اللہ کا شکر گزارہوں،فرائض ایمانداری اور وقار کے ساتھ ادا کیے،جنرل ندیم رضا

15generalnadeemraza.jpg

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ریٹائرمنٹ سے پہلے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز پاکستان (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ریٹائرمنٹ سے پہلے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے علاوہ دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اپنے فرائض کو انصاف، ایمانداری اور وقار کے ساتھ ادا کرنے کا موقع دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دفاع کو پاک فوج کے بہادر سپاہی مضبوط بنانے کے لیے کوئی بھی قربانی دینے سے گریز نہیں کرینگے، پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو بری، بحری اور فضائی افواج کے چاق وچوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جنرل ندیم رضا نے مارچ پاسٹ اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، وہ کل ریٹائر ہو رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1595690507203641344
قبل ازیں گزشتہ روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی تھی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کی دفاعِ وطن کو مضبوط بنانے اور پاک فوج کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں پاکستان کے لیے آپ کی خدمات پر فخر ہے! وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا جس پر جنرل ندیم رضا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایس پی آر کے ڈرامے

جنرل افتخار کو موجودہ عہدے سے فوری ہٹا کر باجوے کے گند کو صاف کیا جائے ،
پاکستانی قوم نئے جنرل کو نیک نیئتی سے محدود وقت دے گی کہ وہ افواج پاکستان کا اعتماد اور وقار بحال کرنے کو اقدامات کرے اور فوج کے اندر چھپے سیاسی گماشتوں اور مجرموں کو عہدوں سے ہٹائے ،
 
انقلاب

یعنی حاجی کے گماشتوں کو ہٹا کے حافظ کے گماشتوں کو لگایا جاۓ
 
آپ کی بات میں بھی بہت وزن ہے ، خیر اگلے ڈیڑھ دو ماہ میں پتا چل جائے گا کہ یہ کھیر کھانے والے حافظ ہیں یا فاتحہ پڑھوانے والے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
10 vari jam lo... zardari would be a better person than you scums
PPP is the cancer of pak politics. Politics cannot be cleansed and the rights of common people be secured without total end of political fraud of PPP. Insha allah the necessary political surgery will start in Sind in the coming elections
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
PPP is the cancer of pak politics. Politics cannot be cleansed and the rights of common people be secured without total end of political fraud of PPP. Insha allah the necessary political surgery will start in Sind in the coming elections
Change the politics. PPP cancer will be eradicated.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایس پی آر کے ڈرامے

جنرل افتخار کو موجودہ عہدے سے فوری ہٹا کر باجوے کے گند کو صاف کیا جائے ،
پاکستانی قوم نئے جنرل کو نیک نیئتی سے محدود وقت دے گی کہ وہ افواج پاکستان کا اعتماد اور وقار بحال کرنے کو اقدامات کرے اور فوج کے اندر چھپے سیاسی گماشتوں اور مجرموں کو عہدوں سے ہٹائے ،
سارے ایک جیسے ہیں یہ الگ بات ان کے مقاصد اور نشانے جدا ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات میں بھی بہت وزن ہے ، خیر اگلے ڈیڑھ دو ماہ میں پتا چل جائے گا کہ یہ کھیر کھانے والے حافظ ہیں یا فاتحہ پڑھوانے والے
جی ہاں، کھیر یہ خود کھائیں گے اور فاتحہ ہماری پڑھیں گے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
15generalnadeemraza.jpg

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ریٹائرمنٹ سے پہلے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز پاکستان (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ریٹائرمنٹ سے پہلے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے علاوہ دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اپنے فرائض کو انصاف، ایمانداری اور وقار کے ساتھ ادا کرنے کا موقع دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دفاع کو پاک فوج کے بہادر سپاہی مضبوط بنانے کے لیے کوئی بھی قربانی دینے سے گریز نہیں کرینگے، پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو بری، بحری اور فضائی افواج کے چاق وچوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جنرل ندیم رضا نے مارچ پاسٹ اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، وہ کل ریٹائر ہو رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1595690507203641344
قبل ازیں گزشتہ روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی تھی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کی دفاعِ وطن کو مضبوط بنانے اور پاک فوج کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں پاکستان کے لیے آپ کی خدمات پر فخر ہے! وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا جس پر جنرل ندیم رضا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
کشمیر فتح کرکے جا رہا ہے بھوسڑی کا ، ساری قوم ترانوں کے پیچھے لگائی ہوی ہے اور خود قومی خزانوں کے پیچھے لگے رہتے ہیں