GreenMaple
Prime Minister (20k+ posts)
کتی چوروں کے ساتھ مل چکی ہے
were they not aware of their duties prior Ik statement???EC ruined our institutions due its corruption and cowardice..
جب تک قوم اپنے مُجرموں کو گردن سے پکڑ کر سڑک پر نہیں گسیٹتی، اُس وقت تک پاگل تو کیا، اس سے بہت ذیادہ بھی کوئی سمجھ کے، تو کوئی غلط نہیں ہے۔رات کے دس بجے الیکشن نے وزیر اعظم کی تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا
اور جس رات گیلانی کے ووٹ چور بیٹے کی وڈیو آئی تھی اس دن گھوڑے بیچ کر سو رہے تھے
پاگل سمجھ رکھا ہے قوم کو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|