امریکی سفیر کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے کروڑوں ڈالر کا اعلان

7doaldl;oosmskdjd.png

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دورہ کوئٹہ کے دوران پاکستان کی سکیورٹی صورتحال کو بہتری کرنے اور دہشت گردی سے نپٹنے کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ ان اقدامات کا مقصد عوام کا تحفظ ، امن وامان بہتر کرنا اور پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد بڑھانا ہے۔ بلوچستان پولیس کی انسداد دہشت گردی فورس کی تربیت کرنے کے لیے 40 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکیج سے تربیت سہولیات میں توسیع کر رہے ہیں۔

امریکی سفیر نے کہا کہ فورس کی صلاحیت بڑھانے، زیرتربیت 800 افراد کی تربیت وتعلیم کے لیے مالی تعاون دینے کے علاوہ امریکی حکومت نے سیلاب سے تباہ شدہ 10 تھانوں کی اپ گریڈیشن ومرمت کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔ پولیس سٹیشنز کیلئے بنیادی ڈھانچے، ڈیجیٹل ریکارڈ مینجمنٹ اور تنازعات حل کرنے کیلئے متبادل نظام کیلئے تعاون بھی شامل ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس سٹیشنز میں صنفی مسائل حل کرنے کیلئے ڈیسک کا قیام اور متاثرہ آبادیوں کو مناسب ماحول فراہم کریںگے جس سے وہ جرائم سے متعلق باآسانی اطلاع دے سکیں گے۔ خواتین اور لڑکیوں کیلئے خدمات بہتر بنانے کیلئے 10نئے پولیس سٹیشنز کو تعمیر کرنے کیلئے اضافی 20 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کے ساتھ سکیورٹی اداروں کیلئے آلات کی مد میں اڑھائی لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا اعلان بھی کیا۔

ڈونلڈ بلوم نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات وجرائم کے نمائندوں اور آئی جی بلوچستان کے ہمراہ بچیوں اور خواتین کیلئے پہلے سہولت مرکز کا افتتاح کیا جو یو این او ڈی سی کے تعاون سے تعمیر ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ (آئی این ایل) کے تعاون سے فنڈز کا اجراء اور عملدرآمد کیا جائیگا، پاکستان بھر میں آئی این ایل اس وقت تقریباً 2 کروڑ ڈالر کی مالی اعانت کر رہی ہے۔

امریکی سفیر نے قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل کے ہمراہ دورہ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومگی سے ملاقات کی جس میں پاکستان کیلئے امریکی امداد پروگرام ودیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے مضبوط امریکی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین 4 دہائیوں سے عوام کی حفاظت، امن وامان کے قیام اور قانون کی حکمرانی کیلئے تعاون جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک، امریکہ باہمی تعاون سے انصاف کے ادارے بہتر ہوئے اور پاکستانی سرحد محفوظ بنانے، انسداد منشیات سمگلنگ اور انسداد دہشت گردی کیلئے سکیورٹی اداروں کو درکار وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ پاکستان اور امریکہ کی باہمی کاوشوں نے پاکستانی عوام کو تحفظ دینے کے ساتھ ساتھ ملک کو مستحکم ومضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ میں دیرپا دفاعی وسفارتی تعلقات ہیں اور ہم عالمی امن کیلئے امریکی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔ بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے جہاں امریکی عوام اور حکومت نے خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم کیلئے بہت معاونت کی۔ انسداد دہشت گردی اور بلوچستان کے تھانوں میں تفتیشی عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے معاونت قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافے کا یہ منصوبہ عوام کے تحفظ اور امن وامان کی بحالی کیلئے اہم ہے۔ بلوچی خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے کاروباری مواقع، بلوچستان پولیس کو جدید آلات اور مواصلات ودیگر شعبوں میں امریکی معاونت کے منصوبے انتہائی اہم ہیں۔ بلوچستان سرمایہ کاری کیلئے موزوں خطہ ہے جہاں امریکی سرمایہ کاری دوطرفہ تعلقات کو فروغ دے گی۔

سینئر صحافی خرم اقبال نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کےلئے اقدامات کا اعلان، قانون نافذ کرنے والے اداروں کےلئے آلات کی مد میں اڑھائی کروڑ ڈالر کی گرانٹ، انسداد دہشت گردی فورس کی تربیت کےلئے 40 لاکھ ڈالر کا امدادی پیکج بھی شامل۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1726605350152155581
 
bhattisahb

Voter (50+ posts)

Daal is kaali
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

Here comes the dollars Army needed.
 
Faculty

MPA (400+ posts)
This is the bribe for which these Bastard HARMAKHOR $ Generals will fight.
Not a single Penny will go to the Police.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Amreeka safeer ka ——— WOH BHI QANOON NAFIZ KARNAY WALAY IDARON KO ?​

Iss ka Awam ko kya Fiada ho ga ?​

Meray khayal mein Yeh —— RISHWAT KAY ZUMRAY MEIN ATA HAI —- AUR ISAY MULKI MUAMLAAT MEIN INTERFERENCE KHA JANA CHAHIE —- Funds ki Distribution Mulki idaron ka Haq hai​

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
so all Pakistani Americans Tax payer money will be invested in PML-N 😂 aaj muje American Pakistanion par taras aa raha hai ke sab PTI ke supporters hai magar funding PML-N ko karte hain 🤣
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Ohhooo ye tou Amreekeon kay thally lag gaey. Chalo chamoonon aur chamaaton ab Amreeka ko acha batao. Bheek mil rahe hai 🤣 🤣 🤣 🤣 Talking of Chamoona Termitenator you can comment as well. 🤣🤣
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
so all Pakistani Americans Tax payer money will be invested in PML-N 😂 aaj muje American Pakistanion par taras aa raha hai ke sab PTI ke supporters hai magar funding PML-N ko karte hain 🤣
Bheek milnay par aik patwari he khush ho sakta hai. Pesa kisi ka bhe ho beshak hai tou bheek he na. 🤣🤣

PMLN ka Inter Pass Vision.

CoY7h4AWIAAaM31
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ اداروں میں ہمدرد اور وفادار پیدا کرنے کے لئے رشوت ہے جس کے اچھے نتائج نہیں نکلیں گے