الیکشن ملتوی کروانے کیلئے حکومتی اتحادیوں نے حکمت عملی بنالی

ikahaishsha.jpg

حکمران اتحاد پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں ملتوی کروانے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔فیصلہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف اور آصف زرداری سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔

نجی چینل کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کے لیے عدالتوں میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلے سندھ حکومت اور پھر بلوچستان حکومت کی جانب سے عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کی جائے گی جس میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ الیکشن نئی مردم شماری کے بعد کروائے جائیں۔

درخواستوں میں یہ موقف بھی اختیار کیا جائے گا کہ مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں، نئی حلقہ بندیوں کے عمل کےلیے آئینی طور پر کم سے کم 90 دن درکار ہوتےہیں۔

ماہرین کے بعد ابھی تک حکومت نے نئی مردم شماری کا آغاز نہیں کیا، اگر حکومت مارچ سے مردم شماری کا آغاز کرتی ہے تو نئی فہرستیں، نئی حلقہ بندیاں ہونے کیلئے کم از کم 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔

حلقہ بندیوں کے بعد ان پر اعتراضات فائل کرنے کیلئے بھی دو سے تین ماہ درکار ہیں اور اسکے بعد ووٹر لسٹیں مرتب ہوں گی جس کے بعد الیکشن اکتوبر میں بھی ہونا مشکل لگ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہیں اور نگران حکومتیں کام کر رہی ہیں۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز نے تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی جس کی وجہ سے تحریک انصاف نے عدالت سے رجوع کیا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہوش و حواس و تاب و تواں داغؔ جا چکے
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا

اب انکو اپنا انجام نظر آ رہا ہے، قدرت اب ان سے پے در پے غلطیاں کروائے گی
 
abdlsy

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کی جائے گی جس میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ الیکشن نئی مردم شماری کے بعد کروائے جائیں۔
ہوش و حواس و تاب و تواں داغؔ جا چکے
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا

اب انکو اپنا انجام نظر آ رہا ہے، قدرت اب ان سے پے در پے غلطیاں کروائے گی
The criminals have hijacked the country.
Waah waah SubhanAllah... Aey wallah, keya Sher hai.. wah
آئین پاکستان کے مطابق اسمبلی تحلیل کے بعد نگران حکومت ۹۰ دن میں الیکشن کروائے گی۔ اب عدالت کچھ کر سکتی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ نہ الیکشن کمیشن یا امپورٹڈ حکومت۔ ایک دن بھی الیکشن میں دیر ہوئی تو نگران حکومت پر آرٹکل ۶ لگ جائے گا۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
آئین پاکستان کے مطابق اسمبلی تحلیل کے بعد نگران حکومت ۹۰ دن میں الیکشن کروائے گی۔ اب عدالت کچھ کر سکتی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ نہ الیکشن کمیشن یا امپورٹڈ حکومت۔ ایک دن بھی الیکشن میں دیر ہوئی تو نگران حکومت پر آرٹکل ۶ لگ جائے گا۔
Maaf kijiay ga hamein baat jo nagwaar guzrey.
Jis Aaeen ki baat aap kar rahey hain, ab takk k waqiaat aur siyaq o sabaaq sey ye sabit hota hai ki Aaeen "Maum" sey likhi huee kitab hai.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آئین پاکستان کے مطابق اسمبلی تحلیل کے بعد نگران حکومت ۹۰ دن میں الیکشن کروائے گی۔ اب عدالت کچھ کر سکتی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ نہ الیکشن کمیشن یا امپورٹڈ حکومت۔ ایک دن بھی الیکشن میں دیر ہوئی تو نگران حکومت پر آرٹکل ۶ لگ جائے گا۔

یہ آئین کیا ہوتا ہے؟؟؟

یہ لفظ کچھ سُنا سُنا سا لگتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہی آئینی عدم اعتماد ہے جس پر وزیر اعظم عمران خان کو زبردستی عمل درآمد کروایا گیا تھا۔ اب اسی آئینی الیکشن پر زبردستی عمل درآمد کروایا جائے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ وزیر اعظم عمران خان پر تو آئین لاگو ہو جائے مگر باقی بچ جائیں۔
Maaf kijiay ga hamein baat jo nagwaar guzrey.
Jis Aaeen ki baat aap kar rahey hain, ab takk k waqiaat aur siyaq o sabaaq sey ye sabit hota hai ki Aaeen "Maum" sey likhi huee kitab hai.

یہ آئین کیا ہوتا ہے؟؟؟

یہ لفظ کچھ سُنا سُنا سا لگتا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہی آئینی عدم اعتماد ہے جس پر وزیر اعظم عمران خان کو زبردستی عمل درآمد کروایا گیا تھا۔ اب اسی آئینی الیکشن پر زبردستی عمل درآمد کروایا جائے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ وزیر اعظم عمران خان پر تو آئین لاگو ہو جائے مگر باقی بچ جائیں۔

کروائے گا کون؟؟

آئی ھوپ اِٹس ناٹ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس؟؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کروائے گا کون؟؟
پاکستانی عوام۔ آئین وہ کنٹریکٹ ہے جو ریاست اپنی عوام کیساتھ کرتی ہے۔ اگر عوام آئین پر نہ چلے تو ریاست اس پر عمل درآمد کرواتی ہے جیسے وزیر اعظم عمران خان کیساتھ ہوا عدم اعتماد کے وقت۔ اب جب ریاست آئین کے مطابق الیکشن نہیں کروائے گی تو عوام خود آئین پر عمل در آمد کروائے گی
 
عارف یہ سب کتابی باتیں ہیں . کھسی پاکستانی عوام سے اتنی امیدیں نہ رکھو جناب . اوپر سے عدالتیں، خاکی، الیکشن کمیشن، ٹھگ اور بیوروکریسی سب ایک طرف ہیں تو الیکشن کروائے گا کون؟؟؟
 
نوے روز میں الیکشن آئین پاکستان نے کروانے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں ان معذرتوں سے الیکشن رک جائیں گے 😂
آئین پر جب ریاستی ادارے نہ چلیں تو عوام چلواتی ہے۔ دوسری صورت خانہ جنگی ہے۔
 
ہو جائیں اور وہ بھی صاف شفاف تو ملک کے لیے ہی بہتر ہو گا