اس ویڈیو کو نونہالانِ انقلاب سے دور رکھیں

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اس ویڈیو کو نونہالانِ انقلاب سے دور رکھیں&

عمرانی اپنے اس ککڑی تماشے سے پاکستان کو ٨٠٠ عرب کا نقصان دے چکا ہے، ہماری کرپشن کا اگر ثبوت ہے کو عدالت کیوں نہیں جاتے، جھوٹ مت بولو تمت مت لگاؤ

یہ نقصان پاکستان کی آئین اور قانون میں جائز ہے اور یہی طریقہ کار ہے ڈیموکریسی میں اور دنیا کی ہر ملک میں ہوتا ہے- علامہ اقبال تو کہتے تھے
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روٹی
اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلا دو​
 
Last edited:

Back
Top