الیکشن کمیشن الیکشن مہم کے دوران جلسے جلوسوں پر پابندی لگائے،راناثناء

Pakistanian123

Voter (50+ posts)
Abhi to 1 Bhi jalsa IK NY nahi Kika or Inn k beshab nnikal aya. Rana Banri Plastic Rani k sath sath jatta Raha ha iiis Lya crowd Ki haqeeqat k pata ha issay
 

Halta

Politcal Worker (100+ posts)
عمران خائن سوشل میڈیا پر زندہ ہے
اور
سوشل میڈیا پر ہی وزیر اعظم بھی بنے گا
پاکستان کا وزیراعظم تو نہیں بن سکتا اب
لکھ لو یہ بات


😁😃😁
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ پانچ سو لوگ بھی جلوس میں نا ہوں اور الیکشن کمیشن لاکھوں ووٹ دکھائے تو اس کی خود کی واٹ لگ جائے گی
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
جب جلوس جلسوں پر ہی پابندی ہو گی تو کیمپین کیسے ہو گی؟🤔