افتتاح ، افتتاح اور افتتاح

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
افتتاح ، افتتاح اور افتتاح




دیکھیئے ان اڑھائی سالوں میں حکومت نے کون کونسے منصوبوں کا بس افتتاح کیا۔




ان ڈراموں پر قوم کا اربوں روپیہ خرچ کیا جبکہ منصوبے صرف افتتاح تک ہی محدود رہے






ڈھائی سا ل ہو گے پاکستان مسلم لیگ نون کو وفاق میں اور پنجاب میں تو مسلسل نون کی حکومت ہے۔ بہت سارے منصوبے ہمیں بتائے گے کہ حکومت نے شروع کر رکھے ہیں ۔ ابھی گذشتہ سال بھی بہت سارے منصوبے ہمارے سامنے آئے اور وہ منصوبے جس میں ہمیں یہ بتایا گیا کہ عوامی مسائل جو بنیادی اور خاص طور پر اگر ہم بات کریں تو گیس کی قلت ہے یا بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے تو اس کے خاتمے کے لیے ہیں ۔ اور انرجی کراسس پر قابو پانے کے لیے شروع کیے جا رہے ہیں ۔ لیکن حقیقت شاید کچھ مختلف بھی ہے ۔ ایسے منصوبے جن کا آغازتو ہوا لیکن بعد میں وہ ٹھپ ہو گے کام نہیں کر سکے۔ اور کچھ ایسے منصوبے جن کے بارے میں ہمیں یہ بتایا گیا کے ان کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے اور بہت جلد ہی یہ کام کرنا شروع کر دینگے لیکن وہ کام کیوں نہیں کر رہے ۔

کچھ ڈیٹیل/تفصیلات ان منصوبوں کی درج ذیل ہے ۔



مظفر گڑھ (کول فائرڈ)1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔ اس کا سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔


سکھی کناری (ہائیڈروپاور) جو 870 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا ۔ ابھی بھی انڈر پراسس ہے ۔

گوادر (کول فائرڈ) 300 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔

ایگروتھر (کول فائرڈ) 660 میگا واٹ بجلی پیدا ہونی تھی ۔ لیکن ابھی تک صرف اور صرف 10 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور 2016 کے اختتام تک زیادہ سے زیادہ جو بجلی پیدا ہو سکتی ہے وہ ہے 100 میگا واٹ جو ہو سکتی ہے اب ہوتی ہے یا نہیں یہ وقت بتائے گا ۔

پورٹ قاسم (کول فائرڈ) جو 2017 میں مکمل ہو گا جس میں بتایا گیا کے 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔

ساہیوال (کول فائرڈ) جو 2017 میں مکمل ہو گا جس میں بتایا گیا کے 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔

قائد اعظم سولر پارک (چولستان) جس کا بہت چرچا سنا گیا کے یہ 1000 میگا واٹ کا پراجیکٹ ہے اور جس میں بتایا گیا کے بہت زیادہ بجلی
پیدا ہو گی اور 100 میگا واٹ کا افتتاح کیا گیا لیکن ابھی تک صرف 16 سے 18 میگا واٹ بجلی پیدا کر سکا ہے ۔

یونائٹیڈ انرجی (ونڈپاورکراچی) 100 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔ اس کا سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔

دادو (ونڈپاورکراچی) 50میگا واٹ پجلی پیدا ہونی تھی لیکن صرف اور صرف سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا۔

سچل (ونڈپاور) 50میگا واٹ پجلی پیدا ہونی تھی لیکن صرف اور صرف سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا۔

سنک (ونڈپاور) 50میگا واٹ پجلی پیدا ہونی تھی لیکن صرف اور صرف سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا۔

رحیم یار خان (کول فائرڈ) 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔

ایس ایس آر ایل تھر (کول فائرڈ) 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔

کروٹ (ہائیڈرو پاور) 720 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔

آزاد کشمیر گل پور ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔


اور اور کیسے کوئی بھول سکتا میگا پراجیکٹ ۔۔ نندی پور ۔۔۔ جس کی کرپشن کے چرچے سب کو یاد ہیں ۔

نندی پور پراجکیٹ 2008 میں اس منصوبے کا آغاز ہوا ۔ منصوبے کی ابتدائی لاگت 22 ارب تھی پھر جب چینی کمپنی سے ٹھیکہ کیا گیا تو اس کی لاگت 57 ارب ہو گئی ۔ اوربات وہاں نہیں ختم ہوئی ۔ اب تک اس منصوبے کی لاگت جو 22 ارب تھی 84 ارب ہو گئی ہے ۔حکومت اس کو نہیں مان رہی لیکن حقیقت یہی ہے ۔ نون والے کہتے ہیں جو اخراجات کی ذمہ دار ہے وہ سابق حکومت ہے یعنی کے پیپلز پارٹی۔

ایک اور منصوبے جس کا پتا آنے والے دنوں میں ہی پتہ چلے گا ۔ ٹاپی منصوبہ ۔۔ پاکستان ، افغانستان، بھارت اور ترکمانستان منصوبہ جس کی کل لاگت 10 ارب ڈالر ہے ۔ 13 دسمبر 2015 کو ہی سائن کیا گیا اس سے کیا فائدہ اور کیا نقصان ہوتا ہے یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا ۔


اور نون لیگ نے آئی ایم ایف کے کہنے عوام پر ٹیکس لگا لگا کر اور قرض پہ قرض لیکر تاریخ رقم کردی دیکھیئے اس نوازشریف نے ان اڑھائی سالوں ہر پاکستانی پر کتنا قرض چڑھا دیا

آئی ایم ایف کی طرف سے جو ڈیل ہوئی ہے جو پیکج ہے وہ ہے 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکا ۔ جس میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب 70 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں اور ابھی تک ادا شدہ قسطوں کی تعداد ہےوہ 9 ہے ۔

لیکن یہاں پر سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگر مشرف کے دور میں ہر انسان پر پاکستان میں ایک قرض 40000 کا تھا ۔ چاہیے عورت ہو مرد ہو بچہ یا بوڑھا اس پر قرض 40 ہزار تھا ۔ زرداری کے دور میں وہ بڑھتے بڑھتے 80000 ہو گیا ۔

لیکن اب ایک اندازے کے مطابق جو پاکستانی بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورت یعنی ہر پاکستانی پر قرض ہے وہ ہے 110000 ، ایک لاکھ 10 ہزار روپیہ ، اور ابھی الا ماشا اللہ 2.5 سال ان کی حکومت ہے ۔۔


یہ قرضے کون اتارے گا ؟؟؟؟؟؟

:angry_smile: :smashfreakB::133::sleeping::banghead:

 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ایک بھائی نکاح ، نکاح ، نکاح کیے جارہا ہے طلاق یافتہ سے یا طلاق دلوا کر

دوسرا بھائی"طلاق یافتہ" قسم کے منصوبوں کا افتتاح ،افتتاح ،افتتاح کیے جا رہا ہے
 
Last edited:

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Yar koi inn projects ki advertisements ki pictures hi lga doo...Akhir Mian Sanp ka thobdddaaa hy uss pr



shahbash vai .. yar g main to thak gia hoon in shareef Munafiqoon ki picture deekh deekh kar .

Daily din main 35 bar tu in ki ziarat ho jatti hay kisi na kissi tareeqay say ... TV par awam kay tax kay passoon say masha'Allah kafi Advertisements kartay haaan ...
 
چپڑاسیوں کی جھوٹی اور بے بنیاد الزامات پہ مبنی شر انگیز مہم ، کبھی نہ ختم ہونے والے ، شاید نصیب میں سوائے سیاپا کرنے کے اور کچھ نہیں ، رو چپڑاسی رو
 
Last edited:

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
چپڑاسیوں کی جھوٹی اور بے بنیاد الزامات پہ مبنی شر انگیز مہم ، کبھی نہ ختم ہونے والے ، شاید نصیب میں سوائے سیاپا کرنے کے اور کچھ نہیں ، رو چپڑاسی رو

images
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
چپڑاسیوں کی جھوٹی اور بے بنیاد الزامات پہ مبنی شر انگیز مہم ، کبھی نہ ختم ہونے والے ، شاید نصیب میں سوائے سیاپا کرنے کے اور کچھ نہیں ، رو چپڑاسی رو

بے بنیاد یا جھوٹے الزامات نہیں ہے ۔ بلکے آپ کا یہ جواب بے مقصد اور بے دلیلا ہے ۔۔ میں نے آپ کو وہ منصوبے اور ان کی تفصیلات بتائ ہیں جن کے افتتاح کے موقع پر آپ کے لیڈران مسکرا مسکرا کو فوٹو سیشن کراوتے تھے ۔یہ سب وہ جھوٹ ہیں جو آپ کے مالکان ( جو آپ کو یہ سب بے دلیلی پوسٹز کی تنخواہ دیتے ہیں ) بولتے ہیں ۔ اگر تمہارے مطابق کچھ غلط ہے تو دلیل سے لکھو ۔۔۔ورنہ بونگیاں نہ مارو۔۔۔ جب کوئی جواب نہیں ہوتا اپنے مالکوں کے کرتوں کے بارے میں تو مفت میں بونگیاں نہ مارا کرو ۔
 
​تمہاری تحریر ایک شکست خوردہ چپڑاسی کی شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہے اللہ تمہاری حالت پہ رحم فرمائے ،آمین

بے بنیاد یا جھوٹے الزامات نہیں ہے ۔ بلکے آپ کا یہ جواب بے مقصد اور بے دلیلا ہے ۔۔ میں نے آپ کو وہ منصوبے اور ان کی تفصیلات بتائ ہیں جن کے افتتاح کے موقع پر آپ کے لیڈران مسکرا مسکرا کو فوٹو سیشن کراوتے تھے ۔یہ سب وہ جھوٹ ہیں جو آپ کے مالکان ( جو آپ کو یہ سب بے دلیلی پوسٹز کی تنخواہ دیتے ہیں ) بولتے ہیں ۔ اگر تمہارے مطابق کچھ غلط ہے تو دلیل سے لکھو ۔۔۔ورنہ بونگیاں نہ مارو۔۔۔ جب کوئی جواب نہیں ہوتا اپنے مالکوں کے کرتوں کے بارے میں تو مفت میں بونگیاں نہ مارا کرو ۔
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)


نون لیگ کے کرتوں پر رونے کے لیے یہ کافی نہیں ۔۔ یہ تو صرف نندی پور کے ماہا کرپشن پراجیکٹ پر ہی ختم ہو جائے گا ۔۔۔۔۔ اس لیے ان کے لیے بڑا رول حاضر خدمت ہے ۔۔ ابھی تو ان کے مالکان کی اور 2.5 سال حکومت ہے، اور پتہ نہیں کون کون سا نام نہاد ۔ کھبی نہ مکمل ہونے والے پراجیکٹ کا افتتاح ہونا ہے ۔ اس لیے یہ رہا بڑا رول ۔۔ اگر مک گیا تو فیل فری ،، پھر منگ لینا۔۔۔

450.jpg
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
چپڑاسیوں کی جھوٹی اور بے بنیاد الزامات پہ مبنی شر انگیز مہم ، کبھی نہ ختم ہونے والے ، شاید نصیب میں سوائے سیاپا کرنے کے اور کچھ نہیں ، رو چپڑاسی رو

کیا آپ دوسرے لفظوں میں یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ درحقیقت یہ منصوبے سِرے سے وجود ہی نہیں رکهتے اور جهوٹ بول کر شر انگیز مہم چلائی جا رہی ہے ؟
یا پهر یہ منصوبے مکمل ہو چکے ہیں یا تکمیل کے قریب ؟
رہنمائی فرمائیں
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Noora League ne apna pait kat ker ye mansobe shoro kiye ha ovr ap inka mazaq urha rhe ho barhe afsos ki bat ha..ovr jitna Qarza bhi charha h ye sub bhi apni Shandar scheme Qarz Utaro Mulk Sanwaro ki tarha sare Qarze khatm ker degi..
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
چپڑاسیو ۔ جس طرح 90 دن میں انقلاب نہی آسکتا ۔ ۔ اسی طرح بجلی کے منصوبے تین سے پانچ سال کی مدت سے پہلے مکمل نہی ہوسکتے ۔۔۔۔


 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری مراثی حسب معمول پیٹنا ڈال کر وین کرتے ، روتے کرلاتے ، گھاس کھاتے
بلآخر ڈھینچوں ، م م م . . . آں آں آں
کرتے اصطبل و طبیلے میں اپنے اپنے تھاں پر اپنی اپنی کھرلی میں منہ مارتے پائے جائیں گے


مالک کا حق ادا کرنا متبل بے دلیل کے ذلیل ہونا ! آخر بھوک تو لگتی ہے نا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چپڑاسیوں کی جھوٹی اور بے بنیاد الزامات پہ مبنی شر انگیز مہم ، کبھی نہ ختم ہونے والے ، شاید نصیب میں سوائے سیاپا کرنے کے اور کچھ نہیں ، رو چپڑاسی رو
اس نے اتنی ریسرچ ا اور تمھارے پاس اس کا جواب کیسا جاہلانہ سا ہے.اس کے جواب میں تمھیں ان پیسوں کا حساب کر کے بتانا چاہئے تھا کے ان افتتاحوں پر کتا پیسا برباد کر چکے جو کشکول بڑھا کر ہم نے بھیک کی طرح مانگا دنیا سے اور جو برباد کیا اس پر سود کتنا ادا کرنا پرے گا ہر پاکستانی کو کیا ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے تمہیں اسس بربادی کا درد نہیں ہے؟
.
 
Last edited:

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
اس نے اتنی ریسرچ ا اور تمھارے پاس اس کا جواب کیسا جاہلانہ سا ہے.اس کے جواب میں تمھیں ان پیسوں کا حساب کر کے بتانا چاہئے تھا کے ان افتتاحوں پر کتا پیسا برباد کر چکے جو کشکول بڑھا کر ہم نے بھیک کی طرح مانگا دنیا سے اور جو برباد کیا اس پر سود کتنا ادا کرنا پرے گا ہر پاکستانی کو کیا ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے تمہیں اسس بربادی کا درد نہیں ہے؟
.

چلوجی شاباشے ۔۔ ارے ان کو کیا احساس ان چیزوں کا ۔۔ یہ پٹواری یہ بے حس لوگ ہیں ۔۔

یہ اپنے گجر صاحب ایک اور پوسٹ میں لکھتے ہیں ہم یہ قرضہ اس لیے لے رہے ہیں تا کہ عمران خان آ کے اتارے ۔۔۔ یہ تو ان کی بےہسی کا عالم ہے اور آپ ان سے کیا توقع رکھ رہی ہے ۔۔ یہ لوگ صرف اپنا پیٹ بھرنے آئے ہیں ۔ عوام مرتی ہے تو ان کی بلا سے ۔۔۔
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
چپڑاسیو ۔ جس طرح 90 دن میں انقلاب نہی آسکتا ۔ ۔ اسی طرح بجلی کے منصوبے تین سے پانچ سال کی مدت سے پہلے مکمل نہی ہوسکتے ۔۔۔۔




پٹواریوں تم لوگ بے وقوف تو ہو ہی ۔۔۔ لیکن کھبی کھبی عقل مندی کا کام کر لیا کرو تو فرق کوئی نہیں پڑتا ۔۔۔ تھریڈ کو صحیح طرح سے پڑھو۔ 60 فیصد منصوبوں کا صرف افتتاح ہوا ہے ۔۔ کام ابھی تک شروع نہیں ہوا ۔۔ بجلی کی تو بات ہی نہ کرو ۔۔ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا۔۔۔
پھر جس طرح تسی فرمایا کے 3 سے 5 سال لگتے ہیں ۔۔ اسی طرح 5 سال بعد بھی تم ایسے ہی کہو گے ۔۔بے وقوف پٹواری
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بے شرم لیگ صرف فوٹو سیشن پے اور شو بازی ہے یقین رکھتی ہے

ان کا محبوب مشغلہ فیتا کاٹنا... اخباروں مین نحوست پٹا تھوبڑا لگوانا ، سرکاری افسروں کی بیویوں کو طلاقیں دلوا کے شادیاں کرنا اور بیرون ملک سی آئی رپورٹرز کو آئی فون کی آفر دے کے پھنسانا ہے ... اور ان کی انہیں حرکتوں پے جاہل اور بے غیرت پٹواری دھمالیں ڈال ڈال کے پاگل ہو جاتے ہیں کہ میاں سانپ نے نیا چن چڑھا دیا ہے

لخ دی لعنت پٹواریوں پے