule is that the Correlation does not imply causation.

قرآن میں جو ہیٹ سپیچ ہے اس کے بارے میں بھی یہاں نکات بنا کر لکھیں۔
But there is not hate speech in Quran, please quote a single verse. Everything has a context, for example War, when Allah Allowed muslims to defend themselves, it was in a certain time and its logical that any decent culture supports that idea of self-defense. I don't care what the muslims and muslim empires did , that is not Islam.
but I know that quran does not have such speech as you claim, I know this because i do one reading of quran every month with translation. why did I miss it?

The problem with a lot of 'desi atheists' is that they are so impressed by the west that they forget that under the veneer of western morality and ethics is hundreds of years of colonial, neocolonial exploitation and occupation and death of countless people.

Even today people of Palestine are being killed by the thousands by the US/EU through their settler colonial entity called Israel. When it come to the real stuff, they don't allow anything to come between them and the resources and land they need.
Look at Libya, Iraq and countless other places.
So the idea that being a secular or non-religious makes you are good person or a society as good society is wrong.
 
Last edited:

Back
Top