اعظم سواتی نےمزید جسمانی ریمانڈ دینے کی مخالفت کیوں نہ کی؟

yaar 20

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے اس ملک میں آزادی سے رہنے کا حق صرفا ان اوپر کے چار پانچ آدمیوں کو ھی حاصل ہے۔ باقی تو 22 کروڑ عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں۔
۔۔۔حیرانگی کی بات ہے کہ ان سب ججوں کو تنخوا ہ اس غریب قوم کے پیسوں سے ملتی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ سانپ سونگھ گیا ہے۔۔۔جنبش نہ جنبش گل محمد۔۔۔۔۔۔۔۔