الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پرخوشی،مطیع اللہ نےکامران خان کو'ٹاؤٹ'کہہ دیا

14kammtrriio.png

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے آئندہ عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024ء کا اعلان ہو چکا ہے لیکن اب تک مختلف حلقوں سے انتخابات ملتوی ہونے کی چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں تو دوسری طرف آج ایوان بالا میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے۔

سینئر صحافی وتجزیہ کار کامران خان نے انتخابات ملتوی کرنے کی حمایت میں ٹویٹ کر دیا تو دوسری طرف سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے کامران خان کو ٹائوٹ کہہ دیا اور کہا یہ سب کچھ الیکشن کے عمل کی ساکھ تباہ کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے۔

کامران خان نے اپنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں لکھا: سینٹ آف پاکستان زندہ باد! پاکستان کو 8 فروری کی افراتفری ایک اور دھاندلی زدہ الیکشن سے بچاؤ! معاشی استحکام کے تسلسل، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کے تسلسل اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کے تسلسل کا صرف یہی ایک راستہ ہے کہ پہلے اندرونی اتحاد پیدا کریں۔

صاف شفاف الیکشن کا ماحول بن جائے تو پھر ہوجائیں گے الیکشن! ابھی صرف معیشت بحالی مشن جاری رکھیں، پاکستان زندہ باد!

https://twitter.com/x/status/1743217087831822650
ایک اور ٹویٹ میں لکھا: 8 فروری 2024ء کے انتخابات جس ماحول میں ہو رہے ہیں میں صدق دل سے اس بات پر قائم ہوں کہ وہ انتخابات کیلئے تباہ کن ہے اور شدید دھاندلی کے بدترین الزامات میں شفافیت کے تمام امکانات نگل چکے ہیں۔ آئندہ عام انتخابات پاکستان میں اندرونی تقسیم کو مزید ہوا دیں گے اور معاشی استحکام کا جو ماحول موجودہ دور حکومت میں ہے جلد ہی زائد ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والی معاشی ٹیم انتخابات کے نتیجے میں گھر چلی جائے گی اور SIFC کا Momentum ٹوٹ جائیگا، اس پس منظر میں Managed انتخابات کے نتیجے میں پہلے 4 سے 5 بار اقتدار کے مزے لوٹنے والے سیاستدان ایک بار پھر سے منتظر ہیں کہ مقتدر حلقے سونے کی تشتری سجا کر اقتدار ان کے حوالے کر دیں۔

انہوں نے لکھا کہ: مقتدر حلقوں کی مخصوص لاڈلی حکومتیں اقتدار کے روز سے ہی عوامی پذیرائی سے محروم ہو جاتی ہیں اس لیے یہ ماحول نہ تو معاشی ترقی کے لیے معاون ثابت ہو سکتا ہے نہ ہی ملک میں سیاسی استحکام کے لیے یہ ماحول معاون ثابت ہو گا۔ صاف شفاف اقدامات کے لیے نظام بنانا اگر اس وقت ممکن نہیں ہے تو انتخابات نہیں ہونے چاہئیں۔

https://twitter.com/x/status/1743275644166037618
سینئر صحافی وتجزیہ کار مطیع اللہ جان نے کامران خان کے ٹوئٹر پر شدید ردعمل دیتے ہوئے لکھا: صوبیدار ریٹائرڈ اور اعزازی کپتان کامران خان کی ٹویٹ دیکھ کر واضح ہوتا جا رہا ہے کہ ملک کو بغیر انتخابات کے چنتخب ٹاؤٹ سیاستدانوں کے ذریعے چلانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے! ایسا لگتا ہے امریکہ نے بھی آئی ایم ایف کی امداد کو الیکشن سے مشروط کرنے پر نظر ثانی کا وعدہ کر لیا ہے۔

انہوں نے لکھا: لگتا ہے کہ سینٹر حضرات کو اگلی سینٹ کے انتخاب تک رکنیت جاری رکھنے کی لالچ دی جا رہی ہے۔ سیاست اور جمہوریت کے بدحالی اور معیشت کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر مالیاتی ادارے اور کچھ عرب ممالک بھی متحرک ہو سکتے ہیں۔ سینیٹر افنان اللہ کا کورم کی نشاندھی کرنے کی بجائے قرارداد کی ووٹنگ میں شامل رہ کر اور محض مخالفت کرنا مسلم لیگ ن کی دوغلی پالیسی بھی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے لکھا: الیکشن کمیشن اور اس کے آر اوز کے چند فیصلوں نے بھی غیر اعلانیہ طور پر آئندہ عام انتخابات میں تاخیر اور سپریم کورٹ کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے! کاغذات چھینا جانا، بڑی تعداد میں مسترد ہونا یہ سب کچھ جان بوجھ کر الیکشن کے عمل کی ساکھ تباہ کرنے کے لیے کیا گیا تاکہ کامران خان جیسے ٹاؤٹ یہ کہہ سکیں کے ایسے الیکشن نہ ہی کرائے جائیں تو بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کے لالچی سرمایہ داروں کو بھی ایسے میں سٹاک اوپر رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ایسے میں اِس ملک کو بچانے کا واحد سہارا سپریم کورٹ ہے، ایسی سازشوں کا سپریم کورٹ کے پاس واحد حل پنجرہ کھول کر اُس بلا کو باہر نکالنا ہو گا اور پھر یہ نہیں سوچنا ہو گا کہ مارشل لاء لگ گیا تو کیا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کیا ایسے بزدل اور دوغلے سیاستدانوں کی نا اہلی کی مدت پر ٹائم ضائع کرنے والی عدالت عظمیٰ آئین میں درج سیاسی سرگرمیوں کے لیے مستقل طور پر نا اہل قرار دئیے گئے اداروں کی مداخلت کو نظر انداز کرے گی؟ This is a now or never kind of situation for the apex court and the lawyers bodies

https://twitter.com/x/status/1743288305788346813
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

بھڑوٹ گیری میں تو یہ والا کامران بھی کسی سے کم نہیں.
On_The_Front_With_Kamran_Shahid___09_Oct_2023___Dunya_News_27-5_screenshot.png
 
tracker22

MPA (400+ posts)
بد نظمی اور لا قانونیت کی انتہا ہو چُکی پاکستان میں ، دُنیا کے مُمالک اپنے شہریوں کو پاکستان نہ جانے کے مشورے دے رہے ہیں ، ہم اکیسویں صدی میں ہونے کے باوجود اٹھارویں صدی میں رہ رہے ہیں، ہماری اسٹیبلشمنٹ اور ہمارے ارباب اقتدار مُلک کے حالات ٹھیک کرنے اور امن و امان قائم کرنے کی کوشش نہیں کر رہے ہے، صد افسوس کہ ہم آگے کی بجاۓ پیچھے کا سفر جاری رکھے ہُوۓ ہیں، اللہ پاکستان کی حفاظت فرماۓ اور قوم کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ اور پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دُشمنوں کو نیست و نابود کرے ، آمین
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The country is under undeclared martial since PTI was removed through a coup.The duffer generals made a big blunder.They don’t know how to steer the country in the right direction.There is confusion and uncertainty.Why do these corrupt generals keep messing up Pakistan?.
 
patwari_sab

yeh koyi aj se to nhi ho raha, generals ki yeh game 77 sal se chal rahi hai.. itni si change ayi hai ke generals exposed hove hein lekin ab yeh badmashi par otar aye hein
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
14kammtrriio.png

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے آئندہ عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024ء کا اعلان ہو چکا ہے لیکن اب تک مختلف حلقوں سے انتخابات ملتوی ہونے کی چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں تو دوسری طرف آج ایوان بالا میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے۔

سینئر صحافی وتجزیہ کار کامران خان نے انتخابات ملتوی کرنے کی حمایت میں ٹویٹ کر دیا تو دوسری طرف سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے کامران خان کو ٹائوٹ کہہ دیا اور کہا یہ سب کچھ الیکشن کے عمل کی ساکھ تباہ کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے۔

کامران خان نے اپنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں لکھا: سینٹ آف پاکستان زندہ باد! پاکستان کو 8 فروری کی افراتفری ایک اور دھاندلی زدہ الیکشن سے بچاؤ! معاشی استحکام کے تسلسل، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کے تسلسل اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کے تسلسل کا صرف یہی ایک راستہ ہے کہ پہلے اندرونی اتحاد پیدا کریں۔

صاف شفاف الیکشن کا ماحول بن جائے تو پھر ہوجائیں گے الیکشن! ابھی صرف معیشت بحالی مشن جاری رکھیں، پاکستان زندہ باد!

https://twitter.com/x/status/1743217087831822650
ایک اور ٹویٹ میں لکھا: 8 فروری 2024ء کے انتخابات جس ماحول میں ہو رہے ہیں میں صدق دل سے اس بات پر قائم ہوں کہ وہ انتخابات کیلئے تباہ کن ہے اور شدید دھاندلی کے بدترین الزامات میں شفافیت کے تمام امکانات نگل چکے ہیں۔ آئندہ عام انتخابات پاکستان میں اندرونی تقسیم کو مزید ہوا دیں گے اور معاشی استحکام کا جو ماحول موجودہ دور حکومت میں ہے جلد ہی زائد ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والی معاشی ٹیم انتخابات کے نتیجے میں گھر چلی جائے گی اور SIFC کا Momentum ٹوٹ جائیگا، اس پس منظر میں Managed انتخابات کے نتیجے میں پہلے 4 سے 5 بار اقتدار کے مزے لوٹنے والے سیاستدان ایک بار پھر سے منتظر ہیں کہ مقتدر حلقے سونے کی تشتری سجا کر اقتدار ان کے حوالے کر دیں۔

انہوں نے لکھا کہ: مقتدر حلقوں کی مخصوص لاڈلی حکومتیں اقتدار کے روز سے ہی عوامی پذیرائی سے محروم ہو جاتی ہیں اس لیے یہ ماحول نہ تو معاشی ترقی کے لیے معاون ثابت ہو سکتا ہے نہ ہی ملک میں سیاسی استحکام کے لیے یہ ماحول معاون ثابت ہو گا۔ صاف شفاف اقدامات کے لیے نظام بنانا اگر اس وقت ممکن نہیں ہے تو انتخابات نہیں ہونے چاہئیں۔

https://twitter.com/x/status/1743275644166037618
سینئر صحافی وتجزیہ کار مطیع اللہ جان نے کامران خان کے ٹوئٹر پر شدید ردعمل دیتے ہوئے لکھا: صوبیدار ریٹائرڈ اور اعزازی کپتان کامران خان کی ٹویٹ دیکھ کر واضح ہوتا جا رہا ہے کہ ملک کو بغیر انتخابات کے چنتخب ٹاؤٹ سیاستدانوں کے ذریعے چلانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے! ایسا لگتا ہے امریکہ نے بھی آئی ایم ایف کی امداد کو الیکشن سے مشروط کرنے پر نظر ثانی کا وعدہ کر لیا ہے۔

انہوں نے لکھا: لگتا ہے کہ سینٹر حضرات کو اگلی سینٹ کے انتخاب تک رکنیت جاری رکھنے کی لالچ دی جا رہی ہے۔ سیاست اور جمہوریت کے بدحالی اور معیشت کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر مالیاتی ادارے اور کچھ عرب ممالک بھی متحرک ہو سکتے ہیں۔ سینیٹر افنان اللہ کا کورم کی نشاندھی کرنے کی بجائے قرارداد کی ووٹنگ میں شامل رہ کر اور محض مخالفت کرنا مسلم لیگ ن کی دوغلی پالیسی بھی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے لکھا: الیکشن کمیشن اور اس کے آر اوز کے چند فیصلوں نے بھی غیر اعلانیہ طور پر آئندہ عام انتخابات میں تاخیر اور سپریم کورٹ کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے! کاغذات چھینا جانا، بڑی تعداد میں مسترد ہونا یہ سب کچھ جان بوجھ کر الیکشن کے عمل کی ساکھ تباہ کرنے کے لیے کیا گیا تاکہ کامران خان جیسے ٹاؤٹ یہ کہہ سکیں کے ایسے الیکشن نہ ہی کرائے جائیں تو بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کے لالچی سرمایہ داروں کو بھی ایسے میں سٹاک اوپر رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ایسے میں اِس ملک کو بچانے کا واحد سہارا سپریم کورٹ ہے، ایسی سازشوں کا سپریم کورٹ کے پاس واحد حل پنجرہ کھول کر اُس بلا کو باہر نکالنا ہو گا اور پھر یہ نہیں سوچنا ہو گا کہ مارشل لاء لگ گیا تو کیا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کیا ایسے بزدل اور دوغلے سیاستدانوں کی نا اہلی کی مدت پر ٹائم ضائع کرنے والی عدالت عظمیٰ آئین میں درج سیاسی سرگرمیوں کے لیے مستقل طور پر نا اہل قرار دئیے گئے اداروں کی مداخلت کو نظر انداز کرے گی؟ This is a now or never kind of situation for the apex court and the lawyers bodies

https://twitter.com/x/status/1743288305788346813
Sabko pata hae ke kamran khan fouj ka dalal hae oor wada doosra dalal hae!!!!
 
Back
Top