Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹی خبروں کی بنا پر فتنہ اور فساد پھیلانے والے معافی مانگیں ، انتظامیہ سے گزارس ہے کہ وہ بتائے ، کسی سورس کے بغیر کیسے یہ تھریڈ چلتا رہا ، ویسے اکثر خبروں کو سورس نہ ہونے کی بنا پر ختم کر دیا جاتا ہے ، کیا یہ نا انصافی نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لسانی طلباء گروپس پنجاب یونیورسٹی کے پر امن ماحول کو تباہ کر رہے ہیں.. ترجمان جمعیت
دونوں طلبہ گروپس یونیورسٹی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے آپس کی لڑائی کا ملبہ اسلامی جمعیت طلبہ پر ڈال رہے ہیں .. ترجمان جمعیت
ہاسٹل نمبر 1 میں لسانی طلباء گروپس کی جانب سے توڑ پھوڑ کر کے یونیورسٹی کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے.. ترجمان جمعیت
ہاسٹل نمبر 1 میں کمروں کے دروازے توڑ کر طلباء کے لیپ ٹاپس اور قیمتی سامان بھی چوری کر لیا گیا ہے.. ترجمان جمعیت

قانون نافذ کرنے والے ادارے اور یونیورسٹی انتظامیہ ان شر پسند عناصر کو لگام دیں.. ترجمان جمعیت
اسلامی جمعیت طلبہ پرامن تعلیمی ماحول پر یقین رکھتی ہے.. ترجمان جمعیت
طلباء کی آپس کی لڑائی سے اسلامی جمعیت طلباء کا کوئی تعلق نہیں.. ترجمان جمعیت
یونیورسٹی کا پرامن ماحول خراب کرنے والے دہشتگرد عناصر لے خلاف فوری کاروائی کی جائے.. ترجمان جمعیت

Last edited: