الیکشن کمیشن 26 روز گرزنے کے بعد بھی فارم 45 اپلوڈ نہ کرسکا

sikandh1113.jpg


الیکشن ایکٹ کے مطابق صوبائی و قومی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم 45 الیکشن کمیشن نے ویب سائیٹ پر جاری کرنے تھے

قانون کے مطابق 14 دن کے اندر فارم 45کو ویب سائٹ پر جاری کرنے کا پابند ہے الیکشن ایکٹ کی شق 95 کی ذیلی شق 10 اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو پابند کرتی ہے

الیکشن 2018 کے بعد الیکشن کمیشن نے 14 روز بعد ہی فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کردئیے تھے مگر اب 20 دن گزر جانے کے بعد بھی الیکشن کمیشن فارم 45 اپلوڈ نہ کرسکا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق الیکشن کمیشن کیلئے بہت مشکل صورتحال ہے، اگر وہ فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کرتا ہے تو سارے الیکشن کی قلعی کھل سکتی ہے، اگر وہ ٹھیک فارم 45 اپلوڈ کرتا ہے تو پتہ چل جائے گا کہ کن کن حلقوں میں دھاندلی ہوئی ہے، کون کونسے ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا گیا ہے۔

اگر الیکشن کمیشن جعلی فارم 45 اپلوڈ کرتا ہے تو وہ قانون کی زد میں آجائے گا اور چیف الیکشن کمشنر، ممبران اور ریٹرننگ افسروں کے خلاف سنگین کاروائی شروع ہوسکتی ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے تحریک انصاف اور باقی جماعتوں کے پاس فارم 45 ایک جیسے جبکہ ن لیگ کے پاس مختلف ہونگے

احمد وڑائچ نے تبصرہ کیا کہ پنجاب، خیبر پختون خوا اسمبلی کے الیکشن 90 دن میں نہ کرانا آئین کی خلاف ورزی نہیں، 14روز میں فارم 45 ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ کرنا بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں۔ مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ کر کے ہاؤس مکمل نہ کرنا بھی خلاف ورزی نہیں۔ بس جی و ہ نہ جی 21 دن میں اجلاس نہ بلانا خلاف ورزی ہے
https://twitter.com/x/status/1762080227470065740
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی قانونی ذمہ داری تھی: • الیکشن کی رات 2 بجے تک تمام نتائج مرتب کرنا۔ 16 دن بعد بھی نہیں ہوئے- • الیکشن کے 14 دن کے اندر تمام حلقوں کے فارم-45، 46, 47, 48, 49 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع کرنا- یہ بھی اب تک نہیں ہو پایا-
https://twitter.com/x/status/1761323418174042573
انہوں نے مزید کہا کہ دھاندلہ کروانے پر الیکشن کمیشن کےممبران پر سنگین غداری کا مقدمہ درج کروانا چاہییے۔

شوکت بسرا کا اس پر کہنا تھا کہ کسی نے آج تک ن لیگ کے کسی بندے کے ہاتھ میں فارم 45 دیکھا ہے ؟کسی نے الیکشن کمیشن میں فارم 45 دیکھا ہے؟کیا الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر کسی نے فارم 45 دیکھا ہے ؟ہمارا پالا کچے کے نہیں پکے کے ڈاکو سے پڑا ہے
https://twitter.com/x/status/1762071910236447136
انہوں نے مزید کہا کہ 14 دن کے اندر الیکشن کمیشن قانونا پابند تھا ویب سائٹ پر دکھانے کا آج سولہ دن بعد ایک ایم پی اے کا نوٹفیکیشن کیا گیا یہ جعل سازیاں ہورہی ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1762209940624572564
https://twitter.com/x/status/1762373608830079376 https://twitter.com/x/status/1762214089588138369 https://twitter.com/x/status/1762222791296753973 https://twitter.com/x/status/1762324819423494295
https://twitter.com/x/status/1762373055320621255 https://twitter.com/x/status/1762430712248951255 https://twitter.com/x/status/1762522536057934215 https://twitter.com/x/status/1762535957624914241
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
راجہ سلطان کنجر اور جنرل یحئئ زانئ شرابی حرامئ ملک توڑنے والے خنزیر کنجر کی بدروح اور جسٹس منیر نطفہ حرام کی بدروح اس ملک کو چکلا بنا کر چلا رہے ہیں
 

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
Relax Bacho Relax !

its not like Imran Khan is waiting for you in Adiala to carry him on a VVIP Helicopter to PM House 🤣
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Relax Bacho Relax !

its not like Imran Khan is waiting for you in Adiala to carry him on a VVIP Helicopter to PM House 🤣
فارم 45 کا پڑھ کر مروڑ کیوں اٹھ جاتے ہیں فقہ حرام لیگیہ کے حقیر پٹواری
جیسے رسیدوں سے پڑتے تھے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Isss Raja kuttay ke shakal se nafrat hay. Kaisay dalian form, massive rigging hay. Isss ECP chairman ko latkao so sab kay liay ibrat banay