اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈز جاری کرنے کی درخواست، جمع سینیٹ میں احتجاج

azam-swati-senate-pak-ss.jpg


ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین نے پارٹی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔

سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ اجلاس میں احتجاج کرتے ہوئے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔

https://twitter.com/x/status/1580805507010334721
قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم اور پی ٹی آئی سینیٹرز ڈپٹی چیئرمین کے چیمبر پہنچے اور اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا،انہوں نے درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادی،سینیٹر اعجاز چوہدری نے بتایا کہ اعظم سواتی نے پیغام بھیجا ہے کہ جو ان کے ساتھ ہوا ہے بہتر ہے کہ ان کو گولی مار دی جائے۔


اراکین نے ایوان میں اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اور اعظم سواتی کے حق میں نعرے بھی لگائے، اپوزیشن اراکین نے سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں،سینیٹر افنان اللہ نے کورم کی نشاندہی کردی تو کورم نامکمل ہونے پر اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

پی ٹی آئی سینیٹرز اعظم سواتی کو رات گئے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا،ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کو آرمی چیف جنرل باجوہ اور فوج کے خلاف ٹویٹ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

عدالت نے ان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم دیا تھا مگر انھوں نے دوران حراست تشدد کا الزام لگایا تھا،اعظم سواتی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا تھا۔ اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے اعظم سواتی کو صحت مند قرار دے دیا۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے قادیانی کی جو کسی کتے والی اس گرفتاری سے ہوئی ہے اگر اس کی جگہ کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد اور حلال کا نطفہ ہوتا تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرتا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
On gate # 4's orders the treasury members rushed out from the hall and that Mushahid Ullah;s foul mouthed son Afnan Ullah immediately pointed out for the quorum.... the Deputy Chairman prorogued it till Monday evening.

Tomorrow Azam Swari's physical remand may end.

Yeh ho raha hai fascist Pakistan main.