امریکہ کیسے دریافت ہوا؟ جانئے

swing

Chief Minister (5k+ posts)
الله ہدایت دے ہر اس بندے کو جو اس ذاکر کو ،تحفظ دے باتوں میں ،کوئی بھی شیعہ بھائی بحث سےپہلے یہ بتا دے کے علی رضی الله عنہ کے نام پر جھوٹ بولنا اور سننا کہا تک جائز ہے پھر کوئی بحث کرے ایسے عجیب ذاکر کے تحفظ کے لیے ،اور ایسے نمونے ہر فرقے میں پائیں جاتے ہیں اس لیے کسی شیعہ بھائی کو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دن صبح ٹائلٹ جانے کے بعد ٹائلٹ میں ہی باجوے اور اعجاز امجد اور مٹھو کباڑئے نے امریکہ دریافت کیا اور وہیں سے جیدے چنگڑ کو فون کرکے ٹائلٹ میں ہی بلا کر اس کو اس نئی دریافت کا بتایا تھا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بیچارہ ذاکر جو نیپال کے جنگلوں کی داستانیں بیان کرکے جھوٹے قصے کہانیاں ُ سناتے سناتے
ہی وفات پا گیا
لگتا ہے یہ ذاکر بھی اسی کے نقش قدم پر چل کر مشہور ہونے یا ُموزوں لفظ ہے بدنام
ہونے کے مشن پر ہے
ہر فرقے میں
ایسے ہی جاہل لوگ نئی پود کو پڑھے لکھے لوگوں کو مزہب سے متنفر کرکے
ملحد تک بنا دیتے ہیں
ہر فرقے میں ایسے جاہل موجود ہیں
 

Back
Top