امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیئے

chiper-imran-khan-usa-pak.jpg


امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک مرتبہ پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سائفر سے متعلق سوال کا میں ایک ہی جواب دے سکتا ہوں کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔

انھوں نے کہا ہم پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی سیاسی جماعتوں کا ساتھ نہیں دیتے اور نہ ہی ہم پاکستان میں کسی سیاسی جماعت یا رہنما کے ساتھ ہیں، میتھیو ملر نے واضح کیا کہ امریکا خود کو کسی ملک کی سیاست میں شامل نہیں کرتا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکا میں پاکستانی سفیر کے مراسلے یا سائفرکو بنیاد بنا کر ہی اپنی حکومت کے خلاف سازش کا بیانیہ بنایا تھا جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے تاہم قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سائفر کو لے کر پی ٹی آئی حکومت کے مؤقف کی تردید کی جاچکی ہے۔

اس کے علاوہ سائفر سے متعلق عمران خان اور ان کے سابق سیکرٹری اعظم خان کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں عمران خان کو کہتے سنا گیا تھا کہ ’اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی جس پر اعظم خان نے جواب دیا کہ میں یہ سوچ رہا تھا کہ اس سائفر کے اوپر ایک میٹنگ کر لیتے ہیں‘۔

وفاقی کابینہ نے اس معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد کیا تھا،اعظم خان پی ٹی آئی کے دوران حکومت میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری تھے اور وہ وزیراعظم کے انتہائی قریب سمجھے جاتے تھے۔

سائفر کے حوالے سے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا تھا سائفر پر ڈرامائی انداز میں بیانیہ دینے کی کوشش کی گئی اور افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں جس کا مقصد سیاسی فائدہ اٹھانا تھا۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
No country would admit that they pressurized another country to remove their PM. The PDM lifafa reporters always ask the US spokesperson the questions Maryam Qatri wants to spread in the news. Obviously the spokesperson will not admit to any wrongdoing.

If the US issued a stated without being asked then it further provides proof that they are indeed involved in the regime change since the cypher debate has been started again by PDM imported Government.

We know the cypher is real since the army Generals and other senior officers accepted that it was threatening it in the National Security Meeting and demarched the US amassador.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
And as if Americans will publicly admit they interfare in other countries matters. Idiots think everyone is fool.
 

chiller

Politcal Worker (100+ posts)
While bilawal is sucking ukrain dik

As far as i know Pakistan did sold shells to Ukraine through UK. As far as grain deals goes then biggest beneficiary was Europe not other countries which needed the most.
 

chiller

Politcal Worker (100+ posts)
Cypher is true or not it's doesn't matter. It's a soft tactic that entraps an enemy into crushing pit who if either defends allegations or ignores it then end result is always similar that claims are not baseless. However, if person over use this tactic then claims become baseless due to diminishing returns and attacker loses perceived trustworthiness and honesty.