الوداع-- الوداع -- عمران خان الوداع --- کامران خان کا تجزیہ

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

الوداع الوداع عمران خان الوداع

اب عمران خان سیاست کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے​

قصہ مختصر عمران خان کو انکی اکڑ کھا گئی​

رہی سہی کثر بشری بی بی کی تواہمات نے پوری کردیں​

پاکستانیوں کی سیاسی منظر نامے پر دو خاندانوں کے قبضے سے آزاد تیسری سیاسی قوت کی خواہش عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے چکناچور کردی 9 مئی کو خان نے از خود پی ٹی آئی دفن کرنے کی حکمت عملی ترتیب دی​

آج عمران کہانی کا آخری باب افواج پاکستان کے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں رقم کردیا گیا​

فارمیشن کمانڈرز کا یک زبان عزم مصمم " اب وقت آ گیا ہے کہ ان کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے۔ (کانفرنس کے شرکاء کا عزم)​

شہدا کی یادگاروں، جناح ہاؤس کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ،جو کے آئینِ پاکستان کے تحت ہیں، کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لا کر کیفرِ کردارتک پہنچایاجائے۔​

بگاڑ پیدا کرنے کی اورٖٖٖفرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام تر کوششیں بے سودہیں۔ (آرمی چیف)​

کثرت سے جمع کیے گئے ناقابلِ تردید شواہد کونہ جھٹلایا اور نہ ہی بگاڑا جا سکتا ہے۔ (آرمی چیف)​

مخالف قوتوں کے ناپاک عزائم کو مکمل طور پر ناکام بنانے کی راہ میں کسی بھی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنے اور ابہام پیدا کرنے کی کوششوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا​

۔(کانفرنس کے شرکاء کا عزم)​

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
poster,504x498,f8f8f8-pad,600x600,f8f8f8.jpg
 
bahmad

Lagtha ha Kamran khan KO nya nya taza lifaffa milaa ha ......

"Naach meri bulbul tujye paisa milye ga".....
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ کامران خان پہ کب سے وحی نازل ہونی شروع ہوئی ہے اپنی باجی کے دلال؟

اس بے غیرت فوج کا پالا پہلی مرتبہ کسی لیڈر سے پڑا ہے پہلے تو بھٹو جیسے غداروں سے پڑا تھا یا زرداری یا نواز جیسے چوروں سے واسطہ پڑا ہے ۔

اور ایسی بکواس ثابت کرتا ہے کہ یہ سوائے بک بک کے کچھ نہیں کر پا رہے ۔۔ اسلیے تو وکیل کو پہلے عمران کے خلاف لگایا اور اب اسے ہی قتل کرکے اسکا الزام عمران خان پر لگا دیا۔۔
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو عوام نے مروا دیا. وہ سمجھ رہا تھا کہ اس نے قوم کو انقلاب کہ لئے تیار کردیا مگر قوم صرف الیکشن والے نقلاب کہ لئے ہی تیار ہے احتجاج کرنے یا اپنے حقوق کو بزور طاقت حاصل کرنا اس قوم کہ ڈی این اے میں نہیں ہے

عمران خان کو ایک اور امید فوج میں موجود نام نہاد خاموش مجاہدین اور محب الوطن افسران سے بھی تھی کہ وہ حق کا ساتھ دینگے مگر ان افسران نے بے غیرتی دکھائی اور حافظ کو کھل کر کھلنے کا موقع مل گیا

الوداع عمران خان الوداع

اس قوم کو نواز اور زرداری جیسے ہی سوٹ کرتے ہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

الوداع الوداع عمران خان الوداع

اب عمران خان سیاست کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے​

قصہ مختصر عمران خان کو انکی اکڑ کھا گئی​

رہی سہی کثر بشری بی بی کی تواہمات نے پوری کردیں​

پاکستانیوں کی سیاسی منظر نامے پر دو خاندانوں کے قبضے سے آزاد تیسری سیاسی قوت کی خواہش عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے چکناچور کردی 9 مئی کو خان نے از خود پی ٹی آئی دفن کرنے کی حکمت عملی ترتیب دی​

آج عمران کہانی کا آخری باب افواج پاکستان کے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں رقم کردیا گیا​

فارمیشن کمانڈرز کا یک زبان عزم مصمم " اب وقت آ گیا ہے کہ ان کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے۔ (کانفرنس کے شرکاء کا عزم)​

شہدا کی یادگاروں، جناح ہاؤس کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ،جو کے آئینِ پاکستان کے تحت ہیں، کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لا کر کیفرِ کردارتک پہنچایاجائے۔​

بگاڑ پیدا کرنے کی اورٖٖٖفرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام تر کوششیں بے سودہیں۔ (آرمی چیف)​

کثرت سے جمع کیے گئے ناقابلِ تردید شواہد کونہ جھٹلایا اور نہ ہی بگاڑا جا سکتا ہے۔ (آرمی چیف)​

مخالف قوتوں کے ناپاک عزائم کو مکمل طور پر ناکام بنانے کی راہ میں کسی بھی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنے اور ابہام پیدا کرنے کی کوششوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا​

۔(کانفرنس کے شرکاء کا عزم)​

چاچا جی تھوک لگا کر چیف بنا تھا کہ میرے پاس نیازی کے خلاف ثبوت ہیں، لیکن اب تک ایک کیس نہیں بنا سکا، اب بھی مزید تھوک لگا رہا ہے، جلد ہی اس سے تھوک کا سٹاک ختم ہوجائے گا
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
The establishment is playing an active role in politics, it is not a time of celebration, at least for a politically aware audience. Imran khan had already anticipated a trial in a military court in one of his interviews. We all know it's illegal. We all know the reason behind this is not the episode of 9th May but to protect the establishment’s rule.

IK has already brought irreversible changes in our perspective and the general narrative of the people of Pakistan. No matter what PDM and establishments do, it won't change a thing.
اسٹیبلشمنٹ سیاست میں فعال کردار ادا کر رہی ہے، یہ جشن منانے کا وقت نہیں ہے، کم از کم سیاسی طور پر آگاہ سامعین کے لیے۔ عمران خان نے پہلے ہی اپنے ایک انٹرویو میں فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کی توقع ظاہر کی تھی۔ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ غیر قانونی ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ اس کی وجہ 9 مئی کا واقعہ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی حکمرانی کو بچانا ہے۔

لیکن IK پہلے ہی ہمارے نقطہ نظر اور پاکستانی عوام کے عمومی بیانیے میں ناقابل واپسی تبدیلیاں لا چکا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ PDM اور ادارے کیا کریں، اس سے کوئی چیز نہیں بدلے گی۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
He was youthia's and will always be youthia's Daddy.
ابو نے جو کہا تم اس کا پرچار کر رہے ہواس لئے کامران خان تمہارا سگا ابا ہے لیکن نورے کو الوداع کیا تھا تو اب اسے ویلکم کرنے کی جرات نہیں ہو رہی اب تک؟
اسے الوداع کی حسرت کریں گے اس ملک کے سیاستدان ساری عمر سویلین سپرامیسی کے ڈرامے کرنے والوں پر اب تھوکے گا بھی نہیں پاکستانی
 
mughals

Back
Top