الیکشن سے ملک ٹھیک کیسے ہوگا؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلزپارٹی اور نون لیگ کو اگلے پندرہ سال اقتدار سے دور رکھا جائے، جب بھی آتے ہیں مکمل تباہی کرکے جاتے ہیں
یہ خود کبھی نہیں آتے۔ ہمیشہ بوٹ مافیا ان کو اپنی سرپرستی میں لاتا ہے۔ سارے فساد کی جڑ بوٹ مافیا ہے۔ بوٹ مافیا کو جڑ سے اکھاڑو۔ باقی کا گند خود ہی صاف ہو جائے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

فرینچ یا ایرانی ریوولوشن کی طرح کی کاروائی کے بغیر جب اس ملک میں کچھ ٹھیک ہونا ہی نہیں تو مغزماری کا فائدہ . جو ہوتا ہے ہوتا رہے . سانوں کی؟؟
بے حس لوگوں کو انکی غلامی مبارک . جہاں تک ہمارا تعلق ہے

اس مقبوضہ ریاست پاکستان میں ۱۹۵۴ سے الیکشن ہو رہے ہیں۔ ان سے کیا بہتری آئی ہے ملک میں؟
جب ریاست کی ساری طاقت آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہے تو مزید الیکشن کروانے سے کیا حاصل ہوگا۔
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Can’t you read? Pakistan is having elections since 1954. It didn’t change anything so far! Because the real state power always remain with the army chief and dg isi!
خان اپنی مرضی کے چیف لگا کر اور ان کی تعریفیں کر کے کام نکلوا لے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خان اپنی مرضی کے چیف لگا کر اور ان کی تعریفیں کر کے کام نکلوا لے گا
یہ مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ باجوہ کو ایکسٹینشن دی تھی نا۔ کیا کام نکلا اس سے؟ اس نے پھر بھی لات مار کر گھر بھیج دیا
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ باجوہ کو ایکسٹینشن دی تھی نا۔ کیا کام نکلا اس سے؟ اس نے پھر بھی لات مار کر گھر بھیج دیا
لیمن سے لیمونیڈ بنا رہے ہیں بھائی

جس حل کی آپ بات کر رہے ہیں اس کے لیے یہ زمین بہت سارا خون مانگتی ہے. جو معاشرہ بہت گل سڑ چکا ہوتا ہے اس کو ٹھیک کرنے کے لیے خون گرنا لازم ہوتا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس مقبوضہ ریاست پاکستان میں ۱۹۵۴ سے الیکشن ہو رہے ہیں۔ ان سے کیا بہتری آئی ہے ملک میں؟
جب ریاست کی ساری طاقت آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہے تو مزید الیکشن کروانے سے کیا حاصل ہوگا۔

پرابلم ہمیں پتہ ہے
آپ ہمیں اس پرابلم کا حل بتائیں حل
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لیمن سے لیمونیڈ بنا رہے ہیں بھائی

جس حل کی آپ بات کر رہے ہیں اس کے لیے یہ زمین بہت سارا خون مانگتی ہے. جو معاشرہ بہت گل سڑ چکا ہوتا ہے اس کو ٹھیک کرنے کے لیے خون گرنا لازم ہوتا ہے
عمران خان کے جلسوں میں ہزاروں لاکھوں لوگ اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ جی ایچ کیو اور آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر دھاوا کیوں نہیں بول سکتے؟ اتنا ڈر خوف کیوں ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پرابلم ہمیں پتہ ہے
آپ ہمیں اس پرابلم کا حل بتائیں حل
عمران خان کے جلسوں میں ہزاروں لاکھوں لوگ اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ جی ایچ کیو اور آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر دھاوا کیوں نہیں بول سکتے؟ اتنا ڈر خوف کیوں ہے؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے جلسوں میں ہزاروں لاکھوں لوگ اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ جی ایچ کیو اور آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر دھاوا کیوں نہیں بول سکتے؟ اتنا ڈر خوف کیوں ہے؟

یہ کوئی حل نہیں ہے . بچگانہ سوچ ہے
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے جلسوں میں ہزاروں لاکھوں لوگ اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ جی ایچ کیو اور آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر دھاوا کیوں نہیں بول سکتے؟ اتنا ڈر خوف کیوں ہے؟
Billion dollar question
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کوئی حل نہیں ہے . بچگانہ سوچ ہے
اسی بچگانہ سوچ نے مشرقی پاکستان ۱۹۷۱ میں بوٹ مافیا سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آزاد کروا لیا تھا۔

آپ ابھی تک مقبوضہ پاکستان میں بیٹھے الیکشن الیکشن کھیل رہے ہیں
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
چلو دھاوا نہ بھی بولنا ہو , میں نے تو کبھی پر امن احتجاج بھی نہیں دیکھا جی ایچ کیو کے سامنے. اگر ایک لاکھ لوگ اکٹھے ہو کر احتجاج کریں تو کم از کم ان کو پیغام تو پہنچے کہ عوام اب ان سے سیدھے مخاطب ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں کتنی دہائیوں سے الیکشن ہو رہے ہیں۔ کچھ حکومتیں بوٹ مافیا نے بنائی۔ کچھ عوام کے ووٹ سے بنی۔ لیکن کیا کسی بھی حکومت کے بعد ملک کے حالات میں کوئی بہتری آئی؟
آج عمران کہتا ہے الیکشن کروا دیں تو ملک ٹھیک ہو جائے گا۔ ایک الیکشن ۲۰۱۸ میں بھی ہوا تھا جس کے نتیجہ میں عمران خود وزیر اعظم بنا۔ کیا اس کے بعد ملک ٹھیک ہو گیا؟
بالفرض اگر اب الیکشن کے بعد عمران دوبارہ وزیر اعظم بن بھی جاتا ہے تو بھی ریاست کی ساری طاقت ایک آرمی چیف اور ایک ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔ اس کو عمران خان کیسے ٹھیک کرے گا؟ اس کا جاری کردہ ہر حکم پٹواری حرامی بغض عمرانی چیف جسٹس پاکستان فائز عیسی اڑا کر رکھ دے گا۔ پھر بغض عمرانی میڈیا کی یلغار سے عمران حکومت کو کون بچائے گا؟ بیوروکریسی میں بیٹھی پی ڈی ایم کی پنیری سے عمران کیسے لڑے گا؟

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

ابے عارفے ،رمضان میں زیادہ شور نہ مچا ۔ یہ وڈیو دیکھ اور
سمجھ جا کوکینی کس چیز سے لڑے گا ۔

😆 😆 😆 😆
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

نہ تے فیر کی بیڈ پولو کیھڈئیے ؟؟؟
جب الیکشن سے حاصل ہی کچھ نہیں ہونا۔ جب ساری ریاستی طاقت پھر بھی آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی کے پاس ہی رہنی ہے۔ تو ایسے الیکشن کس کام کے؟ خانہ پوری؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جب الیکشن سے حاصل ہی کچھ نہیں ہونا۔ جب ساری ریاستی طاقت پھر بھی آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی کے پاس ہی رہنی ہے۔ تو ایسے الیکشن کس کام کے؟ خانہ پوری؟

اچھا اچھا، سن لیا اے . چل نس جا ہن، جا کے افطاری یا سحری جو وی کھانا اے کھا تے سون دی تیاری کر

گڈ مارننگ اینڈ گڈ نائٹ جیڑی وی گڈ لگدی اے لا لئے
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
One tenure ( incomplete) of IK and look at the level of awareness in general public ……
Another one and you will see the difference in institutions too …..
Dejection is not an option….
Only option is to fight for our right ….
And it is our right to vote …..
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
bhai jaan India will obliterate us if we don't have army and ISI to defend us..
... yahi to mas-alaa hai.
India apni Awaam ko pakistan sey drata hai. Aur Pakistan apni Awaam ko India sey.
Chalo mana ki Parosiyon ki aapas mein nahi banti.
Magar ....
Is waqt to ISI GHQ waley apni hi Awaam, aur mulk ko niptane k chakkar mein hain.