اندازہ کریں ٹھنڈی جگتیں مارنے والا یہ شخص اس ملک کا وزیردفاع ہے

khawajai1112.jpg

آدھی رات کو لطیفے سنانے اور عمران خان کو جگتیں مارنے پر فوادچوہدری سمیت سوشل میڈیا صارفین نےوفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

گزشتہ رات 2 بجے کے قریب وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے سپورٹرز پر جگتوں کی بوچھاڑ کردی اور لطیفہ شئیر کیا

خواجہ آصف کے شئیر کردہ لطیفے کے مطابق یوتھیامرگیا ، فرشتے نے قبر میں پوچھا کہ کہ ساری زندگی کیا کیا، ، یوتھیاچنگھاڑتے ہوئے بولا کہ ہمیں چھوڑو، پہلے بتاؤ ن لیگ نے کیا کیا، پی پی نے کیا کیا؟
https://twitter.com/x/status/1523408161314459648
خواجہ آصف کے مطابق فرشتے یوتھئے کو الٹا لٹکاکیا اور100 جوتے مارتے ہوئے کہا کہ چولیں مت مارو، یہ فیس بک نہیں قبر کا حساب ہے۔ یہاں دوسروں کا نہیں اپنا حساب دو

اس پر حماداظہر نے خواجہ آصف پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ پیش خدمت ہیں مسلط شدہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر دفاع۔۔ملک ان سے سنبھل نہیں رہا اور یہ رات کے اس پہر ٹھنڈی جگتیں اور لطیفے سنا رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1523440300496097280
علی زیدی نے تبصرہ کیا کہ اندازہ لگائیں، یہ کرپٹ جوکر ہمارا وزیردفاع ہے، اس احمق کو کون سیلیوٹ کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1523490091120816128
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی خواجہ آصف کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ آپ اپنا لیول دیکھیں، اس ملک کے وزیردفاع ہیں اور کس قسم کی گھٹیا جگت بازی کررہے ہیں۔ آپکو وزیر دفاع فوج کے دفاع کیلئے بنایا گیا ہے ناں کہ ٹھنڈی جگتیں مارنے کیلئے۔

https://twitter.com/x/status/1523528287540363264 https://twitter.com/x/status/1523527626853593088 https://twitter.com/x/status/1523511940013858816
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ شخص فوج کے معاملات دیکھنے کا وزیر ہے، فوج کا دفاع اگر ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگا تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1523505086156222464 https://twitter.com/x/status/1523500012839358472 https://twitter.com/x/status/1523552406486671361 https://twitter.com/x/status/1523499705040318464 https://twitter.com/x/status/1523556258883588097 https://twitter.com/x/status/1523542652179808257 https://twitter.com/x/status/1523533856158142466
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏‎لگدا خواجہ بگا آپ لیٹرین وڑیا جے
تے نوٹھیاں دے واٹس ایپ گروپ اچوں لطیفے کڈدا پیہ جے
IMG-20220509-033753.jpg
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

ٹھنڈی جگتیں کیا مارے گا یہ، یہ تو پیدائشی رنگباز ہے . بدتمیزی اور بدتہذبی میں جتنا اعلی مقام اس نے پایا ہے کم ہی لوگوں کے حصے میں آتا ہے

غلامی_نامنظور_مارچ #
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan is being run like a circus ever since the illegal regime change.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
It looks like a sack that encloses with a drawstring
And the WhatsApp group of notes, let's make jokes
IMG-20220509-033753.jpg
Hey man thats Lars, founder and drummer for Metallica, please do not insult Metallica by associating him with anything patwari!
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Another darbari bhaand. Good way to mock the top brass by making this clown their boss! They deserve every bit of this humiliation.
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
خواجہ صاحب نے کچھ بھی غلط نہیں کہا۔ ساڑھے تین سال اس قوم نے شری شرل کھان کے لطیفے برداشت کئے۔ خواجہ صاحب کی کہی ہوئی بات عمرانڈو کے ریپلائز نے حرف با حرف سچ ثابت کر دی ہیں۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1523337865853288452

ٹھنڈی جگتیں کیا مارے گا یہ، یہ تو پیدائشی رنگباز ہے . بدتمیزی اور بدتہذبی میں جتنا اعلی مقام اس نے پایا ہے کم ہی لوگوں کے حصے میں آتا ہے

غلامی_نامنظور_مارچ #
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مغل بادشاہ جہانداد خان نے لال کنور نامی ایک طوائف سے شادی کی طوائف کا ایک بھائی تھا جس نے بادشاہ سے ایک بڑی جاگیر مانگی۔
بادشاہ نے اپنے وزیر ذوالفقار خان کو لال کنور کے بھائی کے نام جاگیر منتقل کرنے کا حکم دیا۔ وزیر ذوالفقار خان بادشاہ کا حکم دبا کر بیٹھ گیا۔
کافی عرصے بعد لال کنور کے بھائی نے بادشاہ سے شکایت کی کہ وزیر آپ کے حکم کی تعمیل میں دیر کر رہا ہے اور جاگیر میرے نام لکھنے سے انکاری ہے۔
بادشاہ نے وزیر ذوالفقار خان تو بلا کر باز پرس کی۔
وزیر نے کہا؛ بادشاہ سلامت! آپ کو تو معلوم ہے کہ آج کل سلطنت میں رشوت دیے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا۔
بادشاہ نے کہا؛ ذوالفقار خان! تمہیں کیا رشوت چاہیے۔
ذوالفقار خان نے جواب دیا؛ بادشاہ سلامت! مجھے ایک درجن باجے، آٹھ ڈھلوکیاں، اور بیس عدد سارنگیاں چاہییں۔
بادشاہ نے کہا؛ ہیں!!!! تم شریف زادے، یہ کیا مانگ رہے ہو۔
وزیر ذوالفقار خان نے کہا؛ بادشاہ سلامت! جب ڈوم میراثی حکومت کریں گے تو ہم جیسے شریف زادے ڈھولکیاں ہی بجائیں گے۔
سو آج کل مراثی حکومت کر رہے ہیں اور شرفا بے چارے ڈھولکیا ں تو نہیں بجا رہے البتہ حیران ضرور ہیں۔
لال کنور کے بارے میں تاریخ کیا کہتی ہے ذرا دیکھیے؛

شاہ ِ شطرنج جہاں دار شاہ ایک رذیل جسم فروش طوائف لال کنور کا دیوانہ تھا ۔ اس نے لال کنور کو امتیاز محل کا لقب دے کر ملکۂ ہند بنایا اور بیش بہا زیورات ،ہیرے جواہرات اور سیم و زر کے علاوہ دو کروڑ روپے سالانہ لال کنور کے اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ۔لال کنور کے بے غیرت ،بے ضمیر اور سفلہ بھائی اور تمام قریبی رشتہ دار اعلیٰ عہدوں پر قابض ہو گئے۔لال کنور کے چچا زاد بھائی نعمت خان کلا ونت کو ملتان کا صوبے دار مقرر کیا گیا ۔اورنگ زیب کا پوتا جب لال کنور کے ساتھ رنگ رلیوں میں مصروف رہتااورطوائفوں کے رشتے دار اعلی عہدوں پر فائز ہوگئے تو زاغوں کی تصرف میں عقابوں کے نشیمن وا لی بات حرف بہ حرف درست نظرآتی ہے۔جس قوم کی آغوشِ محبت میں شمشیر زن،شہسوار،نیزہ باز اور حق پرست پیدا ہوتے تھے اب اس کے اُجڑےگلستان میں زن مرید ،بد اطوار ،کبوتر باز اور زر پرست عام تھے۔ جن خیابانوں میں کاروانِ بہار خیمہ زن رہتا تھا وہاں خزاں نے مستقل طور پر ڈیرے ڈال لیے اور سمے کے سم کے ثمر نے ساری فضا مسموم کر دی۔ جہاں دار شاہ نے بادشاہت اور امارت کا وقار مٹی میں ملادیااور اخلاقیات کی دھجیاں اڑادیں ۔ لال کنور کے بھائی ہفت ہزاری اور پنج ہزاری کے مناصب پر غاصبانہ قابض ہو گئے، اس کی سہیلی زہرہ کنجڑن شاہی محل میں جا پہنچی اور سیاہ و سفید کی مالک بن بیٹھی۔ شاہی محل میں سیاسی اور عسکری مسائل پر غور کرنے کے بجائے رقص اور مو سیقی کی محفلوں کا انعقاد روز کا معمول بن گیا ۔جہاں دار شاہ ، اس کے ساتا روہن،رذیل طوائفیں اور رقاصائیں شراب کے نشے میں بد مست ہو کرفحش رقص پیش کرتیں توسب مے خوار بندِ قبا سے بے نیاز ہو کرشرم و حیا کو بارہ پتھر کر دیتے اورہوش و حواس کھو بیٹھتے۔اس عالم مد ہوشی میں جہاں دارشا ہ فرش ِ زمین پر اوندھے منھ پڑا ہوتا اورمحفل میں شریک سب رقاصائیں ،طوائفیں، عیاش ،بد معاش اور منشیات کے عادی اُسے ٹُھڈے مارتے اور قہقہے لگاتے اور جب شہنشاہِ ہند کے منصب پر غاصبانہ طور قابض اس مسخرے کی اس طرح دُرگت بنتی تو نام نہاد بادشاہ کی ہئیتِ کذائی دیکھ کر محفل کشتِ زعفران بن جاتی۔ جہاں دار شاہ کو لا ل کنور اور زہرہ کنجڑن چُلّو میں اُلو بنا دیتیں اور نام نہاد مطلق العنان بادشاہ اپنی اس قدر توہین ،تذلیل ،تضحیک اور بے توقیری کے باوجود ان رذیل جسم فروش طوائفوں کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے ان کے سامنے ہنہناتا رہتا ۔بابر ،ہمایوں ،اکبر اور شاہ جہاں کے جاہ و جلال کی امین عظیم مغلیہ سلطنت کو بے شرمی،بے غیرتی، بے حسی،بے ضمیری،عیاشی،فحاشی اور جنسی جنون کے عفونت اور سڑاند سے لبریز گندے پانی کے جوہڑمیں غرق کرنے کے منحوس کام کا آغاز اسی ننگِ اسلاف بادشاہ کے دور میں ہوا۔انتظام سلطنت کو مکمل انہدام کےقریب پہنچانے کے بعدنا اہل حکمرانوں نے قومی کردار کو تہس نہس کر دیا ۔ذاتی وقار اور کردار سے عاری مقتدر طبقہ دربار میں موجود خانِ جاناں اور راسپوٹین قماش کے ہوس پرست بھڑووں کی ذلت ،تخریب ،نحوست ،بے توفیقی ،بے برکتی اور خست و خجالت کے باعث زندگی کی اقدارِ عالیہ اور مسلمہ معائر اخلاق تحت الثریٰ میں جا پہنچے۔ جہاں دار شاہ کے عہد حکومت میں مظلوم رعایا پر جو کوہِ ستم ٹوٹاوہ تاریخ کا ایک لرزہ خیز باب ہے۔ایک مرتبہ لال کنور نے فرمائش کی کہ اس نے مسافروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی بڑی کشتی دریا میں ڈوبتے کبھی نہیں دیکھی ۔ایک انتہائی بے حس ڈائن خون آشام چڑیل،ظالم اور رذیل طوائف کی احمقانہ خواہش کی تکمیل کی خاطر جہاں دار شاہ نے مسافروں سے بھری ایک بڑی کشتی کو دریا کی طوفانی لہروں کی منجدھار میں غرق کرنے کا حکم دیا۔ اس طرح کشتی میں سوار قسمت سے محروم بے گناہ مسافر وں کو موت کے منھ میں دھکیل دیا گیا ۔( 9) سادیت پسندی کے مرض میں مبتلا لال کنور،زہرہ کنجڑن اور ان کے شریکِ جرم ساتھیوں نے یہ سانحہ دیکھ کر لذتِ ایذا حاصل کی ۔اس موقع پر لال کنور اور اس کی ہم جولیوں ،خانگیوں اور زناخیوں نے بندِ قبا سے بے نیاز ہو کر رقص کیا،بادشاہ اور اس کے بھڑوے مصاحب بھی ان سے پیچھے نہ رہے
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
khawajai1112.jpg

آدھی رات کو لطیفے سنانے اور عمران خان کو جگتیں مارنے پر فوادچوہدری سمیت سوشل میڈیا صارفین نےوفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

گزشتہ رات 2 بجے کے قریب وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے سپورٹرز پر جگتوں کی بوچھاڑ کردی اور لطیفہ شئیر کیا

خواجہ آصف کے شئیر کردہ لطیفے کے مطابق یوتھیامرگیا ، فرشتے نے قبر میں پوچھا کہ کہ ساری زندگی کیا کیا، ، یوتھیاچنگھاڑتے ہوئے بولا کہ ہمیں چھوڑو، پہلے بتاؤ ن لیگ نے کیا کیا، پی پی نے کیا کیا؟
https://twitter.com/x/status/1523408161314459648
خواجہ آصف کے مطابق فرشتے یوتھئے کو الٹا لٹکاکیا اور100 جوتے مارتے ہوئے کہا کہ چولیں مت مارو، یہ فیس بک نہیں قبر کا حساب ہے۔ یہاں دوسروں کا نہیں اپنا حساب دو

اس پر حماداظہر نے خواجہ آصف پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ پیش خدمت ہیں مسلط شدہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر دفاع۔۔ملک ان سے سنبھل نہیں رہا اور یہ رات کے اس پہر ٹھنڈی جگتیں اور لطیفے سنا رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1523440300496097280
علی زیدی نے تبصرہ کیا کہ اندازہ لگائیں، یہ کرپٹ جوکر ہمارا وزیردفاع ہے، اس احمق کو کون سیلیوٹ کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1523490091120816128
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی خواجہ آصف کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ آپ اپنا لیول دیکھیں، اس ملک کے وزیردفاع ہیں اور کس قسم کی گھٹیا جگت بازی کررہے ہیں۔ آپکو وزیر دفاع فوج کے دفاع کیلئے بنایا گیا ہے ناں کہ ٹھنڈی جگتیں مارنے کیلئے۔

https://twitter.com/x/status/1523528287540363264 https://twitter.com/x/status/1523527626853593088 https://twitter.com/x/status/1523511940013858816
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ شخص فوج کے معاملات دیکھنے کا وزیر ہے، فوج کا دفاع اگر ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگا تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1523505086156222464 https://twitter.com/x/status/1523500012839358472 https://twitter.com/x/status/1523552406486671361 https://twitter.com/x/status/1523499705040318464 https://twitter.com/x/status/1523556258883588097 https://twitter.com/x/status/1523542652179808257 https://twitter.com/x/status/1523533856158142466
باجوے غدار کے یار کو ایسے ہی ہو
نا چائیے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ نطفہ حرام ہے جس کی ماں کے خاوند صفدر بلڈاگ کو جنرل ضیا نے حرامیوں میں چن کر اس کو ہیڈ شورا بنایا۔ اس کی شکل اور اسکے مبینہ حرامی باپ بلڈاگ صفدر کی شکل دیکھ کر ہی اندازہ ہوجاتا کہ یہ حرامی کسی چوہے کی شکل کے کنجر کی حرام کاری سے صفدر کے گھر پیدا ہوا صفدر کی شکل بلڈاگ کی اور اس کی چوہے کی
اور یہ حرامی جب اپنا الیکش ہار گیا تھا اس نے باجوے کے قادیانی سسر میجر جنرل۔ ریٹائرڈ اور کار چور مٹھوکباڑئے دونوں سے مک مکا کرکے باجوے کی مدد سے دھاندلی کروا کے اپنی ہاری ہوئی سیٹ جیتی تھی ڈار کو ہرا کر یہ حرامی چوہا فراڈیا جب اس باپ سیاست میں آیا یہ بینک کلرک تھا اب یہ نطفہ حرام فراڈیا ارب پتی ہے
 
Back
Top