Ek sawal...20 saal ho gayay.. Wazistan kab fateh Hoga? Or kitnay saal chaheyay? Border pe kon pehra daytay Hain keh ye dehshatgard aasani se aakay hamla karkay chalay jaatay Hain?
ابے جاھلو ، ابھی یہ جو ٹی ٹی پی نے حملہ کرکے 7 فوجی شہید کردیے ہیں ، یہ بھی منیر نے کرواۓ ہیں ؟
کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے ۔ طالبان ٹی ٹی پی کو سہولت کاری نہ فراھم کریں ، بات ختم ہوجائے گی ۔ لیکن یہ نہیں ہوسکتا کہ تم حملہ کرکے بھاگ کے افغانستان میں جا بیٹھو اور اپنے آپ کو محفوظ خیال کرو ۔
ایسا ھی حملہ ایران نے بھی پاکستان کے علاقے میں کروایا تھا اور اس کا فوری اور موثر جواب دے دیا گیا تھا ، اب انہیں بھی سکون ہے ۔