الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

musadiq-malik-khan-arif-alvi-e.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں، صدر مملکت چیف الیکشن کمشنر سے مشاورت کے بعد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیں، اس کے بعد الیکشن کروانا حکومت کا کام ہے، چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے، الیکشن کمیشن افرادی قوت اور وسائل بڑھا کر حلقہ بندیاں 90 دن کے اندر کرلے۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دنیا میں ہر جگہ پاکستان کی مٹی پلید کررہی ہے، پی ٹی آئی لیڈر ہر غیرملکی سفیر کے سامنے پاکستان کےخلاف بات کررہے ہیں، مزہ تب آئے پی ٹی آئی والے سامنے آکر یہ گفتگو فرمائیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ نگران حکومت پر کوئی سیاسی دباؤ نہیں ہے وہ بڑے فیصلے کرسکتی ہے، نگران حکومت کو اگلے 15 دن میں گیس کی یکساں قیمت کردینی چاہیے، اس طرح گیس کے شعبے میں گردشی قرضے کا بوجھ ختم کیا جاسکتا ہے۔


عام انتخابات کب کروانے کے لیے الیکشن کمیشن متحرک ہوگیا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدرات اہم اجلاس جاری ہے، صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جارہا ہے، قانونی ٹیم کی آئین اور قانون کی روشنی میں انتخابات سے متعلق بریفنگ، الیکشن کمیشن آج سے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کرے گا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے وفود سے آج مشاورت ہوگی، جے یو آئی وفد کی قیادت مولانا عبدالغفور حیدری کریں گے، ن لیگ نے بھی سات رکنی وفد تشکیل دے دیا، احسن اقبال قیادت کریں گے۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Another conundrum for you now Mocha7 whose cock to suck, MushyDick Malik's, your father's sidekick or SuckAndar Raja (Your wife's john).... what a shitty day to be you lol.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کون نہیں جانتا یہ مصدق ملک پچھلی نگران حکومتوں میں سے ایک کا تحفہ ہے یہ نگران حکومت میں سامنے آیا تھا پھر اس نے شریفوں کی خوب خدمت کی جیسے آج کل عامر میر حامد میر کا بھائی کر رہا ہے پھر اسے الکشن جیتنے پر عوض ناجائز خدمات ن لیگ نے اپنے ساتھ شامل کر لیا جیسے نجم سیٹھی اور بہت سارے لوگوں کو نوازا جاتا رہا
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ab League walo ko bhi takleef ho rahi hay keh election aagey na chaley jaein, warna ye kabhi ye na kahtey, abhi to kuch time kay baad PPP walo ne bhi shor machana hay kionkeh un kay bhi bhattey band ho gaey hain Sindh mein
 

Bull

Minister (2k+ posts)
They were sleeping when provision election postponed. Let see will they stop boot polishing now?