انتظامیہ بتائے ؟

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

siasat_logo.png

جھوٹی خبروں کی بنا پر فتنہ اور فساد پھیلانے والے معافی مانگیں ، انتظامیہ سے گزارس ہے کہ وہ بتائے ، کسی سورس کے بغیر کیسے یہ تھریڈ چلتا رہا ، ویسے اکثر خبروں کو سورس نہ ہونے کی بنا پر ختم کر دیا جاتا ہے ، کیا یہ نا انصافی نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

لسانی طلباء گروپس پنجاب یونیورسٹی کے پر امن ماحول کو تباہ کر رہے ہیں.. ترجمان جمعیت

دونوں طلبہ گروپس یونیورسٹی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے آپس کی لڑائی کا ملبہ اسلامی جمعیت طلبہ پر ڈال رہے ہیں .. ترجمان جمعیت

ہاسٹل نمبر 1 میں لسانی طلباء گروپس کی جانب سے توڑ پھوڑ کر کے یونیورسٹی کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے.. ترجمان جمعیت

ہاسٹل نمبر 1 میں کمروں کے دروازے توڑ کر طلباء کے لیپ ٹاپس اور قیمتی سامان بھی چوری کر لیا گیا ہے.. ترجمان جمعیت

قانون نافذ کرنے والے ادارے اور یونیورسٹی انتظامیہ ان شر پسند عناصر کو لگام دیں.. ترجمان جمعیت

اسلامی جمعیت طلبہ پرامن تعلیمی ماحول پر یقین رکھتی ہے.. ترجمان جمعیت

طلباء کی آپس کی لڑائی سے اسلامی جمعیت طلباء کا کوئی تعلق نہیں.. ترجمان جمعیت

یونیورسٹی کا پرامن ماحول خراب کرنے والے دہشتگرد عناصر لے خلاف فوری کاروائی کی جائے.. ترجمان جمعیت

https://www.facebook.com/JamiatPK/?fref=ts
 
Last edited:

BeingHuman

Politcal Worker (100+ posts)
بنا تصدیق کے چلی انتظامیہ جوابدہ ہے، پر تصدیق شدہ الطاف ڈاروِن کا علم و حکمت سے بھرپور تھریڈ نامعلوم افراد نے بوری میں بند کر دیا۔جواب دے انتظامیہ
:lol:[hilar][hilar]
 
BeingHuman

Politcal Worker (100+ posts)
آفاق صاحب، یا تو جماعتیوں کی ٰغنڈہ گردی بند کروائیں یا برداشت کریں
 
Right Wrong

Politcal Worker (100+ posts)
چل اپنی عقل سے کوئی ثبوت ڈھونڈھو ، تاکہ پتا چلے عقل کے اندھے کون ہوتے ہیں

چودری تم پاگل ہو یا جان بوجھ کے کر رہےہو ۔
جس طرح لڑائی میں جمعیت کو انوال کرنے والا تھریڈ بنا ثبوت تھا اُسی طرح تیرا۔
 
Mehdi

Banned

انتظامیہ کی حالت غریب کی جورو کی ہے کیا کرے کیا نا کرے بیچاری پیٹ پالے یا عزت بچاوے

دنیا کائنات میں الجھی ہے آئن سٹائن کی تھیوریز پر کام ہو رہا ہے بریکنگ نیوز آرہی ہیں
سیاست پی کے ویبسائٹ پر فرقہ پرست بندروں نے ہنگامہ مچایا ہوا ہے واہیات انکشاف ہورہے ہیں

کل ایک سائنسدان نے اعلان کیا حضرت ابراہیم شیعہ تھے ساتھ میں قران کا حوالہ بھی لگا دیا

اس فورم کا معیار بہت ڈاون ہو چکا ہے

ٹیپو سلطاں شیعہ تھے یا نہیں پر قران کہ رہا ہے کے حضرت ابراہیم شیعہ ضرور تھے
K3YmLP1.png

http://www.siasat.pk/forum/showthre...5;ی-تاریخ

khan_sultan:lol:
user-offline.png

AdvancedJoin DateMay 2015LocationCanadaPosts1,317Age25​
 
Waseem

Moderator
Staff member
محترم آفاق چودھری صاحب ، یہ خبر ایک صحافی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے لی گئی تھی جس کا نام اور لنک تھریڈ میں موجود ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آفاق صاحب، یا تو جماعتیوں کی ٰغنڈہ گردی بند کروائیں یا برداشت کریں
جناب بات یہ ہے کہ جس کی پرورش خود غنڈوں میں ہوئی ہو وہ ہر جماعت یا تنظیم کو غنڈہ سمجھتا ہے ، اس میں آپ کا قصور نہیں ، ماحول کا اثر ہے ، ان میں سے اکثر فسادی ایسے ہی ہیں ، ان کی بے بسی اتنی کہ بغض نکلتے رہیں گے
 
BeingHuman

Politcal Worker (100+ posts)
جناب بات یہ ہے کہ جس کی پرورش خود غنڈوں میں ہوئی ہو وہ ہر جماعت یا تنظیم کو غنڈہ سمجھتا ہے ، اس میں آپ کا قصور نہیں ، ماحول کا اثر ہے ، ان میں سے اکثر فسادی ایسے ہی ہیں ، ان کی بے بسی اتنی کہ بغض نکلتے رہیں گے

آپکی سادگی پہ صرف مسکرا ہی سکتا ہوں
:)
اور یہی کہ سکتا ہوں کہ آنکھوں دیکھی مکھی کون نگل سکتا ہے اور بغض ہوتا تو آپکی ہر تحریر پہ نکلتا، خیر معصومین تو جنتی لوگ ہیں ، کون کافر ان کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہو سکتا ہے۔
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
محترم آفاق چودھری صاحب ، یہ خبر ایک صحافی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے لی گئی تھی جس کا نام اور لنک تھریڈ میں موجود ہے

محترم وسیم بھائی !!! ایک صحافی کا ٹیوٹر ، جس نے صرف ہستپال سے چند تصویریں لیکر فتنہ پھیلایا ، وہ قابل قبول ، کوئی اخباری خبر ، کوئی ویڈیو ، کوئی لنک ، ایسے حالات میں انتظامیہ کیسے تصدیق کرتی ہے ؟؟؟ آپ حضرات تو اکثر جسارت اور امّت اخبار کے ساتھ بھی جسارت نیوز یا امّت نیوز لگا دیتے ہیں ، کبھی آپ نے جنگ ، خبریں ،دنیا نیوز ،نوائے وقت کے ساتھ بھی ایسا لکھا ہے ؟؟؟ نہیں اس لئے میرے خیال میں خبر کی تصدیق تو ضرور کریں ، مجھے یاد ہے آپ نے ایک دفعہ تھریڈ ڈیلیٹ کیا تھا جس میں لنک نہیں تھا ، بعد میں آپ نے کہا کہ اس کا حل نہیں آپ دوبارہ تھریڈ لگا لیں ، اس لئے میں چاہتا ہوں آپ اس معاملے میں ایک جیسا طریقہ کار اپنائیں ، اس فورم پر چند افراد کا کام صرف اور صرف فساد ہے ایسے لوگوں کا کام سیاسی اختلاف اور فرقہ واریت کے نام پر ہر تھریڈ کو خراب کرنا ہے ، یہ قوم بار بھگت چکی ہے لیکن باز آنے والی نہیں
صحافیوں کا معیار بھی سب جانتے ہیں وہ کیسا ہے ، ان میں سے اکثریت غیر جانبدار نہیں ہوئی ، صحافیوں نے صحافت کے نام پر جو دہشت گردی پھیلائی ہے اس کا بھی کوئی سر پیر نہیں
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
الله میری مقدس یونیورسٹی کو

جماعت کے ان وحشی درندوں سے محفوظ کرے

امین

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

آپکی سادگی پہ صرف مسکرا ہی سکتا ہوں
:)
اور یہی کہ سکتا ہوں کہ آنکھوں دیکھی مکھی کون نگل سکتا ہے اور بغض ہوتا تو آپکی ہر تحریر پہ نکلتا، خیر معصومین تو جنتی لوگ ہیں ، کون کافر ان کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہو سکتا ہے۔

مسکرانے کا شکریہ ، یہ کم از کم مثبت کام ہے
:):)​
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
الله میری مقدس یونیورسٹی کو
جماعت کے ان وحشی درندوں سے محفوظ کرے
امین

میری دعا ہے کہ الله مسلمانوں کو فرقہ پرستوں ، ان کے حماتیوں اور اس نام پر فتنہ و فساد پھیلانے والوں سے محفوظ رکھے اور ان کو ہدایت دے
امید ہے آمین کہو گے
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
آمین
....................................................

شکریہ ، آئندہ اس فورم پر مثبت کردار ادا کرنا ، یہ قبولیت کی علامت ہو گی ، ہر فرقہ پرست اور نفرت پھیلانے والا اس قوم کا دشمن ہے
 
Ajaz Ali

Citizen
محترم آفاق چودھری صاحب ، یہ خبر ایک صحافی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے لی گئی تھی جس کا نام اور لنک تھریڈ میں موجود ہے
Wo aik sahafi ha, koe media k idara nahi. Agr wo sahafi hai b to kia source aur saboot k begair kuch be kehnay ka haq rakhta hai?
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Wo aik sahafi ha, koe media k idara nahi. Agr wo sahafi hai b to kia source aur saboot k begair kuch be kehnay ka haq rakhta hai?
بالکل آپ نے درست بات کی ہے ، یہ چند صحافی ہیں فتنہ باز جن کا نام بھی کوئی نہیں جانتا ، انتظامیہ کو ہر معاملے میں یکساں طریقہ کار اپنانا چاہئے ، جب ہنگامہ ہوجاتا ہے پھر توجہ کے لئے کسی کو بتانا پڑھتا ہے ، کچھ افراد اتنے مستعد رہتے ہیں ، تھریڈ کوئی دیکھ بھی نہیں پاتا ، اصول اور ضابطہ ایک جیسا ہونا چاہئے ، سیاسی اختلاف کسی کو برداشت نہیں تو پھر یہاں آنے اور بحث کا فائدہ نہیں ہے
 
Back
Top