الیکشن کمیشن نے اپنے تمام کام چھوڑ کر شعروشاعری شروع کردی

7eccpappaeattryry.png

ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر شعر وشاعری شروع کی تو صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا جس پر ترجمان الیکشن کمیشن نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں انتخابی نتائج پر اٹھنے والی سنگین سوالات اور نتائج میں مبینہ ردوبدل کے معاملے کو حل کیئے اور اپنے باقی تمام چھوڑ کر الیکشن کمیشن نے شعر وشاعری شروع کردی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے نے ہارون شنواری کی ایک نظم شیئر کی جس کا عنوان تھا کہ

"ابھی تو بہت کچھ کرنا ہے۔۔۔
ابھی تو بہت کچھ باقی ہے۔۔۔"

83f035ea-7a1e-4200-b1cb-edc513a7857e.jpg


صحافی عامر سعید عباسی نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے شعروشاعری شروع کردی۔

https://twitter.com/x/status/1757735293547958306
سینئر صحافی ثاقب بشیر نے کہا کہ الیکشن نتائج کو بخوبی نبھانے اور نتائج کے خلاف درخواستوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کے بعد الیکشن کمیشن نے شعروشاعری شروع کر دی۔

https://twitter.com/x/status/1757734740856017147
صحافی شیراز حسن نے کہا کہ ترجمان الیکشن کمیشن نے ردعمل کے بعد ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کردی۔

https://twitter.com/x/status/1757737248345227477
صحافی اکرام احساس نے کہا کہ پورے ملک میں الیکشن کمیشن کی وجہ سے آگ لگی ہوئی ہے اور ترجمان الیکشن کمیشن کی شعروشاعری ہی ختم نہیں ہورہی۔

https://twitter.com/x/status/1757735859623703019
صحافی احسان رضا کھوکھر نے لکھا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کو بخوبی نبھانے کے بعد شعروشاعری شروع کردی۔

https://twitter.com/x/status/1757737393023598995
شدید ردعمل کے بعد ترجمان الیکشن کمیشن نے یہ شاعری سے بھرپور ٹویٹ ڈیلیٹ کردی تھی تاہم سوشل میڈیا صارفین ٹویٹ ڈیلیٹ ہونے سے پہلے ہی اس کا اسکرین شاٹ لے چکے تھے جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور بھی بہت سے اداروں نے اپنا اصل کام چھوڑ کر حرام زدگی اور نطفہ حرامئ شروع کی ہوئی ہے
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Yahan bhe aik Patwari Doggy shair hai. Jis kay pass kisi baat ka jawab hota nahe, Shair Dagh deta hai chawal kisam ka 🤣 🤣 🤣

Bojhnay walay ko .. Water Cooler Free.
🤣🤣🤣🤣🤣



5ef77e0347c89.jpg