انسانی بے بسی اور خدا کے ہونے کا احساس

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Merit naqes raae mein ye dunya sirf reham ki bunyad pe nahi qaim.zabar aur zulm aik haqeeqat he. Hum lakh kahen k zulm nahi he per roz apni aankhon se zulm hota dekhte hein. Allah Ka naam sirf raheem to nahin.us k 99 naam hein no us ki khasoosiat batate hein


آپ بات کی بالکل جڑ تک پہنچے ہیں، یہی بات میں سب کو سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں کہ دنیا صرف رحم کی بنیاد پر نہیں بنی، یہاں جبر اور ظلم بھی ہوتا ہے، مگر یہاں کوئی ماننے کو تیار ہی نہیں۔
 

Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
آپ بات کی بالکل جڑ تک پہنچے ہیں، یہی بات میں سب کو سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں کہ دنیا صرف رحم کی بنیاد پر نہیں بنی، یہاں جبر اور ظلم بھی ہوتا ہے، مگر یہاں کوئی ماننے کو تیار ہی نہیں۔

Dear Sami I do also believe on this notion that this world is not only based on mercy and kindness. Ruthless nature, cruelty and animalistic barbarity are also included as a counter current of mercy. Now just because of the presence of this destructive force of life would it be wise to call the whole system of world unjust? I think we have to revisit our position on this focal point with other perspectives.

Can you recall the distinctive concepts of Apollonian and Dionysian in ancient Greek mythology? The former one is loosely based on the creative power of universe and the later one is based on the destructive force and hence the universe can’t exist with the absence of either one of the above mentioned forces.

Remember in Islamic theology and corpus it is never mentioned explicitly that God is governing the world with the force of kindness alone. Sooner this point could be understood the better for anxious souls like you and me who want to reconcile the Mercy of God with the prevalent destructive forces of the world. Why don’t we become the supporters of the power of constructive force instead of ruing the dominance of destructive forces instigated by the followers of Satan?

If we could raise the level of faith in our souls then why our hands couldn’t soften the hard element of Iron like Prophet David used to do in his life? Or could melt the forces of evil with stones like tiny creatures of Martins (Ababeel birds) did with the overwhelming elephant force of Abraha centuries ago? Or can transform the mere dust of earth to blind the raging forces of polytheists of Badr?

One more reality which Islamic eschatology has alluded to in times to come (In End times) that when this world will be filled with justice and peace then even the brutal instincts of beasts will be tamed and transformed into the nature of kindness e.g. Snakes will not bite other creatures, lions and sheep will drink side by side from the brook.

We have to develop our trust and faith on God Almighty so that with merely our vision we could be able to dissolve the strongest imaginable evil from the face of the world, a trait which God will bestow to Prophet Essa AS in end times as well. Just whining and getting overly skeptic about the prevalent evil nature of the world could not lead us to any constructive conclusions my friend.
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

فرض کریں یہی سوال میری بجائے اگر کوئی ویجی ٹیرین آپ سے کرے، پھر آپ کیا جواب دیں گی، پھر تو آپ کے پاس یہ دلیل بھی نہیں ہوگی جس کو ڈھال بنا کر آپ میرے سوال سے بھاگ رہی ہیں۔

اس میں بھاگنے کی کیا بات ہے ..سوال ایک بے انصاف آدمی الله کے انصاف پر اٹھا رہا ہے ..وجیٹریں اٹھائے گا تو اس کو جواب دوں گی ..اپنی دفعہ تو میں کٹی کٹائی لایا تھا ..اور شیر کی دفعہ اس نے ظلم کیا ..اگر شیر کو بھی یہ سہولت حاصل ہوتی تو تو وہ بھی کٹا کٹایا صاف ستھرا کسی سپر مارکیٹ سے لا کر کھا لیتا .

:)
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)


اگر آپ کے سامنے ایک کتا بلی کے بچے کو بھنبھوڑ رہا ہو تو کیا آپ اس لئے اس بلی کے بچے کو نہیں بچائیں گے کہ وہ کتا عین فطرت کے مطابق اپنی ضرورتِ خوراک پوری کررہا ہے؟
تو پهر تو آپ کی اس لاجک کی رو سے هزاروں جانور ایک دوسرے کو کها رہے هیں اور تو اور دنیا میں لاکهوں کڑورں لوگ مختلف جانور کاٹ کر کها جاتے هیں اب آپ جانوروں کی تکلیف کو دیکهیں تو پهر دنیا بهوکی مر جا ئے سبزی خور بهی اس لسٹ میں آتے هیں کیونکه پودے بهی جاندار هیں باقی اس سوال میں آپ همدردی کے جزبے کی بات کر رهے هیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بات کی بالکل جڑ تک پہنچے ہیں، یہی بات میں سب کو سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں کہ دنیا صرف رحم کی بنیاد پر نہیں بنی، یہاں جبر اور ظلم بھی ہوتا ہے، مگر یہاں کوئی ماننے کو تیار ہی نہیں۔
نهیں آپ تکلیف اور اذیت کو مو ضوع بنا کے آلله کے ایک طریقے په سوال اٹها رہے هیں اور اس کا الٹرنیٹ ڈهونڈ رہے هیں اور هم کہہ رہے هم بهی آپ کے سوالوں کی روشنی میں اسے سمجهنے کی کو شش کر رهے هیں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اس میں بھاگنے کی کیا بات ہے ..سوال ایک بے انصاف آدمی الله کے انصاف پر اٹھا رہا ہے ..وجیٹریں اٹھائے گا تو اس کو جواب دوں گی ..اپنی دفعہ تو میں کٹی کٹائی لایا تھا ..اور شیر کی دفعہ اس نے ظلم کیا ..اگر شیر کو بھی یہ سہولت حاصل ہوتی تو تو وہ بھی کٹا کٹایا صاف ستھرا کسی سپر مارکیٹ سے لا کر کھا لیتا .
:)


پہلی بات میں چیلنج کرتا ہوں، آپ کے پاس ویجی ٹیرین کو دینے کے لئے بھی کوئی جواب نہیں۔
دوسری بات میں چیلنج کرتا ہوں آپ ثابت کیجئے کہ میں کیسے کسی جانور کے لئے تکلیف یا آزار کا باعث بنا۔

نوٹ: ایک بات میں واضح کرتا چلوں کہ میں ایسا گوشت پھاڑ آدمی نہیں جیسا آپ مجھے ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہوں (مرغی وغیرہ کا گوشت کبھی نہیں کھاتا)۔
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
تو پهر تو آپ کی اس لاجک کی رو سے هزاروں جانور ایک دوسرے کو کها رہے هیں اور تو اور دنیا میں لاکهوں کڑورں لوگ مختلف جانور کاٹ کر کها جاتے هیں اب آپ جانوروں کی تکلیف کو دیکهیں تو پهر دنیا بهوکی مر جا ئے سبزی خور بهی اس لسٹ میں آتے هیں کیونکه پودے بهی جاندار هیں باقی اس سوال میں آپ همدردی کے جزبے کی بات کر رهے هیں


جہاں تک پودوں کی بات ہے تو ان کو چونکہ تکلیف کا احساس نہیں ہوتا ، اس لئے ان کو خارج از بحث سمجھیں۔
میں یہ نہیں کہتا کہ دنیا گوشت کھانا چھوڑ دے، نہ ہی میں انسانوں کو قصوروار ٹھہراتا ہوں، نہ ہی میں درندوں کو قصوروار ٹھہراتا ہوں، میرا سوال اس نظامِ قدرت پر ہے جس نے انسانوں اور درندوں کی غذا گوشت بنائی جو کہ دیگر جانوروں کے لئے باعثِ آزار بنا، اس نکتہ پر غور کیجئے۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
نهیں آپ تکلیف اور اذیت کو مو ضوع بنا کے آلله کے ایک طریقے په سوال اٹها رہے هیں اور اس کا الٹرنیٹ ڈهونڈ رہے هیں اور هم کہہ رہے هم بهی آپ کے سوالوں کی روشنی میں اسے سمجهنے کی کو شش کر رهے هیں

میں آلٹرنیٹ نہیں ڈھونڈ رہا ، میں صرف یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اس میں ظلم کا پہلونکلتا ہے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


پہلی بات میں چیلنج کرتا ہوں، آپ کے پاس ویجی ٹیرین کو دینے کے لئے بھی کوئی جواب نہیں۔
دوسری بات میں چیلنج کرتا ہوں آپ ثابت کیجئے کہ میں کیسے کسی جانور کے لئے تکلیف یا آزار کا باعث بنا۔

نوٹ: ایک بات میں واضح کرتا چلوں کہ میں ایسا گوشت پھاڑ آدمی نہیں جیسا آپ مجھے ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔

ایک دفعہ کھایا .سو دفعہ کھایا ..ایک ہی بات ہے ..ظلم تو ظلم ہی ہی نا ..اگر آپ نہ کھاتے تو کم از کم کوئی ایک ادھ مرغی ،بکرا یا گائے آج زندہ ہوتی ..
جواب لینے کے لئے ویجی ٹیرین کو بھیجیں

:)
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ایک دفعہ کھایا .سو دفعہ کھایا ..ایک ہی بات ہے ..ظلم تو ظلم ہی ہی نا ..اگر آپ نہ کھاتے تو کم از کم کوئی ایک ادھ مرغی ،بکرا یا گائے آج زندہ ہوتی ..
جواب لینے کے لئے ویجی ٹیرین کو بھیجیں
:)
ثابت کریں میرے آدھ پاؤ گوشت نہ کھانے سے کیسے ایک گائے زندہ ہوتی؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ثابت کریں میرے آدھ پاؤ گوشت نہ کھانے سے کیسے ایک گائے زندہ ہوتی؟

یہ تو آپ اور بھی ظلم کی بات کر رہے ہیں ..یعنی آپ زندہ گائے سے آدھ پاؤ گوشت نوچنے کا سوچ رہے ہیں .


:13:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


پہلی بات میں چیلنج کرتا ہوں، آپ کے پاس ویجی ٹیرین کو دینے کے لئے بھی کوئی جواب نہیں۔
دوسری بات میں چیلنج کرتا ہوں آپ ثابت کیجئے کہ میں کیسے کسی جانور کے لئے تکلیف یا آزار کا باعث بنا۔

نوٹ: ایک بات میں واضح کرتا چلوں کہ میں ایسا گوشت پھاڑ آدمی نہیں جیسا آپ مجھے ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہوں (مرغی وغیرہ کا گوشت کبھی نہیں کھاتا)۔

اگر آپ مرغی وغیرہ کا گوشت بھی نہیں کھاتے تو کیا ......نہ نہ یہ نہیں ہو سکتا
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو آپ اور بھی ظلم کی بات کر رہے ہیں ..یعنی آپ زندہ گائے سے آدھ پاؤ گوشت نوچنے کا سوچ رہے ہیں .


:13:

ثابت کریں میرے آدھ پاؤ گوشت نہ کھانے سے کیسے ایک گائے زندہ ہوتی؟




Quran mien eik bhut ehum ayat hey jisey hum sirf tarazo k tol munsalik smhjh k aaqy burh jatey hien


infact us mien mezaan qaiem rakhney ka hukam hey
mahool ka mezan ghar ka mashrey ka dasterkhwan gharz k her eik chez ka he

wo her cheez k eitdal sey sitemal kerney sey he mumkin hey

na tu humien kumi kerni chahiey na he ziadati


 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
یہ تو آپ اور بھی ظلم کی بات کر رہے ہیں ..یعنی آپ زندہ گائے سے آدھ پاؤ گوشت نوچنے کا سوچ رہے ہیں .


:13:


مجھے لگتا ہے آپ گوشت کی بہت شوقین ہیں، یقیناً ایک ہی وقت میں تین چار کلو ضرور ڈکار جاتی ہوں گی:)، جو جانوروں کو کاٹ کھانے کی اتنی پرتشدد حمایتی ہیں۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)






Quran mien eik bhut ehum ayat hey jisey hum sirf tarazo k tol munsalik smhjh k aaqy burh jatey hien


infact us mien mezaan qaiem rakhney ka hukam hey
mahool ka mezan ghar ka mashrey ka dasterkhwan gharz k her eik chez ka he

wo her cheez k eitdal sey sitemal kerney sey he mumkin hey

na tu humien kumi kerni chahiey na he ziadati



آپ اردو فونٹ کیوں نہیں استعمال کرتے ..میری انگریزی بہت کمزور ہے ..اور رومن تو بلکل ہی لاغر
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے لگتا ہے آپ گوشت کی بہت شوقین ہیں، یقیناً ایک ہی وقت میں تین چار کلو ضرور ڈکار جاتی ہوں گی:)، جو جانوروں کو کاٹ کھانے کی اتنی پرتشدد حمایتی ہیں۔

ایک ادھ پاؤ آپ کھا رہے ہیں ..الزام مجھے دے رہے ہیں ..
الله نے تو حکم دیا ہے کہ جب جانور ذبح کرو اپنے کھانے کے لئے تو تیز دھار والی چھری استعمال کرو ..اور ایک ہی دفعہ میں ..تاکہ جانور کو کم سے کم تکلیف ہو ..یہ تو انسان ہے جو انسان کو صبح شام ذبح کرتا ہے .وہ بھی کند چھری سے ..بیشک اپنے حکمرانوں کو دیکھ لیں .

ویسے میں بھی کٹا کٹایا گوشت ہی کھاتی ہوں .
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
??? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ..????? ???? ?? ??? ??? ..
???? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ????? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ???? ??????? ??? ..??? ??? ?? ???? ??? ..???? ????? ?? ?? ?? ?? ????? ?? ..?? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ???? ?? .?? ??? ??? ???? ?? ..???? ???? ???????? ?? ???? ??? ..


?? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ????? ???? ?? ???? ???? ???
??? ?? ????? ?????? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ?????? ???? ?? ???? ??????
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ چاہتی ہیں میں اپنا پورا غذائی چارٹ یہاں چھاپ دوں۔۔۔؟؟؟

نہ ہی چھاپیں تو بہتر ہے ..کل کو کہیں آپ کی مہمانداری کرنی پڑی تو پسند نا پسند کا خیال رکھنا پڑے گا .

(bigsmile)
 

Back
Top