القادرٹرسٹ کیس میں ضمانت خارج:فیصلہ چیف جسٹس عامرفاروق کے دعوے کے برعکس؟

amir-fahahaa.jpg


احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت عدم پیروی پر مسترد کردی ہے، قانونی ماہرین کے عدالتی فیصلےپر تبصرے، عمران خان کو کسی نئے کیس میں گرفتار کرنے کی کوشش کا خدشہ قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کسک اور توشہ خانہ نبت کسو مںے عمران خان کی عدم پیروی ضمانت خارج کر دی۔

گزشتہ دونوں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے اس خدشے کااظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا نا ہو دیگر کیسز میں عمران خان کی ضمانت خارج ہوجائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہوتا کہ ایک کیس میں گرفتار شخص کو دوسرے کیسز میں گرفتار کرلیا جائے، یہ آصف علی زرداری کیس میں طے کیاجاچکا ہے۔

تاہم اس کے باوجود اسلام آباد کی احتساب عدالت کے آج ضمانت خارج کرنے کے فیصلے پر قانونی ماہرین نے سوالات کھڑے کردیئے ہیں اور خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے کہ اگر توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو رہائی مل گئی تو انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔

قانون دان ایڈووکیٹ عبدالغفار نے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فصلے کے مطابق عبوری ضمانت دوبارہ اسی عدالت مںن دائر ہو سکتی ہے جس نے پہلے عدم پرسوی خارج کی ہو لکن چونکہ عمران خان جلس مںا ہں اسلیئے اس آرڈر کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرکے گرفتاری سے روکا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1689565646906941440
انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے اپیل میں سزا معطل نا کرنے کا مقصد پورا ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1689559040160911361
صحافی امیر عباس نے کہا کہ عمران خان کو اگر توشہ خانہ کیس میں ملنے والی سزا میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل بھی گیا تو وہ القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار رہیں گے۔ ان پر وہی آزمودہ فارمولا لگایا جائیگا کہ ایک کیس میں باہر نکلیں گے اور دوسرے میں اندر کردیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1689559495712915456
علی ملک نے کہا کہ جج صاحب کو شائد معلوم نہیں کہ کیس میں پیروی ممکن نہیں، لیکن جب میچ پہلے سے فکس ہوں اور فیصلے پہلے سے لکھ کر بھیج دیے جاتے ہوں تو پھر انصاف کا تو ایسے ہی بول بالا ہو گا۔
https://twitter.com/x/status/1689559900828139520
کامران واحد نے لکھا کہ کوئی اس جج کو بتائے کہ ضمانتیں خارج ہوگئی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1689559959661334528
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کالا شاہ کنجر زانی شرابی حرامی گشتی زادہ مثلی میراثی اور چوڑا غدار کتے کی موت مرے گا انشا اللہ ہر غدار کی طرح یہ کالیا کنجر گشتی کابچہ زانی شرابی حرامی بھی مرے گا
 

Back
Top