PTICaptain
Minister (2k+ posts)
افتتاح ، افتتاح اور افتتاح
دیکھیئے ان اڑھائی سالوں میں حکومت نے کون کونسے منصوبوں کا بس افتتاح کیا۔
ان ڈراموں پر قوم کا اربوں روپیہ خرچ کیا جبکہ منصوبے صرف افتتاح تک ہی محدود رہے
ڈھائی سا ل ہو گے پاکستان مسلم لیگ نون کو وفاق میں اور پنجاب میں تو مسلسل نون کی حکومت ہے۔ بہت سارے منصوبے ہمیں بتائے گے کہ حکومت نے شروع کر رکھے ہیں ۔ ابھی گذشتہ سال بھی بہت سارے منصوبے ہمارے سامنے آئے اور وہ منصوبے جس میں ہمیں یہ بتایا گیا کہ عوامی مسائل جو بنیادی اور خاص طور پر اگر ہم بات کریں تو گیس کی قلت ہے یا بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے تو اس کے خاتمے کے لیے ہیں ۔ اور انرجی کراسس پر قابو پانے کے لیے شروع کیے جا رہے ہیں ۔ لیکن حقیقت شاید کچھ مختلف بھی ہے ۔ ایسے منصوبے جن کا آغازتو ہوا لیکن بعد میں وہ ٹھپ ہو گے کام نہیں کر سکے۔ اور کچھ ایسے منصوبے جن کے بارے میں ہمیں یہ بتایا گیا کے ان کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے اور بہت جلد ہی یہ کام کرنا شروع کر دینگے لیکن وہ کام کیوں نہیں کر رہے ۔
کچھ ڈیٹیل/تفصیلات ان منصوبوں کی درج ذیل ہے ۔

مظفر گڑھ (کول فائرڈ)1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔ اس کا سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔
سکھی کناری (ہائیڈروپاور) جو 870 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا ۔ ابھی بھی انڈر پراسس ہے ۔
گوادر (کول فائرڈ) 300 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔
ایگروتھر (کول فائرڈ) 660 میگا واٹ بجلی پیدا ہونی تھی ۔ لیکن ابھی تک صرف اور صرف 10 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور 2016 کے اختتام تک زیادہ سے زیادہ جو بجلی پیدا ہو سکتی ہے وہ ہے 100 میگا واٹ جو ہو سکتی ہے اب ہوتی ہے یا نہیں یہ وقت بتائے گا ۔
پورٹ قاسم (کول فائرڈ) جو 2017 میں مکمل ہو گا جس میں بتایا گیا کے 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔
ساہیوال (کول فائرڈ) جو 2017 میں مکمل ہو گا جس میں بتایا گیا کے 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔
قائد اعظم سولر پارک (چولستان) جس کا بہت چرچا سنا گیا کے یہ 1000 میگا واٹ کا پراجیکٹ ہے اور جس میں بتایا گیا کے بہت زیادہ بجلی
پیدا ہو گی اور 100 میگا واٹ کا افتتاح کیا گیا لیکن ابھی تک صرف 16 سے 18 میگا واٹ بجلی پیدا کر سکا ہے ۔
یونائٹیڈ انرجی (ونڈپاورکراچی) 100 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔ اس کا سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔
دادو (ونڈپاورکراچی) 50میگا واٹ پجلی پیدا ہونی تھی لیکن صرف اور صرف سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا۔
سچل (ونڈپاور) 50میگا واٹ پجلی پیدا ہونی تھی لیکن صرف اور صرف سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا۔
سنک (ونڈپاور) 50میگا واٹ پجلی پیدا ہونی تھی لیکن صرف اور صرف سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا۔
رحیم یار خان (کول فائرڈ) 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔
ایس ایس آر ایل تھر (کول فائرڈ) 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔
کروٹ (ہائیڈرو پاور) 720 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔
آزاد کشمیر گل پور ۔اس کا بھی سنگ بنیاد تو رکھ دیا گیا لیکن ابھی تک کام شروع نہیں ہو سکا۔
اور اور کیسے کوئی بھول سکتا میگا پراجیکٹ ۔۔ نندی پور ۔۔۔ جس کی کرپشن کے چرچے سب کو یاد ہیں ۔
نندی پور پراجکیٹ 2008 میں اس منصوبے کا آغاز ہوا ۔ منصوبے کی ابتدائی لاگت 22 ارب تھی پھر جب چینی کمپنی سے ٹھیکہ کیا گیا تو اس کی لاگت 57 ارب ہو گئی ۔ اوربات وہاں نہیں ختم ہوئی ۔ اب تک اس منصوبے کی لاگت جو 22 ارب تھی 84 ارب ہو گئی ہے ۔حکومت اس کو نہیں مان رہی لیکن حقیقت یہی ہے ۔ نون والے کہتے ہیں جو اخراجات کی ذمہ دار ہے وہ سابق حکومت ہے یعنی کے پیپلز پارٹی۔
ایک اور منصوبے جس کا پتا آنے والے دنوں میں ہی پتہ چلے گا ۔ ٹاپی منصوبہ ۔۔ پاکستان ، افغانستان، بھارت اور ترکمانستان منصوبہ جس کی کل لاگت 10 ارب ڈالر ہے ۔ 13 دسمبر 2015 کو ہی سائن کیا گیا اس سے کیا فائدہ اور کیا نقصان ہوتا ہے یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا ۔

اور نون لیگ نے آئی ایم ایف کے کہنے عوام پر ٹیکس لگا لگا کر اور قرض پہ قرض لیکر تاریخ رقم کردی دیکھیئے اس نوازشریف نے ان اڑھائی سالوں ہر پاکستانی پر کتنا قرض چڑھا دیا
آئی ایم ایف کی طرف سے جو ڈیل ہوئی ہے جو پیکج ہے وہ ہے 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکا ۔ جس میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب 70 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں اور ابھی تک ادا شدہ قسطوں کی تعداد ہےوہ 9 ہے ۔
لیکن یہاں پر سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگر مشرف کے دور میں ہر انسان پر پاکستان میں ایک قرض 40000 کا تھا ۔ چاہیے عورت ہو مرد ہو بچہ یا بوڑھا اس پر قرض 40 ہزار تھا ۔ زرداری کے دور میں وہ بڑھتے بڑھتے 80000 ہو گیا ۔
لیکن اب ایک اندازے کے مطابق جو پاکستانی بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورت یعنی ہر پاکستانی پر قرض ہے وہ ہے 110000 ، ایک لاکھ 10 ہزار روپیہ ، اور ابھی الا ماشا اللہ 2.5 سال ان کی حکومت ہے ۔۔
یہ قرضے کون اتارے گا ؟؟؟؟؟؟
:angry_smile: :smashfreakB::133::sleeping::banghead:
Last edited: