الیکشن سے ملک ٹھیک کیسے ہوگا؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک میں کتنی دہائیوں سے الیکشن ہو رہے ہیں۔ کچھ حکومتیں بوٹ مافیا نے بنائی۔ کچھ عوام کے ووٹ سے بنی۔ لیکن کیا کسی بھی حکومت کے بعد ملک کے حالات میں کوئی بہتری آئی؟
آج عمران کہتا ہے الیکشن کروا دیں تو ملک ٹھیک ہو جائے گا۔ ایک الیکشن ۲۰۱۸ میں بھی ہوا تھا جس کے نتیجہ میں عمران خود وزیر اعظم بنا۔ کیا اس کے بعد ملک ٹھیک ہو گیا؟
بالفرض اگر اب الیکشن کے بعد عمران دوبارہ وزیر اعظم بن بھی جاتا ہے تو بھی ریاست کی ساری طاقت ایک آرمی چیف اور ایک ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔ اس کو عمران خان کیسے ٹھیک کرے گا؟ اس کا جاری کردہ ہر حکم پٹواری حرامی بغض عمرانی چیف جسٹس پاکستان فائز عیسی اڑا کر رکھ دے گا۔ پھر بغض عمرانی میڈیا کی یلغار سے عمران حکومت کو کون بچائے گا؟ بیوروکریسی میں بیٹھی پی ڈی ایم کی پنیری سے عمران کیسے لڑے گا؟

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک میں کتنی دہائیوں سے الیکشن ہو رہے ہیں۔ کچھ حکومتیں بوٹ مافیا نے بنائی۔ کچھ عوام کے ووٹ سے بنی۔ لیکن کیا کسی بھی حکومت کے بعد ملک کے حالات میں کوئی بہتری آئی؟
آج عمران کہتا ہے الیکشن کروا دیں تو ملک ٹھیک ہو جائے گا۔ ایک الیکشن ۲۰۱۸ میں بھی ہوا تھا جس کے نتیجہ میں عمران خود وزیر اعظم بنا۔ کیا اس کے بعد ملک ٹھیک ہو گیا؟
بالفرض اگر اب الیکشن کے بعد عمران دوبارہ وزیر اعظم بن بھی جاتا ہے تو بھی ریاست کی ساری طاقت ایک آرمی چیف اور ایک ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔ اس کو عمران خان کیسے ٹھیک کرے گا؟ اس کا جاری کردہ ہر حکم پٹواری حرامی بغض عمرانی چیف جسٹس پاکستان فائز عیسی اڑا کر رکھ دے گا۔ پھر بغض عمرانی میڈیا کی یلغار سے عمران حکومت کو کون بچائے گا؟ بیوروکریسی میں بیٹھی پی ڈی ایم کی پنیری سے عمران کیسے لڑے گا؟

باجوڑ سے آئی میزائلی غلیلوں سے
ان غلیلوں کے متعلق آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے عدالت میں کہا تھا کہ جج صاحب آپ انہیں ایک معصوم سی غلیل نہ سمجھیں یہ میزائل ہیں میزائل
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Kiyonkay aik harami army chief mulk kay mamlaat may dakhal andazi karta hay iss liyay mulk may election nahi honay chaiyay?
پڑھ تو لو میں نے کیا لکھا ہے۔ اگر الیکشن ہو بھی گئے تو بھی تمام تر ریاستی طاقت ایک آرمی چیف اور ایک ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔
مسئلہ کا حل بھاری عوامی مینڈیٹ سے وزیر اعظم بن جانا نہیں بلکہ ریاستی طاقت پر سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا قبضہ چھڑوانا ہے۔
بھٹو ۷۷ اور نواز ۹۷ کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت لے گیا تھا۔ بوٹ مافیا کا کیا اکھاڑ لیا ان دونوں نے بھرپور عوامی مینڈیٹ کے باوجود؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

باجوڑ سے آئی میزائلی غلیلوں سے
ان غلیلوں کے متعلق آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے عدالت میں کہا تھا کہ جج صاحب آپ انہیں ایک معصوم سی غلیل نہ سمجھیں یہ میزائل ہیں میزائل
پڑھ تو لو میں نے کیا لکھا ہے۔ اگر الیکشن ہو بھی گئے تو بھی تمام تر ریاستی طاقت ایک آرمی چیف اور ایک ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔
مسئلہ کا حل بھاری عوامی مینڈیٹ سے وزیر اعظم بن جانا نہیں بلکہ ریاستی طاقت پر سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا قبضہ چھڑوانا ہے۔
بھٹو ۷۷ اور نواز ۹۷ کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت لے گیا تھا۔ بوٹ مافیا کا کیا اکھاڑ لیا ان دونوں نے بھرپور عوامی مینڈیٹ کے باوجود؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان اگر دوبارہ آگیا تو پہلے ہی ہفتے مولوی ڈیزل دھرنا لے کر بیٹھ جائیگا اور حالات خراب ہوجائینگے دو تین لاکھ پٹواریوں اور ڈیزل کہ سپوٹرز کو کتے کی موت مارنا ہوگا تب ہی ملک ترقی کرے گا مگر خان رحم دل انسان ہے وہ کچھ نہیں کرے گا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پڑھ تو لو میں نے کیا لکھا ہے۔ اگر الیکشن ہو بھی گئے تو بھی تمام تر ریاستی طاقت ایک آرمی چیف اور ایک ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔
مسئلہ کا حل بھاری عوامی مینڈیٹ سے وزیر اعظم بن جانا نہیں بلکہ ریاستی طاقت پر سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا قبضہ چھڑوانا ہے۔
بھٹو ۷۷ اور نواز ۹۷ کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت لے گیا تھا۔ بوٹ مافیا کا کیا اکھاڑ لیا ان دونوں نے بھرپور عوامی مینڈیٹ کے باوجود؟
Tu yeh qabza koon aur kaysay churwaay ga?
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
The only solution is for average ppl to start taking their rights seriously…voting and running for elections… there is no quick fix… the process has to cycle through 4-5 times (20-25) years to get permanent change…
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پڑھ تو لو میں نے کیا لکھا ہے۔ اگر الیکشن ہو بھی گئے تو بھی تمام تر ریاستی طاقت ایک آرمی چیف اور ایک ڈی جی آئی ایس آئی کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔
مسئلہ کا حل بھاری عوامی مینڈیٹ سے وزیر اعظم بن جانا نہیں بلکہ ریاستی طاقت پر سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا قبضہ چھڑوانا ہے۔
بھٹو ۷۷ اور نواز ۹۷ کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت لے گیا تھا۔ بوٹ مافیا کا کیا اکھاڑ لیا ان دونوں نے بھرپور عوامی مینڈیٹ کے باوجود؟

فرینچ یا ایرانی ریوولوشن کی طرح کی کاروائی کے بغیر جب اس ملک میں کچھ ٹھیک ہونا ہی نہیں تو مغزماری کا فائدہ . جو ہوتا ہے ہوتا رہے . سانوں کی؟؟
بے حس لوگوں کو انکی غلامی مبارک . جہاں تک ہمارا تعلق ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
The only solution is for average ppl to start taking their rights seriously…voting and running for elections… there is no quick fix… the process has to cycle through 4-5 times (20-25) years to get permanent change…
Can’t you read? Pakistan is having elections since 1954. It didn’t change anything so far! Because the real state power always remain with the army chief and dg isi!