اظہرمشوانی کااغوا،فواد کا طلعت حسین،حسن ایوب کے خلاف مقدمے کامطالبہ

23fawadazhararrest.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اظہر مشہوانی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر طلعت حسین اور دیگر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ طلعت حسین اور حسن ایوب کو گرین ٹاؤن پولیس کے ذریعے گرفتار کرلینا چاہیے، کیونکہ ان دونوں نے انکشاف کیا ہے کہ اظہر مشہوانی زیر حراست ہیں اور پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1639957937715118081
خیال رہے کہ طلعت حسین، حسن ایوب اور عبدالقیوم صدیقی سمیت چند صحافیوں نے اظہر مشہوانی کے لاپتہ ہونے پر یہ دعوے کرنا شروع کردیئے تھے کہ اظہر مشہوانی کو سیکیورٹی اداروں نے حراست میں لیا ہے اور اظہر مشہوانی نے دوران حراست سیکیورٹی ایجنسی کو پی ٹی آئی کے خلاف معلومات دیتے ہوئے سوشل میڈیا کے حوالے سے بھی چیزیں شیئر کردی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1639195433858678784

FsJRP6oXoAE2hJC

دوسری جانب تمام سیکیورٹی اداروں نے اظہر مشہوانی کو حراست میں لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے،جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ تمام صحافی جھوٹے دعوے کررہے ہیں۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
The establishment is backing him, and that is why he is showing this kind of attitude. A journalist that relies on backing from powerful quarters is no more than a poodle himself.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
The same thing was happening back then. What is the big deal now?

FW9UQwsXkAAuZJ9

وہ اسی اسٹیبلشمنٹ کے لیے کیسے کام کر رہے ہیں جس نے ان کی زندگیوں کو سبوتاژ کیا؟ یا تو انہوں نے اپنا سبق نہیں سیکھا یا ان کا کبھی کوئی قانونی موقف نہیں رہا۔ وہ صرف نواز اور ان کی بیٹی کے لیے غیر قانونی احسان چاہتے تھے۔ یہ تنخواہ دار سیاسی کارکن ہیں جو صحافی ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Since this guys’ disappearance PTI’s social media trends and millions likes have gone proving it was mostly fake

I hope he is recovered soon though
 
Last edited:

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
23fawadazhararrest.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اظہر مشہوانی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر طلعت حسین اور دیگر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ طلعت حسین اور حسن ایوب کو گرین ٹاؤن پولیس کے ذریعے گرفتار کرلینا چاہیے، کیونکہ ان دونوں نے انکشاف کیا ہے کہ اظہر مشہوانی زیر حراست ہیں اور پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1639957937715118081
خیال رہے کہ طلعت حسین، حسن ایوب اور عبدالقیوم صدیقی سمیت چند صحافیوں نے اظہر مشہوانی کے لاپتہ ہونے پر یہ دعوے کرنا شروع کردیئے تھے کہ اظہر مشہوانی کو سیکیورٹی اداروں نے حراست میں لیا ہے اور اظہر مشہوانی نے دوران حراست سیکیورٹی ایجنسی کو پی ٹی آئی کے خلاف معلومات دیتے ہوئے سوشل میڈیا کے حوالے سے بھی چیزیں شیئر کردی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1639195433858678784

FsJRP6oXoAE2hJC

دوسری جانب تمام سیکیورٹی اداروں نے اظہر مشہوانی کو حراست میں لینے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے،جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ تمام صحافی جھوٹے دعوے کررہے ہیں۔

Take them to court what are you waiting for. If they are the crooks, expose them more.