famamdani
Minister (2k+ posts)
رات میں لاہوری برگر پوائنٹ گلشن مارکیٹ پے بیٹھا ہوا تھا ایک باپ کا اپنے بیٹے سے پیار دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسوں آ گۓ خود کھانے کی بجاۓ اپنے بیٹے کو کھلا رہا ہے اللّٰہ پاک ہم سب پے باپ کا سایہ سلامت رکھے


- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/k9Pfpur.jpg
Last edited by a moderator: