PTICaptain
Minister (2k+ posts)
BinTum bhai .... ghalti se dislike ho gyaa hai ... kahin muje ab Patwariyon wali list main na shamil ker lena :)
پٹواریوں کی لسٹ ۔۔ ھاھاھاھاھاھا ۔۔۔ ارے نہیں بھائی جی ۔۔ لسٹ تو بندہ تب بنائے جب یہ زیادہ ہوں ۔۔
مشکل سے یہ لوگ دس سے پندرہ زیادہ نہیں ۔۔ ہاں ای ڈیز ان سب نے کافی زیادہ بنائی ہوئی ہیں ۔ لیکن زیادہ سے زیادہ دس سے پندرہ لوگ ہیں ۔۔ اس لیے لسٹ کی ضرورت نہیں ۔۔
اور رہی بات آپ کے ڈس لائیک کرنے کی تو سرکار تیار ہو جائو ۔ نون لیگ والے نام نہاد کمیشن ضرور بٹھائیں گئے ۔
:lol::lol::lol::lol::lol: