الیکٹیبلز کا طعنہ دینے والوں کیلئے پاکستانی معاشرے کے خوفناک حقائق

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں کا جو کچرا اٹھائے گا نا وہ یہاں سے ووٹ لے گا. اگر پیپلزپارٹی نے یہاں کا کچرا اٹھایا ہوتا تو پیپلزپارٹی کو ووٹ دیتے؟ نہیں
ایک سیکنڈ پہلے مولوی صاحب فرما رہے تھے کہ جو کچرا اٹھائے گا ووٹ اسکا اور اگلی ہی لائن میں فرماتے ہیں کہ اگر پی پی پی نے کچرا اٹھایا ہوتا تو بھی ووٹ نہ دیتے
اس منطق سے کر لو بحث


ایم کیو ایم ذمہ دار ہے؟ اور کون ہے؟ آپ بتاؤ مجھے کام ہو رہا ہے کچھ؟ مگر آپ کہہ رہے کہ ووٹ ایم کیو ایم کو ہی دیں گے؟ ووٹ تو انہی کو دیں گے وہ کریں نہ کریں ووٹ انہی کو دیں گے
تو بھائی جب انھیں کام کئے بغیر ووٹ مل رہا ہے تو وہ کام کیوں کریں گے؟

بار بار اقتدار میں آتے رہے اور کچھ نہیں کیا اور آگے کا بھی یہی پلان ہے
عوام آج بھی زبان مذہب ذات اور برادری کی بنیاد پہ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں


پیپلزپارٹی کی پچھلے دس سال کی کارکردگی پہ آپ کی کیا رائے ہے؟
قاسم آباد کے بنیادی مسائل بلکل حل نہیں ہوئے
جئے بھٹو جئے جام


دیکھیں انہوں نے اچھا کام کیا ہے. یہ بات نہیں ہے. انہوں نے ملک چلایا ہے. سرکیں بھی بنائی ہیں پل بھی بنائے ہیں
سرکیں پل سرکیں پل. اسکے علاوہ کیا کیا ہے؟


اس سوال کا جواب ایک شاہکار کی صورت میں آپ کے سامنے آئے گا

کوئی صحافی کوئی دانشور اور کوئی مائی کا لعل ان لوگوں سے بحث کر کے انکی سوچ تبدیل کر کے دکھا دے
ان کے سامنے نئے چہرے کھڑے کر کے انکے ذھن تبدیل کر کے دکھا دے
انکو صاف ستھری ذہین پڑھی لکھی نوجوان قیادت فراہم کر کے ان سے ووٹ لے کر دکھا دے

 
Last edited by a moderator:

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
54e0420d35750.jpg

جئے عظیم لیڈر بھٹو جس کے کھمبے بھی جیت گۓ
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر آباد میں جب ایک شخص نے پچھلے دس سالوں میں بنیادی مسائل حل نہ ہونے کا شکوہ کیا تو پی پی پی کے جیالوں نے خوشی سے جئے بھٹو کے نعرے لگائے
تحریک انصاف عوام کو بنیادی حقوق دینے کی بات کرتی ہے جبکہ پی پی پی نے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنے کا ارادہ کر رکھا ہے اور ایسا کر کے دکھایا ہے
 
Last edited:

Faheem Imtiaz

MPA (400+ posts)
54e0420d35750.jpg

جئے عظیم لیڈر بھٹو جس کے کھمبے بھی جیت گۓ
Chanrkanra Khambay jeety Election Haar gaya tha bengal sa aik Khamba ne jis k zmanten zabt na hui hon. Idhar Sab parties na ittehad kar k election lara 87 is na jeet koi 40 aik jamat i Islami na jeeti us waqt. Election was between Mujeeb and Bhutto Mujeed won Bhutto refused to give him power!
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Hamari Awam ko educated hunay ke zaroorat ha,
In ko pata he ne Pakistan per qarza kitna ha, IMF keya ha, Pakistan ko androni oor baerooni keya khatay hain?
In ko sark bana do vote lay Lo chay sara mulk he problem main hu.
 

Back
Top